Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم کی حقیقت

June 25, 2019 0 1 min read
Knowledge
Knowledge
Knowledge

تحریر : میر افسر امان

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے نمایندے اور اللہ کی طرف سے اللہ کے بندوں کو اللہ کا پیغام پہنچانے والے ،اپنے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جب نبوت سے نوازا تو سب سے پہلے کہا کہ پڑھ اللہ کے نام سے جس نے انسان کو قلم کے ذریعے علم دیا۔ یعنی نبیۖ کو نبوت کی ابتدء ہی میں علم سکھایا۔ اس سے قبل انسان کو علم بیان کرنے کے لیے زبان دی۔ جبکہ باقی حیوانوں کو بے زبان رکھا ،اسی لیے وہ اپنامدھا بیان نہیں کر سکتے۔ دیکھئے نا! انسان کی عظمت کا ابلاغ کرنے کے لیے جب اللہ تعالیٰ نے پہلے انسان کا فرشتوں سے مکالمہ کرایا۔فرشتوں نے اللہ سے عرض کی، کہ ہم آپ کی کبرایائی بیان کرنے کے لیے موجود ہیں، تو پھر انسان کو پیدا کرنے کی ضرورت سمجھ نہیں آتی۔ اللہ نے فرشتوں کے ان خیال کے جواب میں فرمایا۔جو کچھ میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ اس بات کوابلاغ عام کے لیے اللہ تعالیٰ نے انسان اور فرشوں کے درمیان مکالمہ کرایا۔فرشتوں سے کہا کائنات میں موجود اشیا ء کے نام بتائو ۔ فرشتوں نے عرض کی کہ ہم وہ وہی کچھ جانتے ہیں جو آپ نے ہمیں تعلیم دی ہے۔ اس سے زیادہ ہم کچھ نہیں جانتے۔اللہ نے آدم کو کہا کہ تم اشیاء کے نام بتائو۔ آدم نے فر فر اشیاء کے نام بتا دیے۔ انسان فرشتوں سے مکالمے میں جیت گیا۔ کیونکہ اللہ نے اپنی مصلحت کے تحت فرشتوں وہ ہی علم سکھایا تھا جتنی ضرورت تھی۔انسان کو اشیاء کے نام اس لیے سکھائے ،تا کہ آگے دنیا میں رہ کر اس علم کی انسان کو ضرورت تھی۔

انسان اس کائنات میں اللہ کا خلیفہ ہے۔ اس لیے دنیا کے پہلے انسان، حضرت آدم کو علم سے مالا مال کیا ۔جبکہ خدا بے زار ، مغرب کے مادہ پرست دانشورں نے شوشہ چھوڑا کہ انسان پہلے جاہل تھا۔ رفتہ رفتہ اسے علم حاصل ہوا۔ پھر کہاانسان پہلے بندر تھا۔ ترقی کرتے کرتے موجودہ شکل میں پہنچا۔ نہیںہر گز نہیں!علم تو اللہ نے انسان کو پیدائیش کے وقت ہی سکھا دیا تھا۔ اس سے قبل ازل سے ابد تک جتنے بھی انسان پیدا ہونے ہیں ان کی روحوں کو اپنے سامنے بیٹھا کر اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتاہے۔”کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں۔ سب روحوں نے کہا آپ ہمارے رب ہیں۔ ہم اس کی گواہی دیتے ہیں” معلوم ہوا کہ اللہ نے سب انسانوں کو پید ا ہونے سے پہلے ہی اپنی قدرت کمالا سے علم عطا کر دیا تھا۔ اسی علم کی کی روشنی میں انسان نے دنیاوی علم بھی سیکھا۔اللہ تعالی قرآن میں بار بار انسان سے فرماتاہے کہ میری کائنات کا مشاہدہ کرو۔ ہوا،پانی، روشنی،روز و شب ، چاند، سورج، ستارے،آسمان، زمین، دریا، سمندر، پہاڑوں اور انسان اپنی پیدائیش پرغور فکر کرو۔ تم جتنا جتنا غور فکر کرتے جائو گے، ہر طرف تمھیں اللہ کی نظر آئے گا۔ غور و فکر سے تمہارے سامنے کامیابی کے راستے کھلتے جائیں گے۔ پھراس زمین پر بھی تمہاری عظمت کا بھول بھالا ہوگا۔ جب میرے پیغمبروں کی ہدایات کے مطابق دنیا کے معاملات چلائو گے تو تم کو واپس اسی جنت میں بھی داخل کروں گا جہاں سے تمہارے والدین نکالے گئے تھے۔ یہ اصل کامیابی ہو گی۔

