Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی خدمات یاد رکھی جائیں گی

January 24, 2015 0 1 min read
King Abdullah bin Abdul Aziz
King Abdullah bin Abdul Aziz
King Abdullah bin Abdul Aziz

تحریر: مصعب حبیب

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز 91 برس کی عمر میں نمونیا کے مرض کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں(انا للہ واناالیہ راجعون) خادم الحرمین الشریفین کی نماز جنازہ اداکرنے کے بعد انہیں ریاض کے تاریخی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نماز جنازہ میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سمیت دنیا بھر کے مختلف ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی اورشاہ عبداللہ رحمة اللہ علیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ سعودی عرب اور پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں ان کی وفات کا غم محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا جبکہ سعودی عرب میں تین اور ترکی میں سات دن کا سوگ منایا جارہا ہے۔

شاہ عبداللہ رحمة اللہ کی وفات کے بعد ان کے بھائی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز مملکت کے فرمانروا بن گئے ہیں۔شاہ سلمان کی عمر 79 برس ہے اور انہیں 2012 میں شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد ولی عہد نامزد کیا گیا تھا۔حرمین نیوز ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ رحمة اللہ علیہ 1924 میں ریاض میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم شاہی محل میں ہی حاصل کی۔کچھ سال صحرائی قبائل کے ساتھ رہے، جنہوں نے عرب کی مخصوص اقدار اور روایات سے ا نہیں روشناس کرایا۔ 1962 ء میں شاہ فیصل نے انہیں نیشنل گارڈ کی کمانڈ سونپی۔1975 ء میں نائب وزیراعظم دوم مقرر کیے گئے۔ 1982 ء میں جب ان کے سوتیلے بھائی شاہ فہد تخت نشین ہوئے تو شاہ عبداللہ کو ولی عہد نامزد کیا ۔شاہ فہد کی وفات کے بعد یکم اگست 2005 ء کو شاہ عبداللہ تخت نشین ہوئے۔

وہ سعودی عرب کے چھٹے بادشاہ ، وزرا کی کونسل کے سربراہ اور نیشنل گارڈز کے کمانڈر بھی تھے۔شاہ عبداللہ کو مذہب ، تاریخ اور عرب ثقافت کے موضوعات سے خاص دلچسپی تھی۔انہوں نے اپنے دور میں مملکت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی اور تعلیم ، صحت ، انفرا اسٹرکچر اور معیشت کے شعبوں میں کئی بڑے منصوبے شروع کیے۔شاہ عبداللہ کے نمایاں کارناموں میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی توسیع کے منصوبے ،4 اقتصادی شہروں کے قیام کا منصوبہ ، شاہ عبداللہ یونی ورسٹی ، پرنسس نورا یونی ورسٹی کا قیام اور کئی بڑے فلاحی منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے سعودی عدالتی نظام کی تاریخی تشکیل نو کی بھی منظوری دی۔شاہ عبداللہ نے عالمی سطح پر بھی قائدانہ کردار ادا کیا۔

عالمی امن و استحکام ،عرب اور اسلامی دنیا کے دفاع کے لیے بین الاقوامی سفارت کاری میں شاہ عبداللہ کی شرکت سعودی عرب کے قائدانہ کردار کی عکاسی کرتی ہے۔شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،وہ کئی روز سے نمونیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث ریاض کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خدمات مملکت کی تاریخ کا نمایاں حصہ ہیں۔مرحوم کا شمار ا ن اہم عالمی قائدین میں ہوتا ہے دہشت گردی کے خلاف جن کا موقف واضح، سخت اور دو ٹوک تھا۔دہشت گردی کے حوالے سے انہوں نے کبھی حیل وحجت سے کام نہیں لیا۔حرمین نیوز ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ رحمة اللہ علیہ نے 2005ء میں زمام حکومت سنھبالنے کے بعد دہشت گردی کے خلاف اندرون اور بیرون ملک موثر کردار ادا کیا۔

