Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹ مٹھن کی خبریں 27/4/2014

April 27, 2014 0 1 min read

میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے
کوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر)میری جائداد ہتھیانے کے لئے منیر عر ف کالااور اسکے کارندے دبائو ڈال رہے ہیں گھر نہ فروخت کیا تو جان سے مار دیں گے ڈی پی اوسے 85 بزرگ کی فریاد۔تفصیل کے مطابق پچاسی سالہ ضعیف العمر بزرگ محمد شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے 60 سال قبل واقع پرانا کواپریٹو بینک کے عقب میں تین مرلے کا پلاٹ عبدالستار راجپوت سے اس وقت کی رقم مبلغ 900 روپے میں خرید کیا جس کا قبضہ بھی مجھے ساتھ سال قبل عبدالستار نے دے دیا میں اس مکان میں ساٹھ سال سے مقیم ہوں سادہ دور اور ذات برادری کے تعلق کو دیکھتے ہوئے عبدالستار نے مجھے مکان کا انتقال دینے میں ان سے تاخیر ہوگئی اور وہ اللہ کو پیارا ہوگیا ۔مگر اب ساتھ سال بعد اسکا بیٹا منیر عرف کالا اپنے گنڈوں کے ہمراہ میرے گھر میں گھس آیا اور کہا کہ یہ مکان ہمارا ہے اسے خالی کردو ہم آپ کو ڈیڑھ لاکھ روپے دیتے ہیں جس سے شہر کے باہر جاکر نیا گھر خرید لو ۔مگر میرے انکار پر انہوں نے میرے بیٹے کو بھی زود و کوب کیا اور مجھے بھی غلیظ گالیاں نکالیں اور تڑیاں لگائیں کہ ایک ہفتے کے اندر اندر گھر خالی نہ کیا تو جان سے مار دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میری ڈی پی او راجن پور اور آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کہ خدارا مجھے اور میرے بچوں کو منیر عرف کالا کے ظلم سے نجات دلائی جائے اور میرا گھر زبردستی خرید کرنے اور مجھے دھمکانے والے اس مینر اور اس کے کارندوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔واجح رہے کہ میڈیاٹیم کو محمد شریف کے قریبی ہمسائیوں نے بھی کہا کہ محمد شریف اور اسکی فیملی ساٹھ سالوں سے اسی گھر میں مقیم ہے اور اس مکان کو انہوں نے منیر کے والد عبدالستار راجپوت سے ساٹھ بر قبل ہی خریدا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن کے وسط میں بنائی گئی کمال فرید پارک زبوں حالی کا شکار پارک میں قبضہ مافیا
کوٹ مٹھن (اے ڈی عامر سے )کوٹ مٹھن کے وسط میں بنائی گئی کمال فرید پارک زبوں حالی کا شکار پارک میں قبضہ مافیا نے اپنی اجارہ داری قائم کرلی جس پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے وسط میں دربار فرید سے چند گز کے فاصلے پر بنائی جانے والی اس پارک کا نام پہلے تو چلڈرن پارک تھا جسے بعد میں یہاں کے ایک نامور سیاسی رہنما کمال فرید کے نام سے منسوب کیا گیا ۔اس پارک کے ایک حصے پر اب یہاں فالودہ ،ریڑھی بانوں چھپرا ہوٹل اور موٹر سائیکل اسٹینڈ والوں نے قبضے جما لئے تو دوسری جانب گندگی کے ڈھیر اور نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث شہر کا گندہ پانی جمع ہوچکا۔انتظامیہ کی غفلت کا یہ عالم ہے کہ پارک میں سبزہ زار کے لئے پانی کا بھی انتظام ہے مگر اس کے باوجود اس پارک کو قبضہ مافیا کے رحم وکرم ر چھوڑ دیا گیا ۔اہلیان ِ شہر نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور پنجاب حکومت سے پارک کو قبضہ مافیا سے خالی کرانے ،اس میں تفریحی کا سامان میسر کرنے اور اس میں خوبصورت گراسی کے انتظام کا مطالبہ کیا ہے ۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان عوامی تحریک صدر اور پاکستان ہیومن رائٹس کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر شوکت حسین
کوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک صدر اور پاکستان ہیومن رائٹس کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر شوکت حسین دریشک نے اپنے بیان میں کہا کہ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر حامد میر پر حملہ افسوس ناک امر ہے گر بھارت نواز اس چینل کے بے لگام اینکرز کی جھوٹی اور من گھڑت بیان جو کہ انہوں نے آرمی اور آئی ایس آئی کے خلاف دیا وہ اپنے ملک دشمن آقائوں کے کہنے پر الزام لگایا جس سے پوری قوم کو دکھ پہنچاہے ۔انہوں نے کہا حامد میر نے صرف اور صرف دشمن ملکوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے غداری کے مرتکب ہوا ہے ۔