
کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر میڈیکل رپورٹ کے مطابق 19 سال سے زائد ثابت ہوجانے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے تفتیشی افسر اور پولیس سرجن کو غلط تفتیشی رپورٹ پر شوکاز بھی جاری کردیا ھے۔
