Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابنِ صفی، غالبِ ثانی

July 26, 2014July 26, 2014 0 1 min read
IMRAN AKIF KHAN
Mirza Asadullah Khan Ghalib
Mirza Asadullah Khan Ghalib

ڈیگ گیٹ، گلپاڑہ، بھرت پور ،راجستھان کہتے ہیں کہ ماضی میں مرزا اسد اللہ خاں غالب نام اورتخلص کے ایک عالمی شہرت یافتہ شاعر گذرے ہیں۔جنھیں ان کے زمانے میں ہی شہرت دوام حاصل ہوگئی تھی ۔ان کی عالمی شہرت کا سبب جہاں ان کی آفاقی اور زندہ جاوید شاعری کو بتایا جاتا ہے وہیں ماہرین غالب ،ان کے ذریعے اپنے متوسلین اور دوست و احباب کے نام لکھے گئے خطوط کا انداز’ مکالمہ نما’بنادینے کو بھی کہتے ہیں۔

یہ دونوں باتیں درست بھی ہیں ،یقینا غالب نے پہلی مرتبہ خطوط اور نامہ نگاری جیسی صنف میں اس طرزکو متعارف کرایا اور مراسلوں کو مکالمہ بنا کر اپنے مکتوب الیہ ومرسل الیہ حضرات کو مخاطب کرنے کی نئی طرح ڈالی۔ان میں وہ انھیں کھری کھری بھی سناتے تو نصیحتیں بھی کرتے تھے ۔ راز نہاں انھیں بتاتے تھے تو کبھی سربستہ رازوں سے پردے اٹھاتے۔کبھی ان کی بے وفائی اور ابن الوقتی پر فقرے کستے تو کبھی اپنی سدا بہار اور خوشگوار باتوں سے ان کے دل و دماغ مہکاتے تھے۔کبھی ان کے دکھ، درد کا علاج بھی بتلاتے اور کبھی اپنے درددل کی دوا طلب کر تے۔ان سے شکوے شکایتیں بھی کر تے اور کبھی ان کا غم بھی بانٹتے تھے۔جیسے وہ خطوط نہ ہوں روبرو اوگوش بگوش گفتگو کا کوئی ذریعہ ہوں ۔

مرزا غالب کی اس نوایجاد صنف پرہو سکتا ہے ان کے معاصرین نے خامہ پیمائی کی ہو اور اس فن کو زندہ رکھنے و فروغ دینے کی کوشش کی ہومگر ان کی یہ کوششیں تادیر باقی نہ رہیں بلکہ غالب کے کچھ عرصے بعد یہ فن عدم توجہی کا شکار ہوکر معدوم ہوتا چلا گیا۔عین قریب تھا کہ ہرشے کی طرح یہ سلسلہ بھی داستان پارینہ ہوجاتااور لوگ اسے گئے گذرے عہدکی مانند یاد کر تے…… کہ نابغہ روزگار، لا زوال تحریروں کے مالک اور عظیم مصنف ابن صفی مرحوم نے اس فن کو نیا لبادہ ، نیا انداز اور نیا آہنگ عطا کر کے سدا بہار جاسوسی ناولوں کے آغاز میں اپنے قارئین کے خطوط کی روشنی میں’پیش رس ‘ کے عنوان سے جواب لکھ کرزندہ کردیا اور اپنے ناولوں کے معترضین و معترفین کے سوالوں ، اپنوں و غیروں کے مطالبوں ،موافقین و مخالفین کے اعتراضوں،جاسوسی ادب پڑھنے والوں کی فر مایشوں اور گذارشوںکا بے تکلفانہ جواب دے کر ان کو مکالمہ نما بنا دیا۔

اس طرح یہ فن دوبارہ زندہ ہو گیا اور ابن صفی مرحوم، غالب ثانی بن گئے۔نہ صرف یہ بلکہ غالب سے بھی بازی لے گئے۔اس لیے کہ غالب کے مکتوب الیہ مخصوص ، گنے چنے اور جانے پہچانے لوگ تھے مگر ابن صفی کے مکتوب الیہ یا ان کے نام خط لکھنے والوں کا تو کوئی شمارہی نہیں تھا اور نہ ہی ابن صفی ان تمام سے واقف تھے ۔ان میں بعض تو وہ تھے جو ابن صفی کی زبان سے ناوقف بنگالی اور ہندی داں تھے۔مگر ان سے بھی ابن صفی نے اسی طرح باتیں کیں۔
ذیل میں ابن صفی کے ”پیش رسوں”کیچنداقتباسات پیش ہیںجن سے یہ حقیقت ہویداہوتی ہے اور ابن صفی ،مرزاغالب کے طرز پر اپنے مکتوب الیہ و مرسل الیہ سے خطاب فرماتے ہیں۔

