Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم کا ایک دریچہ الائیڈ سکول

March 23, 2016 0 1 min read
Allied School
Allied School
Allied School

تحریر : عفت
قوموں کی ترقی میں علم و ہنر کی اہمیت سے انکار کسی طور پہ بھی ممکن نہیں ۔تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کی بدولت قومیں بام ِعروج کوچھو لیتی ہیں ،دور ِ حاضر میں ایک نسل کا دوسری نسل کو اگر کوئی ورثہ ہے تو وہ اچھی تعلیم اور تہذیب کے سوا کچھ نہیں ۔علم کا ہی کرشمہ ہے کہ انسان مسجود ِ ملائک ٹھہرا اس نے اسی کی بدولت غاروں سے نکل کر ستاروں تک رسائی کی استاد،طفل اور مکتب ایک ایسی باہم پیوست زنجیر ہے کہ ان میں سے ایک کڑی کا انخلاء معاشرے کو جہالت کی تاریکی میں دھکیل دیتا ہے ۔بقول اقبال،یہ فیضانِ نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب ِ فرزندیلیہ سے متصل تقریبا ٢٦کلو میٹر کے فاصلے پر آباد چوک اعظم پچیس سال قبل ریت میں بسا ایک شہر تھا جہاں ترقی کے آثار قدم بہ قدم روبہ رواں ہوئے ۔ ابتدا میں گورنمنٹ سکول تھے یا چند پرائیویٹ سکول جن پہ انگلش میڈیم کا بورڈ چسپاں ہوتا تھا ۔رفتہ رفتہ ترقی ہوئی۔

اب تو یہ عالم ہے ہر محلے میں تین چار سکول لازمی موجود ہیں ،تعداد ہے پر معیار منفقود ہے۔١٥ فروری٢٠١٤کوچوک اعظم میں علم کا ایک نیا شجر نمودار ہوا جس کی پہچان اس کا نام ہی ہے یعنی الائیڈ سکول چوک اعظم کیمپس ۔یہ پنجاب گروپ آف سکول کے ماتحت ایک ادارہ ہے جس کی شاخیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی ہیں ۔پنجاب گروپ آف کالجز کا ایک نام ہے اس کے چئیر مین اور روح ِرواں میاں عامر محمود آرائیں ہیں۔ پاکستان کے ایجوکیشن سسٹم میں ان کی خدمات کا ذکر سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے ۔انہوں نے پی۔جی۔سی۔کی بنیاد١٩٨٥ میں رکھی اور یہ علمی سفر ١٩٨٧ پنجاب لاء کالج ,١٩٨٩ میںپنجاب انسٹیٹیوٹ آف بزنس آف ایڈمنسٹریشن،١٩٩٣ میں پنجاب انسیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسسز،٢٠٠٢،٢٠٠٣،٢٠١٠میں یونیورسٹی آف پنجاب،ریسورسس اکیڈیمیز سکول سسٹمز اور الائیڈ سکول تک جا پہنچا۔

حتی کہ چوک اعظم، فتح پور ،کروڑ،جیسے چھوٹے شہروں کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا اور یہاں بھی بڑے شہروں جیسا تعلیمی نظام فراہم کرنے کی کوشش کی گئی،میاں صاحب نے ٢٠٠٨ میں میڈیا کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ٹیلی وژن پہ دنیا نیوزنیٹ ورک چینل کو منظر ِعام پہ لائے اور ستمبر ٢٠١٢ میں کئی شہروں میں روزنامہ دنیا نیوز اخبار کا آغاز کیا ۔اس کے ساتھ ساتھ سیاست کی دنیا میں بھی رونق افروز ہوئے اور ١٩٨٧ میں سٹی کونسلر منتخب ہوئے ۔٢٠٠١ میں واضح اکثریت کے ساتھ لاہور کے مئیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور ٢٠٠٩ تک خدمات انجام دیتے رہے اس کے علاوہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہ ایشین انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کے پہلے مستقل ممبر ہیں ۔مئیر شپ کے دوران وزیر ِاعظم نے انہیں (سن آف لاہور ) کا خطاب دیا ان کی سیاسی ،فلاحی اور تعلیمی خدمات پہ انہیں ستارہ ہلال امتیاز ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Punjab University
Punjab University