مطلب ہوا کہ اسلام نام ہی ہے علم کا۔ اگر الہی علم کے مطابق دنیاوی علم نہیں تو سارے علم جہالت ہیں۔ جو بھی دنیاوی علم اللہ کے دیے ہوئے علم کے مطابق ہیں وہ علم ِنافح ہیں۔اس میں دنیا کی بھی کامیابی ہے اور آخرت کی بھی۔ جو بھی علم اللہ کے رسولوں کے بتائے ہوئے الہی علم کے مطابق نہیں ،وہ جہالت ہے اور جہالت ہی رہیں گے۔اگر دنیا کی بات کی جائے تو رسولۖ اللہ نے مکہ میںجب اللہ کے علم کے مطابق روشنی پھیلائی تو صرف تئیس سالوں میں عرب گلو گلزار بن گیا۔ اور آگے کے بتیس سالوں میں اُس وقت کی معلوم دنیا جنت نظیر بن گئی۔ رسولۖ اللہ نے مکہ کی تیرہ سالہ زندگی میں قریش کو علم کی بنیاد پر جھنجوڑا۔ اللہ کی طرف سے علم سے بھری چھوٹی چھوٹی آیت نازل ہوئیں۔سورةاخلاص،العصر،الکافرون،الکوثر وغیرہ، جن میں عربوں کوکائنات کے بارے میں بتایا گیا کہ اس کو اللہ نے بنایاہے۔ پھر سرداران قریش سے کہا،جس اللہ نے کائنات کو بنایا ہے پھر تم اس کی عبادت کیوں نہیں کرتے ہو۔تم لوگوں نے اپنے اپنے قبیلوں کے بت بنائے ہوئے ہیں۔ حتہ کہ خانہ کعبہ جس کو حضرت ابراھیم نے خالص اللہ کی عبادت کرنے کے لیے بنایا تھا۔ اس میں تم نے تین سو ساٹھ بت رکھ دیے ہیں۔

رسولۖ اللہ نے سردارانِ قریش سے کہا کہ میں تمھیں ایک کلمے کی تعلیم دیتا ہوں ۔ اگر تم میرے اس کلمے پر عمل کرو، تو عرب اور عجم تمہارے مطیع ہو جائیں۔ پھر جب عرب اس پر عمل کرنے لگے۔ تو صحرا نشین بدو اوراُونٹوں کے چرانے والوں کو دنیا کا امام بنا دیا۔ پھر اَن پڑھ اُجنڈ عربوں نے دنیا کو تہذیب، تمدن، اخلاق اور حکمرانی کے طریقے سکھائے۔ جب مسلمان اس دنیا کے حکمران بنے تو دنیا میں ہر طرف علم کی نہریںبہنے لگیں۔ علم کی افادیت کی مثال دی جائے تو مدینہ میں کافر، قیدیوں کو رسول ۖ اللہ نے مسلمان بچوں کو پڑھنا سکھانے پر رہائی دی۔خلفاء راشدین نے اپنے دور حکومت میںعلم کوعام کیا گیا۔ کئی فیصلوں میں امت کی مائوں، حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت حفصہ سے رائے معلوم کر کے کئی اہم فیصلے کیے۔آج مغرب مسلمانوں پر عورتوں کے حقوق کے بارے میں سوال اُٹھاتے ہیں ۔جبکہ پندرہ سو سال پہلے اسلام نے عورتوں کو حقوق دیے ۔خلفاء نے عورتوں کی رائے کے مطابق فیصلے کیے۔

