
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ وہ بادشاہ نہیں بنیں گے ،تمام معاملات گورننگ بورڈ کے زریعے حل ہونگے۔
پریس کانفرنس کے دوران شہریار کا کہنا تھا کہ اخراجات کم کرنے کے لئے ڈائون سائزنگ لازمی ہے، بورڈ میں لوگوں کو رکھنا آسان لیکن نکالنا بہت مشکل کام ہے۔
