لاہور(جیوڈیسک)لاہورلاہورمیں کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے۔
جس کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا اس وقت ہوا جب کینٹین میں ورکرز اپنے کام میں مصروف تھے۔خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...