چوک اعظم میں الائیڈ سکول کے مینجننگ ڈائریکٹر لیہ کے مضافاتی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک پر عزم نوجوان اسد الطاف جو کہ پنجاب یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹرز ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے دل میں الائیڈ کی فرنچائز بنانے کا خیال اس لیے آیا کہ یہاں کوئی ایسا ادارہ نہیں تھا جو بڑے شہروں کی طرح منظم طریقے سے تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی فراہم کرے میں ایسا ادارہ قائم کرنا چاہتا تھا جس میں تربیت کا آغاز پری کلاسسز سے ہو تاکہ ہم واقعی ایک اچھے طالبعلم سامنے لا سکیں ۔میں اچھے اداروں کے برابر کا معیار ِ تعلیم اس علاقے میں لانا چاہتا تھا اور یہی سوچ مجھے کشاں کشاں پنجاب گروپ آف کالجز کی طرف لے گئی اور الائیڈ سکول کی سنگ ِ بنیاد رکھی گئی۔انہوں نے مذید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر گلی محلے میں کھلنے والے سکولز نے تعلیمی معیار کو بہت نقصان پہنچایا ہے اداروں کی کثرت نے تعلیم و تربیت کی قلت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان کے نطام ، تعلیم کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اسکول کی بات چھوڑیں اب تو لوگ پانچ مرلے کے مکان میں یونیورسٹی بنا کر بیٹھ گئے ہیں کیمپس کے نام پہ ہزاروں کی فیسیں لے کر ڈگریوں کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے اور کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ۔ماسڑز کو ماسٹرپڑھا رہا ہے اور طلبہ کو بیوقوف بنا کر بھاری فیسیں بٹوری جا رہی ہیں ۔رٹا سسٹم کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ تعلیم غلط ہے جب تک بچے کا کسی ٹاپک کا کانسیپٹ واضح نہیں ہوگا وہ آگے نہیں چل پائے گا ۔ہم بچوں کا کانسیپٹ کلئیر کرواتے ہیں تا کہ وہ خود اس چیز کو سمجھ سکے اور یہ چیز نہم دہم اور اگلی کلاسسز میں اس کے کام آتی ہے وہ ناکام نہیں ہوتا ۔پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے بارے میں کیے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ،اگر گورنمنٹ یہ امتحانات شفاف طریقے سے کروائے تو بہت اچھا ہے مگر یہاں اقربا پروری آڑے آتی ہے لہذا بہتر ہے کہ ہر اچھا ادارہ خود اپنے سسٹم کے تحت یہ امتحان لے۔

(تعارف) آئیے اب ذرا اس گہوارہِ گلشن کی طرف ،اس ادارے کو قیام میں آئے دو سال کا عرصہ ہوا ہے منظم تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کی عملی تفسیر کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے ۔جاذب ِ نظر عمارت ،میں موجود الائیڈ سکول پلے تا ہشتم تک ہے کھیل کا میدان ،بچوں کے جھولے ،کشادہ کارپیٹڈ کلاس روم ،ڈیسک چیئرز،جہاں بچے سہولت کے ساتھ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔صاف ستھرا ماحول جو ان کی ذہنی آسودگی کا سبب بنے۔مار نہیں پیار کے لائحہِ عمل کے تحت چلنے والا یہ سکول چوک اعظم میں اپنی مثال آپ ہے ۔چوک اعظم میں ادارہ والدین کے لیے ایک سنگ ِمیل ثابت ہوا اور انہوں نے اس سے بھرپور استفادہ کیا ۔سکول میں اسوقت طلبہ و طالبات کی تعداد ٢٦٠ کے لگ بھگ ہے۔