مغرب نے خود عورت کو گھر کی ملکہ کے رتبہ سے ہٹاکر شمعِ محفل بنا دیا ہے۔لعنت ہے ایسی نام نہاد آزادی پر جس میں عور ت ماں، بیٹی، بیوی اور بہن کے مقدس رشتوں ہٹا کر اسی بکائو مال بنا دیا گیا۔خلفائے راشدین کے دور میں قرآن کے علم کے مطابق فیصلے کرنے والے قاضیوں کو آزادی دی۔ حتہ کہ قاضی نے حضرت علی کے مقابلہ میںایک یہودی کے حق میں فیصلہ دیا۔ مسلم دور حکمرانی میںعلم کی روانی تھی۔ جب ہلاکو نے بغداد پر حملہ کر کے، مسلم حکومت ختم کی ۔تو اِس ان پڑھ، جہل اور علم دشمن نے مسلمانوں کے کتابوں کے ذخیرے کوکو آگ لگا دی۔ دریائے نیل میں اتنی کتابیں ڈالیں کہ اس کا پانی رک گیا۔ یہ وہ ہی کتابیں تھی جن پر عمل کر کے مسلم حکمران دنیا پر حکومت کرتے رہے۔

مسلمانوں میں دینی اور دنیاوی علوم کے نام ور لوگ پیدا ہوئے۔جن میںمحدثین جنہوں نے علم نصاب ایجاد کیا کہ جس میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کے متعلق معلومات ملیں۔ دناوی علوم میںابن الہیشم،البیرونی،بو علی سینا،الکندی، الفاروبی، الخوارزی، ابن خلدون اور ابن بطوطہ جیسے لوگ شامل ہیں۔ان مسلمانوںہی کی کتابوں سے فاہدہ اُٹھا کر مغرب نے ترقی کی۔ جب علم اورکتابوں سے رشتہ ٹوٹا تو مسلم حکمران نے حق حکمرانی کھو دی۔ سپین جس پر مسلمانوں نے آٹھ سو سال حکومت کی ، وہ علم اور کتابوں کی وجہ سے تھی۔اس زمانے میں مفت تعلیم دی جاتی تھی۔ مفت نصابی کتابیں مہیا کی جاتی تھی۔ بادشاہوں نے بڑئی بڑی لائیبریاں بنائی تھیں۔امرا نے بھی اسی پر عمل کرتے ہوئے اسلامی سلطنت میں اسی طرح کی کئی ذاتی لائبیریں بنائی۔ جس میں پڑھے والوں کو تمام صعولتیں مہیا تھیں۔علم کی بنیاد پر مسلمان دنیا میں ایک ہزار سال سے زیادہ حکومت کرتے رہے۔ جب تعلیم سے رشتہ ناتہ ٹوٹا، تو پھر مسلمانوں سے حکومتیں بھی چھن گئیں اور مسلمان دنیا میں ذلیل و خوار بھی ہو گئے۔اسی پر تو شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے کہا تھا کہ:۔

مگر وہ علم کی موتی، کتابیں اپنے آبا کی۔

جو دکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ۔

اب بھی مسلمان جدید تعلیم حاصل کر کے اور اللہ کے بتائے ہوئے قدیم طریقوں پر عمل کر کے، جیسے اپنے پہلے دور میں عمل کیا تھا، دنیا میں اپناکھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔ تو یہ ہے علم کی حقیقت!

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
knowledge message Mir Afsar Aman truth universe پیغام حقیقت علم کائنات
Imran Khan
Previous Post اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے، این آر او نہیں ملے گا: وزیراعظم
Next Post اصول نصاب سازی اور دور حاضر کا طالب علم
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close