Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قانون کے محافظ

November 25, 2015November 25, 2015 0 1 min read
King
King
King

تحریر: شیخ توصیف حسین
کرے داڑھی والا اور پکڑا جائے مونچھوں والا واہ رے میرے ملک کے قانون کے محافظوں تمھارے انداز نرالے ایک کہاوت ہے کہ ایک بادشاہ شکار کھیلنے کیلئے جنگل میں پہنچا تو اسے وہاں ایک ہرن دکھائی دیا جس کو شکار کرنے کیلئے بادشاہ نے اپنا گھوڑا ہرن کے پیچھے دوڑانا شروع کر دیا ہرن اپنی جان بچانے کیلئے تیز رفتاری سے دوڑتا ہوا جنگل کے وسط میں پہنچ کر غائب ہو گیا بادشاہ ہرن کو غائب ہوتا ہوا دیکھ کر واپس جانے لگا تو اسی دوران بادشاہ اپنا واپسی کا راستہ بھول گیا کچھ دیر تک بادشاہ اِدھر اُدھر واپس جانے کیلئے اپنا گھوڑا دوڑا تا رہا لیکن واپسی کا راستہ اسے کہیں نظر نہ آ یا جبکہ اسی دوران اسے سخت پیاس محسوس ہوئی لیکن وہاں پر پانی نہ ہونے کے سبب بادشاہ اپنی پیاس کی تاب نہ لاتے ہوئے گھوڑے کی پیٹھ پر ہی بے ہوش ہو گیا جبکہ گھوڑا بادشاہ کو اپنی پیٹھ پر لادے ایک سمت کو دوڑتا رہا بالآ خر گھوڑا ایک ایسی جگہ پر جا کر رک گیا جہاں پر ایک چرواہا اپنی بکریاں چرا رہا تھا چرواہے نے جب بادشاہ کو گھوڑے کی پیٹھ پر بے ہوشی کے عالم میں دیکھا تو چرواہے نے بادشاہ کو گھوڑے کی پیٹھ پر سے اتارا اور ایک بکری کو پکڑ کر اس کا دودھ بادشاہ کے منہ میں ڈالنے لگا۔

جس پر بادشاہ کو ہوش آ گیا ہوش میں آتے ہی بادشاہ نے خوشی کے عالم میں چرواہے کو اپنی سلطنت کا نصف حصہ بخش دیا چرواہے نے بخشش کی گئی سلطنت کے حصہ پر اپنی حکمرانی قائم کرنے کیلئے اپنے ہم خیال ساتھیوں کی کا بینہ جبکہ اس کی حفاظت کیلئے پولیس کی بھاری نفری کو بھرتی کر لیا ایک دن چرواہا بادشاہ اپنی سلطنت کے دربار میں بیٹھا تھا کہ اسی دوران چند ایک پولیس کے اہلکار ایک ایسے شخص کو پکڑ کر لے آئے جو کہ بکری چور کا دور کا رشتہ دار تھا چرواہے بادشاہ نے اپنی سوچ کے مطابق اس شخص کو جو بکری چور کا دور کا رشتہ دار تھا سزائے موت کا حکم دے دیا پولیس اہلکار یہ حکم سنتے ہی۔

Hanging
Hanging

اس شخص کو جلاد کے پاس لے گئے جلاد نے اس شخص کو متعدد بار پھانسی دینے کی کوشش کی لیکن پھانسی کا پھندا کم ہونے کے باعث اس شخص کو پھانسی دینے میں قاصر رہا بالآخر جلاد نے یہ کہتے ہوئے اس شخص کو پھانسی دینے سے انکار کر دیا کہ اس شخص کے گلے میں پھانسی کا پھندا کم رہا ہے اس لیئے اس کو پھانسی نہیں دی جا سکتی چرواہے بادشاہ نے جلاد کے اس فیصلے کو سنتے ہی جلاد کو حکم دیا کہ تمھارا پھانسی کا پھندا جس شخص کے گلے میں فٹ ہوتا ہے اسی شخص کو پھانسی دے دو بالکل اسی طرح آج اس ملک جس کے حصول کی خاطر ہمارے بزرگوں نے لاتعداد قربانیاں دیں تھیں کے قانون کے محا فظ جہنوں نے پولیس کی وردیاں پہننے سے قبل یہ حلف اٹھایا تھا کہ ہم ہمیشہ اپنے ملک و قوم کی جان و مال اور عزتوں کے محا فظ بن کر اپنے فرائض و منصبی ادا کرے گے۔

