Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم کا غرور

December 17, 2019 0 1 min read
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ ِ تصوف کے مطالعے کے دوران ایک تکلیف دہ بات ہر دور میں نظر آتی ہے کہ جب بھی کوئی اللہ کا بندہ عبادت ریاضت مجاہدے اور پھر حق تعالی کے خاص کرم سے جسمانی الائشوں سے پاک ہو کر الٰہی رنگ میں رنگ جاتا ہے تو پھر خدا اسے خاص بندہ شہرت دوام عطا کر تا ہے بہت سارے بزرگ جب اشارہ غیبی کے تحت مرشد کے حکم پر کسی علاقے میںآکر ڈیرے ڈال کر لنگر خانہ قائم کر کے رشد و ہدایت کا چراغ جلاتے ہیں خدمت خلق کے عظیم جذبے کے تحت ظلم و جبر اور طاقتوں میں پستی عوام کو گلے سے لگاتے ہیں تو عوام ایسے مسیحا کو دل کا تاج بنا کر پروانوں کی طرح اِن کے گرد جمع ہو جاتے ہیں پھر نور معرفت اور اسلام کے یہ چراغ عوام کو گمراہی جہالت کے تاریک اندھیروں سے نکال کر نور معرفت اسلام کے نور سے روشن کر تے ہیں عوام میں ایسے نفوسِ قدسیہ کی شاندار شہرت پذیرائی دیکھ کر ہر دور کے علما ء جن کو اپنے علم کا بہت تکبر ہو تا ہے جو اپنی علمی برتری کے غرور میں خود کو اعلیٰ نسل کا خاص انسان سمجھتے ہیں جن کی خواہش ہو تی ہے کہ عوام صرف اور صرف ان کے آگے غلاموں کی طرح کھڑے ہوں ان کو ہی راہبر و رہنما کا درجہ حاصل ہے لیکن جب کوئی اہل حق ایسے علما ء کرام کے سامنے آکر خدمت خلق اور نور معرفت پیار محبت شفقت کے ساتھ روشن کراتا ہے۔

عوام پروانوں کی طرح اِن پر ٹوٹ پڑتے ہیں تو علماء سوجن کو علمی بخار چڑھا ہو تا ہے وہ تحقیر سے بوریا نشین درویشوں کو دیکھتے ہیں پھر حسد بغض کی آگ میں سلگنا شروع کر دیتے ہیں پھر ہر دور میں اہل دنیا نے دیکھا کہ یہ مختلف بہانوں سے اِن درویشوں کی دل آزاری کر تے ہیں اِن کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کر تے ہیں کردار کشی کر تے ہیں تاکہ لوگ ایسے نیک لوگوں سے دور ہو کر اِن کے در پر آئیں یا اِن کی عزت کریں علمی برتری میں مبتلا ایسے عالم پھر مختلف سازشیں کر تے ہیں مختلف لوگوں کو لالچ دے کر اِن خاک نشینوں سے مقابلے کر اتے ہیں بغض حسد کی آگ میں جل کر انسانی حدوں سے گزر کر پستی میں اُتر کر کچھ بھی کر نے سے گریز نہیں کر تے لیکن حیران کن بات یہ سامنے آتی ہے کہ ہر دور کے اولیاء کرام نے ایسے سازشیوں کو نظر انداز کیا اور اگر یہ مقابلے پر سامنے آجائیں تو بھی رواداری محبت کا اظہار کیا اولیا کرام کے حسن اخلاق سے بہت سارے مغرور علما کرام پھر تکبر کی چادر اتار کر اِن اولیاحق کی غلامی میں بھی نظر آتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ ہمیں بابا فرید کے تذکروں میں بھی ملتا ہے۔