انکی اس گھنائونی سازش کو پوری پاکستانی قوم اور افواج ِ پاکستان مل کا ناکام بنائیں گے ،انہوں نے کہا کہ پاک آرمی اور آئی ایس آئی کے خلاف کسی بھی پروپیگنڈے اور ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ از کود نوٹس لیتے ہوئے بھارت نواز نجی ٹی وی چینل جیو نیوز اور اسکے جھوٹے اینکرز کے خلاف سخت نوٹس لیںاور اس چینل کو فوری طور پر بند کیا جائے اسکے لائسنس بھی منسوخ کئے جائیں،پاکستان زندہ باد آئی ایس آئی اور پاک آرمی پائندہ باد۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حق اور سچ کو دبانے کے لئے معاشرے کے ناسوروں کا ایکا سازشی عناصر جھوٹےکوٹ مٹھن (کرائم رپورٹر) حق اور سچ کو دبانے کے لئے معاشرے کے ناسوروں کا ایکا سازشی عناصر جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈے کر کے جرائم کی روک تھام کرنے والے صحافیوں کے خلاف جھوٹی کہانیاں بنا کر رٹیں دائر کرنے لگے،تفصیل کے مطابق چند دن قبل گابھن گائے کو غلط انجکشن لگاکر مارنے والے سکول ماسٹر کے خلاف خبریں شائع ہوئیں اور ان کے ایک اورساتھی ڈیوٹی چور سکول چوکیدار نے اپنی رٹ دائرگی میں بیان دیا کہ رات کی تاریکی میں دو صحافی اس کے گھر میں گھس آئے اور اسلحہ طان لیا گولیاں چلادیں ۔واضح رہے کہ جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں بنانے والے ان دونوں محکمہ تعلیم کے ڈیوٹی چور ملازم ہیں ان میں ایک محمد عبداللہ ولد اللہ وسایا جو کہ سکول ماسٹر ہے مگر اکثر و بیشتر ڈیوٹی ٹائم پر وہ بھائی کے نام سے قائم ویٹرنری کلینک کھول کر صحت مند جانورں کو بیمار کرنے میں ملوث پایا گیا حالیہ دنوں اس نے ایک گابھن گائے کو ماردیا ،اسی طرح بیٹ سونترہ میں بھی یہ برخور دار دو بھینسوں کو حرام کرا چکا ہے ۔اس کے خلاف خبریں شائع ہوئیں ،دوسری طرف انہی کی برادری کے ایک اور ڈیوٹی چور اقبال پنوار جو کہ خود کو ایم پی اے کا خاص تصور کر کے اپنے محکمہ کے عملے کو پریشان کر رکھا تھا اس کے خلاف محکمہ نے ڈیوٹی پر سے عدم غیر حاضری پر شو کاز نوٹس جاری کئے جس کی خبر یں شائع ہوئیں تو وہ بھی آپے سے باہر آگیا اور جھوٹی اور من گھڑت کہانی بنا کر قاتلانہ حملے کی رٹ دائر کردی ۔ان کے رٹ کے جواب میںصحافیوں نے کہا کہ سچ کو دبانے والے ناسور کبھی کامیاب نہیں ہونگے عدلیہ پاکستان کا آزاد اوربا اختیار ادارہ ہے جس سے ہمیںکیا پوری قوم کو انصا ف کی توقع ہے ،جنہیںحق اور سچ کو جانچنے کا ہنر حاصل ہے مخالفین جھوٹے اور من گھڑت کہانیوں سے قلمی جہاد کو فرامو ش نہیں کر سکتے ہمارا حق اور سچ کا یہ مشن جاری و ساری رہے گا ،کیونکہ ہم نے ظلم زیادتی اور کرپشن کے خلاف اعلان ِ جنگ کر رکھا ہے ۔ہم اپنے مشن سے کبھی پیچھے ہٹنے والے نہیں ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بر ِ صغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید
کوٹ مٹھن۔(اے ڈی عامر سے)بر ِ صغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے نام سے منصوب کوٹ مٹھن میں محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر ِ اہتمام تاریخی لائبریر ی زبوں حالی کا شکارقیمتی و نادر کتب کو دیمک چاٹ گئی۔ تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن میں عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار سے ملحقہ عمارت محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر ِ انتظام چلنے والی خواجہ فرید لائبریری میں قیمتی و نادرکتب کوانتظامیہ کی غفلت کے باعث دیمک چاٹنے لگی۔دربار ِ فرید و اس کی املاک سے حاصل ہونے والی سالانہ کروڑوں روپے کی آمدنی کے باوجود محکمہ اوقاف کی غفلت سے یہ تاریخی ورثہ نا قدری کی نظر ہوکر رہ گیا ۔اس میں سے جہاں قیمتی و نادر کتب کا علمی خزانہ غائب ہے وہاں لائبریری میں رکھی ہوئی چند کتابوں کو بھی دیمک لگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔دنیا بھر میں اپنے کلام کے ذریعے پیار محبت کا درس دینے والے اولیا ء اللہ حضرت خواجہ غلام فرید کے نام سے منصوب اس تاریخی لائبریری کی حالت زار یہ ہے کہ اس میں روشنی کا بھی خاطر خواہ انتظام نہیں جو ارباب ِ اختیار کی علم دشمنی و غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔دنیا بھر کے ممالک اپنے قومی ہیروز اور اقابرین کے نام سے منصوب چیزوں کی دیکھ بھال اور حفاظت کر کے تاریخی ورژہ کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ نئی نسلوں کے لئے علم و آگاہی کے مواقع فراہم کرتے ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ لائبریری میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ عظیم صوفی بزرگ سے وابستہ اس لائبریری سے نئی نسل فیض یاب ہوسکے۔۔

Share this:
Tags:
appeals Kot Mithan news Punjab salvation اپیل پنجاب خبریں کوٹ مٹھن نجات
Mohsin Akhtar
Previous Post اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت
Next Post وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا
Prime Minister

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close