خواہ ہمیں اس فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کے رتبے سے ہی کیوں نہ سرثار ہونا پڑے اور ایسا ہوا بھی لیکن افسوس کہ بعض پولیس افسران و دیگر ماتحت عملہ ارباب و بااختیار کو اپنی اعلی کارکردگی دکھانے کیلئے غریب اور بے بس افراد کو ناکردہ جرائم میں ملوث کر کے نہ صرف ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کرنے میں مصروف عمل ہیں بلکہ مذکورہ پولیس اہلکار اپنے فرائض و منصبی کی ادائیگی کے دوران شہادت پانے والے پولیس اہلکاروں کے نام پر بھی ایک بد نما داغ بن کر رہ گئے ہیں جس کی ایک چھوٹی سی مثال میں آج وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف چیف سیکرٹری پنجاب گورنر پنجاب انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا آر پی او فیصل آ باد اور ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعودسندھو کے علاوہ چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس آف ہائیکورٹ لاہور کی نظر کر رہا ہوں ہوا یوں کہ میں گزشتہ روز اپنے فرائض کی ادا ئیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران تھانہ سٹی جھنگ کے علاقہ عامر ٹائون کے رہائشی محمد شاہد منظور ولد منظور حسین شاکر مرحوم قوم مغل کی اہلیہ اپنی جواں سالہ بیٹی اور معصوم بچوں کے ہمراہ روتی ہوئی میرے دفتر میں داخل ہوئی اور مجھ سے مخا طب ہو کر کہنے لگی کہ بھائی توصیف کہ آپ تو ہمیں بخوبی جانتے ہیں۔

Abduction
Abduction

کہ میرا خاوند محمد شاہد منظور میری اور میرے پانچ بچوں کی پرورش رات دن مزدوری کر کے کرتا تھا حالانکہ جس مکان میں ہم رہتے تھے وہ بھی کرایہ کا تھا وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ ایک دن میرے پانچ سالہ معصوم بیٹے کو ہمارے پڑوسی دوکاندار نے اغواء برائے راوان کیلئے موت کی گھاٹ اتار دیا جس کی نعش کو انہوں نے بڑی بے دردی کے ساتھ حفاظتی بند جھنگ کے سیم نالہ میں پھینک دی تھی جس کی جدائی میں ہم سب گھر والے خون کے آ نسو روتے تھے کہ اسی دوران تھانہ سٹی جھنگ کے ایک فرض شناس آ فیسر نے ملزمان کے مو بائل فون کے نمبر سے ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کی نشاہدہی پر میرے معصوم بیٹے کی نعش کو برآ مد کر لیا بعد ازاں ہم نے اپنا سب کچھ فروخت کر کے بالخصوص علاقے کی عوام کے خصوصی تعاون سے گرفتار ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی۔

لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں بھی غریبی آ ڑے آ گئی جس کے نتیجہ میں دو ملزمان بری ہو گئے جبکہ ایک ملزم جیل میں ہی مر گیا جبکہ ہم ماسوائے رونے کے اور کچھ نہ کر سکے بھائی توصیف خداوندکریم کرے کسی بھی غریب شخص پر بُرا وقت نہ آئے اس بُرے وقت میں اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے قصہ مختصر وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ ایک منحوس دن مجھے معلوم ہوا کہ میری دونوں جواں سالہ بیٹیاں بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر کسی غیر محرم افراد کے ساتھ بھاگنے کا پروگرام بنا رہی ہیں جس کی بروقت اطلاع میں نے اپنے خاوند کو دی جس نے روتے ہوئے مجھ سے کہا کہ خدا کیلئے اپنی بیٹیوں کو روکو کہ وہ مجھے زمانہ بھر میں رسوا کر کے گھر سے نہ بھاگے میں ان کی شادی ان کی مرضی کے مطا بق کرنے کو تیار ہوں وہ مجھ پر اتنا ترس کھا لیں کہ وہ اپنے آ شنائوں کو کہے کہ وہ اپنے ورثا کو میرے پاس بھیج دیں میں بغیر کسی وجہ کے ان کے ورثا کو ہاں کہہ دوں گا بحرحال میری بیٹیاں میری اس التجا کو مان گئیں اور انہوں نے اپنے آ شنائوں کے ورثا جو کہ امیر ترین تھے کو ہمارے گھر آنے پر مجبور کر دیا۔

