کوہاٹ (جیوڈیسک) پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہیں۔ زخمیوں کو کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...