Terrorism
Terrorism

اس مقصد کے لئے انہوں نے دہشت گردی کا عالمی مرکز قائم کیا اور ریاض میں دہشت گردی کے خلاف عالمی کانفرنس کی میزبانی کی۔شاہ عبداللہ نے دہشت گردوں کو نہایت سخت الفاظ میں مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”دہشت گرد مجرم، سفاک اور ہر قسم کی انسانی اخلاقیات سے عاری لوگ ہیں”۔سعودی عرب اور دنیا کے دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے شاہ عبداللہ نے دہشت گردی کو بین الاقومی جرم قرار دینے کے لیے قابل قدر خدمات انجام دیں اور اس حوالہ سے عالمی برادری کی صفوں میں اتحاد پیدا کیا۔اسی طرح انہوںنے ریاض میں عالمی کانفرنس بلائی اور خود اس کی میزبانی کی۔ریاض میں انسداد دہشت گردی مرکز کا قیام بھی انہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا۔انسداد دہشت گردی مرکز کو عالمی سطح پر رابطے اور معلومات کے تبادلے کا ایک ذریعہ بنایا گیا۔

انہوں نے سعودی عرب میں دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے اور غیر قانونی طور پر اسلحہ اور رقوم کی بیرون ملک منتقلی کے خلاف بھی ایک ادارہ قائم کیا۔اس ادارے کو فعال بنانے اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے باقاعدہ قانون منظور کیا گیا۔دہشت گردوں کی ہر قسم کی مالی معاونت کو قانونی جرم قرار دیا گیا۔شدت پسندی کی حمایت کرنے اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو کڑی سزائیں دی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین ومذہب نہیں۔وہ بچوں اور معصوم شہریوں کو دہشت گردی کے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر کے نہ صرف مملکت سعودی عرب کو کمزور کر رہے ہیں بلکہ بیرون ملک جنگوں میں سعودی عرب کے باشندوں کو ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں

یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سعودی شہریوں کو بیرون ملک جنگوں میں گھیسٹنے یا جنگ پر اکسانے کو بھی قابل سزا جرم قرار دیا۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز رحمة اللہ نے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے تمام آئینی، اخلاقی اور اصولی طریقے اختیار کیے۔انہوں نے جہاں دہشت گردی پر اصرار کرنے والوں کو کڑی سزائیں دینے کے لیے قانون سازی کی وہیں انتہا پسندی اور دہشت گردی سے تائب ہونے والوں کے لیے عام معافی کا باب بھی کھلا رکھا۔شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر وزیر اعظم نواز شریف، صدر ممنون حسین، شہباز شریف، راجہ ظفر الحق، پروفیسر ساجد میر، پروفیسر حافظ محمد سعید ، مولانا فضل الرحمن ، عمران خاں،اسفند یار ولی اور مولانا سمیع الحق سمیت قومی مذہبی و سیاسی قیادت نے گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی جس میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔خادم الحرمین الشرفین کی حیثیت سے شا ہ عبد اللہ بن عبد العزیز کا پاکستانیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام ومرتبہ تھا۔ ان کی وفات سے ایک بڑا خلاء پیداہوا ہے۔ یقینی طور پر پاکستان ایک انتہائی مخلص دوست سے محروم ہو گیا ہے۔شاہ عبداللہ کے دور حکومت میں پاکستان پر جب کبھی بھی زلزلہ، سیلاب یا کوئی اور آفت آئی انہوں نے وطن عزیز پاکستان کی ہر ممکن مدد کی ہے۔

Shah Salman bin Abdullah
Shah Salman bin Abdullah

سعودی عرب کے نئے فرمانروا شاہ سلمان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے جانشین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی پالیسیوں پر قائم رہتے ہوئے انکے نقش قدم پر چلیں گے۔ سعودی فرمانروا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم ان پالیسیوں پر قائم رہیں گے جو کہ سعودی عرب کے قیام سے اب تک چلی آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرب اور اسلامی ممالک کو درپیش مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آپس میں قریبی تعاون کو فروغ دینا چاہئے۔ سعودی عرب دنیا بھر میں امن کیلئے اپنا مثبت کردار اد اکرتا رہے گا۔ہر مسلمان کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو دشمنان اسلام کی سازشوں اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

تحریر: مصعب حبیب

Share this:
Tags:
care services state تعلیم خدمات مملکت یاد
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ
Islamic Ideological Council

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close