
کوہاٹ (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر لاچی کے قریب کار اور ٹریلر میں تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں۔ حادثے کے بعد لاشیوں اور زخمیوں کو ھسپتال منتقل کردیا گیا۔