Syllabus
Syllabus

آکسفورڈ سلیبس کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا بھی خصوصی اہتمام کیا ہے ۔اسمبلی میں بچوں کی تربیت اور اعتماد کا آغاز پری لیول سے ہی کیا جا تا ہے انفرادی توجہ کی وجہ سے ننھے ننھے بچے بہت پر اعتماد انداز میں اسٹیج پہ جلوہ گر ہوتے ہیں اور یہی انداز ِ تربیت ان کی سرشت میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ وہ مضبوط اور باوقار انسان بنیں ۔پلے کلاس سے ہی نہ صرف کتابوں بلکہ مختلف ایکٹوٹیز کے زریعے ان کو آگاہی ِ علم دی جاتی ہے ۔مختلف مواقع کی سیلیبریشن جن میں مذہبی اور قومی تہوار شامل ہیں منائے جاتے ہیں تاکہ نونہال اپنی تاریخ کے گمشدہ اوراق سے آگاہ رہ سکیں ۔پلے نرسری اور پریپ کے بچوں پہ خصوصی توجہ دی جاتی ہے کہعمارت کی صناع گری یہیں سے شروع ہوتی ہے کیونکہ اگر بنیاد مضبوط ہو گی تو عمارت مضبوط ہو گی۔

(نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں) نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی الائیڈ سکول کا خاصا ہیں ۔تحریر وتقریر،نعت خوانی ،حسن ِقرآت اور قرآنی ٹرانسلیشن کے ضلعی سطح کے مقابلوں میں الائیڈ سکول کے طلبہ و طالبات کئی انعامات حاصل کر چکے ہیں ۔قرآنی ٹرانسلیشن میں امام شامل ،نعت خوانی میں ماہ نور خان ،قرآت میں دانش جمیل،فنِ تقریر میں سحرین آفتاب ،دو سال سے اول دوم اور سوم پوزیشن حاصل کر رہے۔تعلیمی میدان میں بھی الائیڈ کسی سے کم نہیں ٩٩ فیصد رزلٹ اس ادارے کا طرہ امتیاز ہے۔

(والدین سے مشاورت) الائیڈ سکول کی ایک اور خوبی والدین سے مشاورتی عمل ہے ۔بچے کی ہر رپورٹ بذریعہ میسج اور فون والدین کو پہنچائی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ ہر ماہ ماہانہ ٹیسٹ کے رزلٹ اور (ptm )پیرنٹس ٹیچر میٹنگ مین والدین کی شمولیت ان کے بچوںکے حالات سے آگاہی کا موثر زریعہ ہے۔
(قابل اسٹاف) خوش گفتار اور نرم مزاج اساتذہ ان معماروں کی تشکیلِ نو میں مصروف کار نظر آتے ہیں ۔الائیڈ کا اسٹاف ١٥ ٹیچرز پر مشتمل ہے ۔اور تمام اساتذہ ماسٹر ڈگری ہولڈر اور تجربہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ معلمی کے اسرارورموز سے خوب آشنا ہیں یہی وجہ ہے کہ طلبہ بغیر جھجکے اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کے جوابات سے مطمئن ہوتے ہیں ۔طلباء وطالبات کی اکثریت نے اس رائے کا اظہار کیا کہ ہمارے اساتذہ ہمارے دوست ہیں اور ان کا رویہ ہمارے ساتھ بہت مشفقانہ ہے ۔وہ ہمیں بہت اچھی طرح گائیڈ کرتے ہیں ہم اپنے اسکول میں بہت خوش ہیں ۔اساتذہ نے کہا کہ ہم حتی الوسع کوشش کرتے ہیں کہ ہم بچوں کی بھرپور تعلیم و تربیت کریں اور ہر بچے پہ وہ انفرادی توجہ دیں جو اس کا حق ہے ۔بچے ہمارا مستقبل اور قوم کی امانت ہیں اور اچھی تعلیم ان کا بنیادی حق ہے ۔ہم بچوں کی ہر بات توجہ سے سنتے ہیں اور ان کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے ابہام رفع کر کے اس کی سوچ کا رخ مثبت کی طرف موڑتے ہیں۔