O ایک دفعہ جب کہ دنیا بھر میں ازموں کی پیروی کی ہوائیں چل رہی تھیں اور ہر شخص کسی نہ کسی ازم کا پیروکار بن رہا تھا، اسی دوران آپ کے ایک قاری نے دریافت کیا کہ’ ‘آپ کس ازم کے قائل ہیں…… ”تو آپ نے لکھا: ” بھائی میں تو اللہ کی ڈکٹیٹر شپ کا قایل ہوں ۔اس میں اس کی گنجایش نہیں ہوتی کہ جتنے پگ کا نشہ ہو ویسا ہی بیان داغ دیا جائے۔آپ بھی کسی ازم وزم میں پڑنے کے بجائے اسلام کوسمجھنے کی کوشش کیجیے۔

سارے ازم محض وقتی حالات کے پیداوار ہیں اور کسی ایک ازم کی دشواری کسی زمانے میں دوسرے ازم کی پیدایش کا سبب بنتی رہتی ہے۔ اسلام کے علاوہ کوئی بھی ازم حرف آخر ہونے کا دعوا نہیں کرسکتا ۔اسلامی نظام حیات آج بھی قابل عمل ہے لیکن اس کے لیے انفرادی طور پر ایمان دار بننا پڑے گااور یہ بے حد مشکل کام ہے۔ پس میرا سیاسی رحجان اللہ کی ڈکٹیٹر شپ کا قیام اور میرا فن سکھاتا ہے قانون کا احترام۔”( دھواں ہوئی دیوار:مارچ1969 )
”زرد فتنہ”کے پیش رس میں اپنے قارئین کی خدمت میں سنجیدگی اور فکریہ باتیں کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

Allah
Allah

”آپ محض معاملات پر سنجیدگی سے غور کریں ۔زندگی محض ہنسی خوشی کا کھیل نہیں ہے۔یہ اور بات ہے کہ میں ہنسی کھیل کے ذریعے آپ کو زندگی کے حقائق کے قریب تر لانے کی کوشش کرتا ہوں۔”
نیز آگے لکھتے ہیں: ”بڑا آدمی صرف وہ ہے جس کی تگ ودو صرف اپنی ہی ذات کے لیے نہیں ہوتی ۔اگر مال دار ہوتا ہے تو خود کو ایک چوکیدار سے زیادہ نہیں سمجھتا ۔اس مال کا چوکیدار جو دراصل اللہ کی ملکیت ہے اور اسے اللہ کے بتائے راستے پر خرچ کر تا ہے……

ہم جو کچھ بھی حاصل کر تے ہیں۔اللہ کی زمین ہی سے تو حاصل کر تے ہیں اور اس پر ہمارے حقوق صرف اس حد تک ہوتے ہیں جو اللہ نے مقرر کر دیے۔”(زرد فتنہ:اگست1971) O ایک مرتبہ ایک معترض نے استفسارکیا کہ” جناب یہ جرائم کیوں بڑھ رہے ہیں ؟”تو ان کے جواب میں لکھا: ”مستقبل سے مایوسی غلط فہمی ہی کی پیداوار ہے اور آدمی کو جرائم کی طرف لے جاتی ہے۔مستقبل سے مایوس ہوکر یا تو آدمی جرائم کرتا ہے یا پھر ایسے کر نل فریدی کی تلاش میں ذہنی سفر کر تا ہے

جو قانون اور انصاف کے لیے بڑے سے بڑے چہرے پر مُکا رسید کر سکے …..” (مہلک شناسائی :نومبر 1968) O ایک صاحب آپ کی فلمی دنیا سے متعلق بے راہ روی کے مستقبلاتی اشاروں ،نیز سنیماکی بڑھتی برائیوں پر قدغن لگانے کی غرض سے تحریر کیے گئے ناول”ستاروں کی موت”پر بر افروختہ ہوئے اور لکھا کہ ”آپ جیسے لوگ ہی فلمی دنیا کے متعلق غلط فہمی پھیلا کر شریف گھرانوں کی لڑکیوں کو اس جانب متوجہ ہونے سے روکتے ہیں۔” تو آپ نے انھیں اس طرح مخاطب کیا:

