لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دم توڑ گیا۔
60 سالہ قیدی مختار لعل سرگودھا کا رہائشی تھا۔ 2001ء میں سرگودھا میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ مختار لعل ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھا۔

Start typing to search...