Security
Security

(سیکورٹی سسٹم) موجودہ حالات کے پیش نظر تعلیم کے ساتھ ساتھ حفاظت بھی ایک اہم معاملہ ہے۔دہشت گردی اور تخریبی عناصر نے جب سے تعلیمی اداروں پہ حملے کی بزدلانہ کاروائی کی ہے ۔ہمارے بچے عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔حکومت کی طرف سے بھی مثبت اقدام کیے گئے۔مگر ایک خوش کن بات کہ الائیڈ سکول چوک اعظم کا سیکیورٹی نظام روز ِاول سے ہی بہت مضبوط ہے ۔سی سی ٹی کیمرے،دو عدد فوجی گارڈ ،اونچی دیواریں،ملاقاتیوں کی جانچ پرتال،ملاقات کا ریکارڈ یہ سب بہت اہم ہے۔ہر کلاس میں نصب کیمرے محتاط روی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔آفس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت ان ننھے پھولوں کو حفاظت مہیا کی گئی ہے۔

(ہیلتھ کئیر پروگرام) کہا جاتا ہے کہ صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے۔الائیڈ سکول نے اپنے طلباء کی صحت کو بھی فراموش نہیں کیا ۔ہر سال ڈاکٹرز کی ٹیم بچوں کا فری معائنہ کرنے لاہور سے تشریف لاتی ہے اور تمام بچوں کا طبی معائنہ ریکارڈ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔اور ان کے طبی مسائل کی نشاندہی کر کے علاج تجویز کیا جاتا ہے ۔اور ان کی صحت کی بہتری کے لیے تجاویز دی جاتی ہیں ۔اس کے علاوہ بچوں کو صحت مند رہنے کے اصول بتائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پہ کار بند رہ کر صحت مند رہ سکیں۔

( ہیلپ لائن) والدین اساتذہ اور بچہ ایک ایسی تکون ہیں جس کے بغیر تعلیم و تربیت کا حصول نا ممکن ہے ۔دورِجدید کا تقاضا ہے کہ ان تینوں کے درمیان ربط ِمسلسل رہے ۔الائیڈ سکول کی ہیلپ لائن والدین کی تسلی و تشفی کا ایک اہم زریعہ ہے ۔ والدین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور اساتذہ کے بہترین تعاون کے ساتھ یہ ادارہ تیزی سے ترقی کی طرف رواں دواں ہے ۔بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش ِ نظر سال رواں میں کمپیوٹر لیب ، سائنس لیبارٹری،لائبریری کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا اور اگلے سال انشااللہ جماعت نہم کا آغاز بھی ہو جائیگا۔ان خیالات کا اظہار الائیڈ سکول کی پرنسپل میم شازیہ نے کرتے ہوئے کہا کہ الائیڈ سکول فیملی نیٹ ورک کی طرح جڑا ہوا ادارہ ہے جس میں والدین ،بچوں اور اساتذہ کی کوششیں ہی کامیابی کی ضمانت ہیں ۔ہم اپنی تمام تر صلاحیات کے ساتھ ترقی کے ہمقدم ہیں اور چوک اعظم جیسے علاقے میں اعلی تعلیم کے خواہاں ہیں کہ ہمارے بچے کسی سے پیچھے نہ رہیں ۔اور ہمارا سایہ ء رہنمائی ان شاہین بچوں کے سر پہ فگن رہے اور ان کو وہ بال وپر مہیا کیے جائیں کہ آئندہ ان کی پرواز میں کوتاہی نہ ہو۔انشااللہ۔

Iffat
Iffat

تحریر : عفت

Share this:
Tags:
Development heritage knowledge Society teacher window اُستاد ترقی علم معاشرے نسل ورثہ
Karachi Weather
Previous Post کراچی میں موسم گرم اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Next Post تھر میں ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منا رہی ہے
Holi festival

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close