Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم نیکی ہے

September 8, 2013 0 1 min read
Zeeshan Ansari
Knowledge
Knowledge

دنیا کے ایک عظیم استاد سقراط کے بقول علم نیکی ہے اور جہالت برائیوں کی جڑ ہے۔ علم انسان کو اچھے برے میں فرق کرنا سیکھتا ہے۔ علم ہی انسان میں ادب، رہن سہن اور بہتر زندگی بسر کرنے کے طور طریقے سیکھتا ہے۔ بیشک بغیر علم کہ انسان و حیوان ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ علم کی بدولت ہی انسان صاف ستھرا لباس پہننا، اچھا کھانا کھانا، زبان میں نرمی لانا، لوگوں سے تعلقات قائم کرنا، اچھے رشتے بنانا سیکھتا ہے اور حیوان کو اپنے تابع کرنے کے تعریقے بھی اور دوسرے انسانوں کے حقوق کا تحفظ کرنا بھی۔ جبکہ علم سے محروم طبقہ جرائم ونشہ کی دنیا میں اپنی کامیابی تلاش کرتے نظر آتے ہیں، رشتہ داروں و والدین سے لڑائی جھگڑا کرتے اور معاشرہ میں بدامنی پیدا کرتے نظر آتے ہیں۔ سقراط کو علم سے اتنا پیار تھا کہ وہ چوکوں، چوراہوں، گلی و محلوں، میدانوں، سڑکوں وغیرہ جہاں جگہ ملتی اپنے لیکچر دینا شروع کر دیتا اور یونان کے باشندوں میں علم کی شمع پیدا کرتا۔

سقراط کی کوششوں کو یونا ن کی حکومت نے انعام کے طور پرسزائے موت سے نوازہ۔ مگر سقراط کے مشن کو اس کے شاگرد خاص افلاطون نے آگئے بڑھایا۔ اور 387 قبل مسیح میں باقاعدہ اکادمی کا آغاز کیا، جیسے آجکل اکیڈمی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ افلاطون اپنی اکادمی میں شاگردوں کو باقاعدگی سے تعلیم دیتا۔ اس نے ریاضی و سائنس پر بیشتر لیکچر دیے، جن میں سے بیشتر ضائع بھی ہو گئے اور کچھ اس کی کتاب Republican میں موجود ہیں۔ افلاطون کی محنت سے دنیا کا عظیم سائنس دان، مفکر، سیاست دان، فلاسفر، تاریخ دان، معیشت دان ارسطو نے جنم لیا۔ شاید ہی دنیا میں ایسا کوئی مضمون ہو جس میں ارسطو کا ذکر نہ آتا ہو۔ اگر سقراط اپنے علم کی شمع روشن رکھنے کیلئے اپنے شاگرد پیدا نہ کرتا تو آج دنیا کا کوئی انسان سقراط سے واقف نہ ہوتا۔ سقراط کی محنت ولگن سے افلاطون پیدا ہو اور افلاطون سے دنیا کا عظیم ترین سائنسدان ارسطو، بیشک آج ارسطو کی بدولت ہی اس کے استاد اور دادا استاد کا نام زندہ ہے۔

Gujranwala Board
Gujranwala Board

اس دور میں کتنے امیرخاندان ہونگے جنہوں نے محل بھی تعمیر کیے مگر آج ان کو کو ئی نہیں جانتا۔ یعنی دولت ختم ہو جاتی ہے علم ختم نہیں ہوتا۔ 17 نومبر 1965 کو یونیسکو نے اعلان کیا کہ تعلیم کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اور خواندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے ہر سال 08 ستمبر کو عالمی خواندگی کا دن منایا جائے گا۔ اور 1966 سے یہ دن باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔عوامی رائے کے سروے کے مطابق ہر5 میں سے ایک بچہ سکول نہیں جاتا اور ان میں سے اکثریت خواتین کی ہے۔ تقریبا آج بھی دنیا کے 60.7 ملین بچے سکول میں داخل نہیں۔ قارئین آجکل پرائیویٹ سکولوں، کالجوں، سرکاری اداروں کے ٹیچروں نے اپنی پرائیویٹ اکیڈمی میں Education For Sale کا بورڈ لگایا ہوا ہے۔ اور ہر ٹیچر کے اپنے ریٹ ہے کوئی 500 لیتا ہے تو کوئی 1000 تو کوئی 10000 بھی لیتا ہے،مگر ایسے استاد معاشرہ میں اپنا مقام ایک مزدور۔ مستری۔ کباڑیہ سے زیادہ نہیں رکھتے۔