Wedding
Wedding

جن کی ہم نے اپنی عزت بچا نے کیلئے باقاعدہ شادی کر کے رخصت کر دیا لیکن شادی کے چند ماہ بعد ہی ہمیں معلوم ہوا کہ ہمارا چھوٹا داماد صلاح الدین ولد سلطان قوم سید بخاری سکنہ گرین ٹائون فیصل آ باد ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں مختلف تھانوں کی پولیس کو مطلوب ہے جس کے نتیجہ میں ہم نے بذریعہ اخبار لا تعلقی کا اشتہار دے دیا جبکہ اس دوران ہمارا داماد ہماری بیٹی کو لیکر نجانے کس مقام پر روپوش ہو گیا جبکہ قانون کے محافظ پولیس افسران اس کے امیر ترین ورثا جو کہ یہی جھنگ میں گولڈ کا کام کرتے ہیں کو گرفتار کرنے کے بجائے میرے خاوند محمد شاہد منظور جو کہ علاقے میں ایک چھوٹے سے کلینک پر کام کر کے میری اور میرے بچوں کی پرورش کر رہا ہے کو گرفتار کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر پوچھتے ہیں کہ تمھا را داماد کہا ں ہے حالانکہ میں یہ حلفا کہہ رہی ہوں کہ میں نے اور میرے خاوند نے عرصہ سولہ ماہ سے اپنی بچی کی شکل تک نہیں دیکھی ہاں البتہ میری بیٹی کا ایک دو دفعہ فون ضرور آ یا ہے۔

جس کی اطلاع ہم متعدد بار قانون کے محافظ پولیس افسران کو دے چکے ہیں اس کے باوجود بھی قانون کے محافظ پولیس افسران ہمیں ہراساں کرنے میں مصروف عمل ہیں گزشتہ روز بھی تھانہ سیٹلائٹ ٹائون جھنگ کے محا فظوں نے میرے خاوند کو اس وقت گرفتار کر لیا کہ جب وہ کلینک پر کاروبار نہ ہونے کے سبب ایک چائے کا ہوٹل بنوانے میں مصروف عمل تھا حالانکہ میں اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ مذکورہ تھانہ کے انچارج کو ملی بھی ہوں اور اسے روتے ہوئے میں نے اپنے ساتھ ہونے والی تمام زیادتیوں کے بارے میں آ گاہ بھی کیا ہے لیکن وہ ہم پر ترس کھانے کے بجائے بس یہی کہتا ہے کہ یہاں ایک چوری ہوئی ہے اپنے داماد کو لے آئو اور اپنے خا وند کو لے جائو یہ کہہ کر وہ زاروقطار رونے لگ گئی جبکہ میں سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچنے لگ گیا کہ ہمارے ملک کے قانون کے محافظ پولیس افسران کو یہ سوچنا چاہیے کہ جس شخص کو ہم گرفتار کر رہے ہیں اس کا مفرور ملزمان سے کوئی قریبی واسطہ ہے یا نہیں بلاوجہ کسی شخص کو گرفتار کرنا نہ صرف قانون بلکہ انسانیت کی تذلیل ہے۔

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو میں مر جائوں گا
میں تو ایک دریا ہوں سمندر میں اتر جائو ں گا

تحریر: شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country horse King بادشاہ جنگل گھوڑا محسوس ملک
Teachers Protest Rally
Previous Post کراچی : سرکاری سکول اساتذہ کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج
Next Post پیرس حملے، داعش : یورپ نے دفاعی اخراجات 50 ارب ڈالر بڑھا دیے
Defense Spending

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close