کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کورنگی میں بنگالی پاڑے کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
جبکہ سرجانی ٹاون کے علاقے خدا کی بستی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ضابطے کی کاروائی کے لئے لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Start typing to search...