کیونکہ یہ لوگ غریب و محنتی طالب علموں کے مستقبل کو تباہ کر کے امیر لوگوں کو آگئے لاتے ہیں۔ مگر قارئین اس نفسانفسی کے دور میں بھی کچھ ایماندار۔ فرض شناش۔ محنتی اور سقراط کے فلسفے پر چلنے والے استاد موجود ہیں۔ جی ہاں۔ ابھی بھی تعلیم کی شمع پاکستان میں کچھ استاد روشن کیے ہوئے ہیں۔ اور طالب علموں کے اندر موجود ہنر کو تلاش کرکے اسے ہیرے کا روپ دیکر لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ 24 اگست 2013 کا اختتام ہورہا تھا، حمزہ لوہے کی پھٹی پر کام کرکے واپس گھر آیا تو گھر کے ٹیلی فون پر ایک کال آئی جس میں کہا گیا کہ کل 10 بجے اپنے چھوٹے بھائی علی رحمت اﷲ کو گوجرانوالہ بورڈ بھیج دینا اس نے آرٹس گروپ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی ہے۔ مگر حمزہ نے یہ سب کچھ مزاق سمجھا۔ کیونکہ اس کے نزدیک تو پوزیشن صرف اور صرف امیر گھرانوں کی ملکیت ہوتی ہے۔ علی رحمت نے بھی مذاق سمجھتے ہوئے کال کو رد کردیا اور زندگی کے غموں میں مگن ہو گیا۔

مگر گورنمنٹ ہائی سکول کے پرنسپل اور کلاس ٹیچر وحید اشرف کو جب اخبارات اور میڈیا سے معلوم ہوا تو وہ علی رحمت کو بغیر استری کپڑوں میں گوجرانوالہ بورڈ کے ہال میں لیکر چلے گئے۔ وہاں ہمارے نمائندگان پینٹ کوٹ اور پرفیوم کے ساتھ مہمان گرامی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ علی رحمت شروع سے ایک کامیاب طالب علم تھا مگر کوئی استاد اس کے اندر موجود ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانے میں کامیاب نہیں ہو سکا، علی نے مڈل میں 456/800 نمبر حاصل کیے مگر یہی علی میٹرک میں 929/1050 نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوتا ہے۔ قارئین اگر علی رحمت اﷲ کا ٹیچر وحید اشرف بھی دیگر ساتھیوں کی طرح صرف امیر گھرانوں کے بچوں کی طرف توجہ دیتا اور علی رحمت اﷲ کو ایک غریب طالب علم سمجھتے ہوئے، اس کے اندر موجود ٹیلنٹ کو ضائع کردیتا تو ممکن ہے۔

وہ چند ہزار کی آمدنی تو کر لیتا مگر وہ اس کامیابی سے محروم ہو جاتا جو علی رحمت اﷲ کی وجہ سے اسے پورے پنجاب میں ملی۔ بیشک ایماندار انسان کو اﷲ دینا اور آخرت میں بھی کامیابی دیتا ہے اور لالچی۔ مفادپرست۔ کرپٹ افراد دنیا و آخرت میں بدنام ہوتے ہیں۔ میری حکومت وقت و اپوزیشن کی جماعتوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی پاکستان سے ٹیوشن سسٹم کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرئے۔ تاکہ غریب کا بچہ بھی تعلیم حاصل کر سکئے۔ اگر ممکن ہوتو حکومت وقت آج سے ہی سرکاری سکولوں میں موجود ٹیوشن سنٹر کا خاتمہ یقینی بنائے، جو چھٹی سے کچھ دیر بعد open ہوتے ہیں یا سکول لگنے سے قبل۔

Zeeshan Ansari
Zeeshan Ansari

تحریر : ذیشان انصاری
0313-6462677

Share this:
Tags:
construction government people position Revenue school. UNESCO Zeeshan Ansari آمدنی پوزیشن تعمیر سکول گورنمنٹ لوگوں یونیسکو
Shafqat Ullah Khan Siyal
Previous Post ضمیر کی آواز
Next Post جوہر فاؤنڈیشن اور بسمل آرٹ کونسل کی جانب سے عقیل خان کالمسٹ کو بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ دیا گیا
Aqeel Khan Award

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close