جب علم کے نام نہاد متکبرانہ گھوڑے پر سوار ایک شخص ہندوستان دندناتا پھر رہا تھا اُس کو اپنے علم کا اِس قدر زعم تھا کہ مغرور لہجے میں کہتا تھا کو ئی ہے جو میرے سوالات کا جواب دے کو ئی ہے جو مُجھ سے علمی بحث کر سکے میرا مقابلہ کر سکے میں تو دنیا کے ملک ملک گھو متا ہوا ہندوستان آیا ہوں لیکن یہاں آکر بھی مجھے مایوسی ہی ہو ئی ہے یہاں پر بھی کسی علم کے شاہسوار سے واسطہ نہیں پڑا سلطان ناصر الدین محمود کے دور حکومت میں ایک متکبر علم و دانش کے دعوے دار دہلی شہر میں آکر ڈیرہ ڈالتا ہے بحث مباحثے اور الفاظ گفتگو کا اِس قدر ماہر اور جادوگر تھا کہ جو بھی اُس کے سامنے علمی مقابلے یا مناظرے کے لیے آیا شکست کھا کرہار مان گیا یہاں تک کے اہل دہلی کے عالموں نے تنگ آکر پانچ علما کا ایک وفد بنا کر اُس سے مقابلہ کرایا پانچوںعلما اپنے شعبے میں باکمال تھے اہل دہلی کا شہر تھا کہ متکبر دانش مند فصیح الدین ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا اِن سے علمی بحث ہار جائے گا فصیح الدین اور عالم فاضل پانچ علما کا علمی مناظرہ شروع لیکن فصیح الدین نے ایسے علمی زور الفاظ منطق اور دلیل سے پانچوں علما کو زچ کر دیا دہلی شہر کے مشہور علم و دانش کے مضبوط ستون فصیح الدین کے سامنے ریت کی دیوار کی طرح زمین بوس ہو گئے فصیح الدین ایک بار پھر ناقابل تسخیر تھا ایک تو چھوڑ پانچ علما دین مل کر بھی اُس اکیلے کو شکست نہ دے سکے حاضرین محفل عرق ندامت میں غرق گردنیں جھکائے فصیح الدین کے سامنے شرمندہ شرمندہ کھڑے تھے کہ فصیح الدین متکبرانہ آواز فضا میں گونجی میں تو دہلی شہر اور اہل شہر کے علم و دانش فلسفہ کے بہت چرچے سن کر یہاں آیا تھا لیکن لگتا ہے دہلی اور دہلی کے قرب و جوار میں ایک بھی شخص ایسا نہیں جو میرے علم کے سامنے ٹہر سکے جو میرے سوالوں کا جواب دے سکے جو مُجھ سے بحث کراسکے کسی کے پاس میرے سوالوں دلیلوں کا جواب نہیں ہے لگتا ہے۔

اب مجھے اِس شہر اور ملک سے مایوس ہو کر کسی دوسرے ملک جانا ہو گا ہندوستان کی مٹی بنجر ہو گئی ہے یہاں پر اب زرخیز انسانوں کی پیداوار رک چکی ہے فصیح الدین کا غرور دیکھ کر ایک بوریا نشین اٹھا اور بو لا اجو دھن میں ایک بزرگ فرید الدین مسعود ہیں جو تیرے سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں تو فصیح الدین بولا ہاں میں اُس سے مقابلہ کر نے ضرور اجو دھن جائوں گا پھر چند دن بعد بارگاہِ فریدی میں حاضر ہو ا جہاں پر سلطان اجو دھن اپنے مریدوں کے جھرمٹ میں جلوہ افروز تھے سلام کے بعد فصیح الدین مکاری عاجزی سے بولا جناب کافی عرصے سے چند سوالات میرے دماغ کو پریشان کر رہے ہیں جن کے جواب میںشہر کے تمام عالموں سے پوچھ آیا لیکن میرے سوالوں کے جواب مجھے نہیں ملے اب میں امید لے کر آپ کے پاس آیا ہو امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے پھر فصیح الدین نے چالاکی اور مکاری پر مشتمل اپنے تمام سوالات بابا فرید کے گوش گزار کر دئیے معرفت کے سمندر نے فصیح الدین کے تمام سوال آرام تحمل سے سنے آپ خاموشی سے غور و فکر میں غرق تھے کہ فصیح الدین کو اپنی فتح کا احساس ہو نے لگا کہ دہلی شہر کے باقی عالموں کی طرح بابا فرید بھی میرے سوالوں کے جواب دینے میں مشکل کا شکار ہیں اِس لیے غور و فکر میں غر ق ہیں۔

