احمد آباد (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتا نائٹ رائیڈرز تیسرے نمبر پر آ گئی۔ کولکتا نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 30 رنز سے ہرا دیا جبکہ سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز کو شکست دیدی۔

Start typing to search...