Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران ! درگاہ بابا پیر ہیبت خان قندہاری

June 15, 2019June 15, 2019 0 1 min read
Mezar Baba Pir Haibat Khan Kandhari
Mezar Baba Pir Haibat Khan Kandhari
Mezar Baba Pir Haibat Khan Kandhari

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ایک بڑا جن بولا میں وہ تخت حضور میں حاضر کردوں گا قبل اس کے کہ حضور اجلاس برخاست کریں اور میں بیشک اس پر قوت والا امانت دار ہوں۔ جنّ کا بیان سن کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سے بھی جلد وہ تخت میرے دربار میں آجائے۔ یہ سن کر آپ کے وزیر حضرت ”آصف بن برخیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اسم اعظم جانتے تھے اور ایک باکرامت ولی تھے۔ انہوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کیا جیسا کہ قرآن مجید میں ہے:۔اور بولا وہ جس کے پاس کتا ب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے۔(پ19،النمل:40)اس آیت میں آصف بن برخیا کی جو بنی اسرائیل کے نبی نہیں بلکہ ولی ہیں کئی کرامتیں بیان ہو ئیں۔ بغیر کسی کے پوچھے یمن پہنچ جانا۔ وہاں سے اتنا وزنی تخت لے آنا اور یہ دور دراز سفر شام سے یمن تک جانا آناایک آن میں طے کرلینا۔ وغیرہ حضرت آصف بن برخیا نے روحانی قوت سے بلقیس کے تخت کو ملک سبا سے بیت المقدس تک حضرت سلیمان علیہ السلام کے محل میں کھینچ لیا اور وہ تخت زمین کے نیچے نیچے چل کر لمحہ بھر میں ایک دم حضرت سلیمان علیہ السلام کی کرسی کے قریب نمودار ہو گیا۔ تخت کو دیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے یہ کہا:۔یہ میرے رب کے فضل سے ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرے وہ اپنے بھلے کو شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا رب بے پرواہ ہے سب خوبیوں والا۔(پ 9النمل 40)

حضرت آصف بن برخیاہ اللہ کے برگزیدہ بندے اور االلہ کے رسول کر حضرت سلیمان علیہ السلام کے مقرب صحابی تھے۔سردار الانبیاء حضرت محمد ۖ کی امت کے ولیوں کی کیا شان اور کرامات ہیں،ایک بزرگ جن کو ہم ” بابا پیر ہیبت خان قندہاری ” کہتے ہیں ۔دریائے جہلم کے مشرقی کنارے اور نہر اپر جہلم کی جنوبی طرف ایک مشہور گاؤں پوران ہے۔ موضع پوران ضلع گجرات کا تاریخ اور معروف گاؤں ہے جس کو اب تحصیل سرائے عالمگیر کی یونین کونسل کا درجہ بھی حاصل ہے۔

دریائے جہلم کے کنارے کئی قدیم بستیوں میں اللہ کے نیک بندوں ( ولی اللہ ) کے مزارات ہیں ۔ان میں ایک بزرگ باباپیر ہیبت خان قندہاری ہے جن کے متعلق تاریخی معلومات حاصل کرنے کے لئے ” عقیدت مند ”نوجوان سماجی رفاحی شخصیت راجہ سیف الرحمٰن جلالیہ آف پوران سے خصوصی ملاقات کا شرف حاصل کیا ۔ ۔ مشہور ہے کہ پوران راجہ پورس کا پایہ تخت تھا ۔ راجہ پورس کے نام پر اس کا نام پوران رکھا گیا۔ یہ روایت بھی ہے کہ راجہ پورس کی بیوی ملکہ پورن کے نام سے یہ قصبہ آباد ہوا۔کچھ اہل عقیدت پوران کو پیران سے منسوب کرتے ہیں ان کے مطابق پوران کا اصل نام پیران ( اولیاء اللہ ) کی سرزمین ہے ۔ایک یہ بھی روایت ہے کہ موجودہ پوران قبل از مسیح یہاں سے چار میل دور جانب مشرق پبی رکھ سرکار میں آباد تھا جس کو ” بوڈی پوران ” کہتے ہیں۔ وہاں پر قدیم کھنڈرات کے نشانات آج بھی موجود ہیں۔