اب فصیح الدین گردن اکڑاتے فاتحانہ نظروں سے اہل محفل کو دیکھ رہا تھا کہ میں نے ہندوستان کے آخری دانش مند کو بھی زچ کر دیا ہے لیکن اُس کی یہ خوشی بہت عارضی ثابت ہو ئی جب بابا فرید کے مرید خاص حضرت نظام الدین اولیاء فصیح الدین سے مخاطب ہو کر اُس کے تمام سوالوں کے مکمل جامع سیر حاصل جواب دے دئیے اور کہتے ہیں تمہارے سوالوں کے جواب تو بہت آسان ہیں یہ تو میں مرشد کریم کا ادنیٰ غلام جواب دے سکتا ہوں تم مرشد کریم کو کیوں تکلیف دے رہے ہونظام الدین کے تمام جواب درست تھے جس کی وجہ سے فصیح الدین کا چہرہ اتر گیا شرمندہ شکست خورد ہو کر گردن جھکا کر اعتراف شکست کر کے بیٹھا تھا پھر شکریہ ادا کر کے ہارے ہوئے شخص کی طرح محفل سے اٹھ گیا اُس کے جانے کے بعد بابا فرید نظام الدین سے سخت ناراض ہو ئے کہ تم درمیان میں کیوں بول پڑے میں تو اِس لیے چپ تھا کہ اُس کا دل نہ ٹوٹے وہ شرمسار نہ ہو تم نے اُس کا دل توڑ دیا شرمندہ کر دیا میں اب تم سے اُس وقت تک راضی نہیں ہو نگا جب تک فصیح الدین تم سے راضی نہیں ہو گا۔ نظام الدین دوڑ کر اُس سرائے میں پہنچے جہاں فصیح الدین ٹھہرا ہوا تھا آپ کو آتا دیکھ کر فصیح الدین خوش ہوا اور آپ کے علم و دانش کی بہت تعریف کی پھر نظام الدین بو لے تمہاری وجہ سے میرا شہنشاہ مُجھ سے ناراض ہو گیا ہے کہ میں نے تمہارے سوالوں کا جواب دے کر تمہارا دل توڑ دیا ہے شرمندہ کر دیا ہے جو اچھا عمل نہیں ہے تم اُس کو جیتنے دیتے تا کہ وہ خوش ہو تا کہ وہ بہت بڑا عالم ہے یہ سن کر فصیح الدین پر سکتہ طاری ہو گیا کہ میرا دل نہ توڑنے کے لیے بابا فرید چپ تھے نظام الدین بو لے مجھے معا ف کر دو اور جا کر میرے شیخ کو بھی کہہ دو کہ تم نے مجھے معاف کر دیا پھر ہندوستان کا سب سے بڑا عالم فاضل شخص دربار ِ فرید میں حاضر ہو کر گردن جھکائے کہتا ہے یا شیخ مجھے اپنی غلامی میںلے لیں تو بابا جی فرماتے ہیں تم تو علم والے ہو تم کو کیسے مرید کر وں تو وہ کہتا ہے وہ علم میرے کس کام کا جس نے غرور و تکبر کے سوا کچھ نہ دیا پھر غلاموں میں شامل ہو کر ساری زندگی بابا جی کے قدموں میں گزار دی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
History knowledge people Saints Scholars تاریخ علم علما عوام
Islamabad High Court
Previous Post الیکشن کمیشن ارکان کے تعیناتی کیلئے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کی مہلت
Next Post مخلوق خدا کی خدمت ہی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا بہترین ذریعہ ہے، بابا توفیق خضری
Baba Toufiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close