”بھائی آپ کیوں خفا ہورہے ہیں ۔شاید آپ کو اس کی اطلاع نہیں کہ سماجی قدریں کس تیزی سے بدل رہی ہیں۔آج سے پندرہ بیس سال پہلے شرافت کا جو معیار تھا اسے فلاکت زدگی اور جہالت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر پردے کو لے لیجیے۔پہلے یہ شرافت اور اعلا نسبی کی پہچان تھی ۔آج پر دہ نشین خواتین کو یا تو نچلے طبقے سے متعلق سمجھا جاتا ہے یا جاہل۔بہر حال آپ کی مراد بر آنے میں محض دس سال اور لگیں گے کیو نکہ ابھی ہمارے یہاں کے شریف آدمی آزدانہ صنفی اختلاط کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے کسی قدر ہچکچاتے ہیں۔ صرف….دس سال اور صبر کیجیے…..یہ خلیج بھی حائل نہ رہے گی ….پھر ہوں گے آپ کے پوبارہ …..لائیے ہاتھ اسی پر…..”(ستاروں کی چیخیں: دسمب1964 ) O ایک مرتبہ آپ کے ایک قاری نے ناول ”رات کا شہزادہ”پر شائع ہوئی تصویر پر تبصرہ کر تے ہوئے لکھا کہ آپ کو تصویر ذرا اچھی کھنچوانی چاہیے تھی

تو آپ نے اس سے کہا: ”کل آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ذرا اپنے چہرے پر سفیدی کراکے پھول اور پتیاں بھی بنوا لیجیے۔لیکن یہ آپ اس وقت کہہ سکیں گے جب آپ مجھے قریب سے دیکھیں گے ۔خدا مجھے اس برے وقت سے بچائے۔” Oایک بنگالی قاری نے جاسوسی ناول پسند نہ آنے پرابن صفی مرحوم کو ایک گستاخانہ خط لکھا اور اس میں انھیں ناول نگار ی ترک کر کے ترکاری بیچنے
کا مشورہ دے ڈالا …اس کے جواب میں اس طرح خطاب کیا:”میں ان چاٹگامی بھائی سے کسی طرح متفق نہیں جنھوں نے مجھے کتابیں لکھنا ترک کر کے ترکاری بیچنے کا مشورہ دیا ہے۔ میاں! میں اتنا بدھو بھی نہیں ہوں کہ تا ئو میں آکر سچ مچ ترکاریاں بیچنا شروع کر دو ں۔میں جانتا ہوں کہ بچی ہوئی ترکاریاں باسی کہلاتی ہیں۔

سڑجاتی ہیں پھر ان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ۔لیکن کتابیں …..دس سال پڑی رہنے کے باوجود بھی پوری ہی قیمت پر فروخت ہوتی ہیں۔ مجھے آپ کا یہ مشورہ خلوص پر مبنی نہیں معلوم ہوتا اس لیے میں اس پر عمل بھی نہیں کروں گا۔ پھر آپ نے لکھا’مگر ساتھ ہی یہ بھی عرض ہے کہ آپ نے میرے مشورے پر عمل کر نا شرو ع کر دیا تو مجھے بہت افسوس ہوگا ۔مگر میں یہ بھی پسند نہیں کرتا کہ آئندہ بھی آپ کتابیں لکھتے رہیں۔’

عقل ضبط کر دی آپ نے تو ۔یعنی مجھے ترکاریاں بیچتے دیکھ کر بھی آپ کو افسوس ہوگا اور آپ یہ بھی نہیں چاہتے کہ میں کتابیں لکھتا رہوں ۔ تو پھر کیا خیال ہے میں آپ کی محبت میں فاقے شروع کر دوں ؟ بھئی اپنا نام تو صا ف لکھا کیجیے ۔پہلی نظر میں ‘بدھو داس ‘معلوم ہوتا ہے ۔غور کرو تو ‘رولز رائس ‘پڑھا جاتا ہے ۔ذرا ترچھا کر کے دیکھو تو ”چلو واپس’گھسیٹا ہوا معلوم ہوتا ہے۔”(دھواں اٹھ رہا تھا:اکتوبر 1959) یہ اور اس طرح کے بہت سے نمونے ہیں جنھوں نے ابن صفی کے فن کو نمایاں اور تابناک بنادیا اور انھیں مرزا غالب کے بالمقابل لا کھڑا کیا۔اہم ترین بات یہ ہے ابن صفی کی ان ‘پیش رسی ‘ تحریروں کی آج بھی وہی اہمیت و معنویت بر قرار ہے جو ان کے عہد میں تھی ۔غالب کا قصہ تو تمام ہوچکا اور ان کا فن وہیں تک محدود ہے جہاں انھوں نے چھوڑا تھا مگر ابن صفی کا فن نئی نئی جہات اور طرز سے فروغ پذیر ہے۔

IMRAN AKIF KHAN
IMRAN AKIF KHAN

تحریر: عمران عاکف خان
imranakifkhan@gmail.co

Share this:
Tags:
known sorry thoughts افسوس خیال غالب معلوم
Multiplication Azb
Previous Post آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری، پانچ سو سے زائد دہشتگرد ہلاک ، 34 جوان شہید
Next Post الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے۔حق پرست اراکین اسمبلی کا عزم
MQM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close