کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

Start typing to search...