گاؤں سے مغرب کی جانب دریائے جہلم کنارے تباہ شدہ بستیوں کے کھنڈرات آج بھی موجود ہے جس کو مقامی زبان میں ” ڈیرہ ” کہتے ہیں پیر ہینت خان قندہاری کا مزار پوران میں ہے ۔ تاریخی معلومات کے مطابق پیر ہیبت خان قندہاری بزرگ ولی اللہ ہوئے ہے ۔ شاہ بہلول لودھی کے دربار میں اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ 1454 ء میں راجہ شاداب چند نو مسلم شاداب خان المعروف باوا شادی شہید مورث خاندان راجگان راجپوت چب والئے بھمبھر جو مقرب خدا اولیاء ہو گزرے ہیں کسی وجہ سے بھمبھر کے قریب ان میں جنگ ہوئی اور دونوں صاحبان تلواروں کے وار سے شہید ہوئے ۔ شاحان دہلی اورنگ زیب عالمگیر کے زمانہ میں موجودہ مزار شریف تعمیر ہوا ہے۔ ہندوؤں مسلم آپ کی کرامات کے شہدائی ہے۔
ایک کتاب” پتھر بولتے ہیں ” میں لکھا ہے کہ ! پیر ہیبت خان قندہاری آج سے چھ سو سال قبل اپنے ملک سے بحالت فقیری موضع پوران میں وارد ہوئے آپ کی جائے قیام پر ہی سپردِ خاک کیا گیا۔ کہتے ہیں جب 1535 ء میں شیر شاہ سوری ہمایوں بادشاہ کے تعاقب میں پوران کے رقبہ میں داخل ہوا تو فوج سمیت بادشاہ کی بنائی میں فتور آگیا۔اور وہ آگئے بڑھنے سے مجبور ہوگیا اس پر مقامی لوگوں نے بادشاہ کو مشورہ دیا کہ وہ سب اس بزرگ بابا پیر ہیبت خان قندہاری کی قبر مبارک پر سلام پیش کریں اور قبر کی خدمت کرنے کا وعدہ کریں چنانچہ بادشاہ نے بزرگ کی قبر پر حاضری دیکر آپ کا پختہ مزار بنوانے کی پیش کش کی ۔ تو بادشاہ کو روحانی اشارہ ملا کہ وہ بابا پیر ہیبت خان قبندہاری کا مزار بنوادے۔ ان کی بنائی بحال ہو جائے گئی۔ جیسا ہی بادشاہ نے پختہ عہد کیا بنائی فوراً واپس لوٹا آئی۔ بادشاہ نے بنائی کی بحالی پر اپنا عہد پورا کرتے ہوئے بابا پیر ہیبت خان قندہاری کا پختہ مزار بنوا دیا۔مشہور ہے کہ زمانہ قدیم میں ایک چور ایک گائے اور اس کا تازہ بچھڑا چوری کر کے لیکر جا رہا تھا جب پوران کی حدود میں داخل ہوا تو پیچھے سے گائے کے مالک کو پتا چل گیا اور چور کا تعاقب شروع کر دیا اسی دوران چور گائے اور بچھڑے سمیت بابا پیر ہیبت خان قندہاری کی درگاہ کے قریب پہنچ گیا اور چور نے دیکھا کہ مالک اس کے قریب پہنچ چکا ہے۔ چور نے گائے اور بچھڑے کو وہی چھوڑ کر درگاہ پر حاضر ہو کر سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے توبہ کی اور بزرگ سے وعدہ کیا کہ آئندہ چوری نہیں کرونگا۔

چور درگاہ سے سلام کے بعد نیچے آکر دیکھا تو گائے گھبن اور بچھڑا بیل بن چکا تھا۔ مالک نے جب گائے گھبن اور بیل دیکھا تو وہ واپس لوٹ رہا تھا تو چور نے اس کوآواز دی کہ گائے اور بچھڑا تمھارا ہے ۔مالک نے کہا یہ میری گائے نہیں پھر چور نے سارا واقعہ سنایا تو مالک اور چور سمیت مقامی لوگوں نے اس کو ولی اللہ کی کرامت قرار دیا۔اسی لئے اس کو ” بابا پیر ہیبت خان قندہاری المعروف گاںگھبن وچھاہالی” ایک اور روایت مشہور ہے کہ بابا پیر ہیبت خان قندہاری مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر کے دور میں قندہار سے تشریف لائے تھے ۔ حسن ابدال میں حضرت بابا ولی قندہاری بھی آپ کے سلسلہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں ۔آپ کے مزار کے قریب آپ کے بیٹے پیر عنایت بیگ قندہاری کا مزار ہے۔

آزاد کشمیر ، جہلم لہڈی کے مختلف مقامات پر بابا پیر ہیبت خان قندہاری کی بیٹھکیں بنی ہوئی ہیں جہاں عقیدت مند ذکرِ و اذکار ، نذرونیاز کا اہتمام کرتے ہیں اور پھر سالانہ میلہ جوق در جوق عقیدت و احترام سے شرکت کرتے ہیں۔ ان شااللہ اس پر بھی تفصیلی قلم پوشی کرونگا ۔ دو چیزوں کی وضاحت ضروری ہے

( ایک ) اچھائی اور برائی روزل اول سے قیامت رہے گئی۔ کچھ نام نہاد جعلی پیروں فقیروں نے اصلی ولیوں کو بھی بدنام کر دیا ہے۔ تھوڑا سا غور و غوض کرنے سے جعلی اور اصلی ولی اللہ کی پہچان ہو جاتی ہے جیسے جعلی اور اصلی نوٹ کو پرکھا جا سکتا ہے اسی طرح ولی اللہ کو پرکھنے کے لئے ” کرامات کی بجائے شرعیت محمدی ” دیکھی جائے۔ اگر کسی کا قول و فعل شرعیت کے مطابق نہیں تو وہ ولی اللہ نہیں بلکہ شعبدہ باز ہے۔

(دوئم ) اگر کسی اللہ کے بندے سے جیسا کہ نبیوں سے معجزے اور صحابہ کرام اور ولیوں سے کرامات کا ظاہر ہونا ثابت ہو جائے تو اس کو حضرت سلیمان علیہ اسلام کی طرح جیسا کہ
تخت کو دیکھ کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے یہ کہا: قرآنِ مجید میں ہے ترجمہ ۔یہ میرے رب کے فضل سے ہے تاکہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا ناشکری اور جو شکر کرے وہ اپنے بھلے کو شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا رب بے پرواہ ہے سب خوبیوں والا۔(پ 9النمل 40)
یعنی معجزوں اور کرامات کو اللہ کا فضل سمجھنا چاہیے

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
jhelum knowledge places Tradition جہلم روایت عقیدت علم مقامات
Budget
Previous Post نیا بجٹ مبارک
Next Post ورلڈکپ 2019 کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار
Pakistan vs India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close