Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹ مٹھن کی خبریں 30/7/2014

July 31, 2014 0 1 min read
Abid Qureshi
Abid Qureshi
Abid Qureshi

کوٹ مٹھن (اے ڈی عامر سے) ٹیوٹا کا خواب ہنر، مند پاکستان کے تحت کوٹ مٹھن، جام پور اور فاضل پور میں ہزاروں بے روز گار نواجوان ہنر سیکھ کر اپنے خاندان اور ملک کی ترقی کا ذریعہ بن چکے ،وزیرِ اعظم پاکستان کا خواب ہنر، مند پاکستان بہت جلد تعبیر ہونے والا ہے ان خیالات کا اظہار ٹیکنیکل ایجو کیشن ووکیشنل اتھارٹی کے منیجر ملک ریاض احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا بے روزگاروں کو ناصرف ہنر سیکھا رہا ہے بلکہ دوران ِ ٹرینگ انہیں مالی معاونت کے لئے وظائف بھی دئے جاتے ہیں تاکہ نوجوان حضرات دل لگا کر کام سیکھیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری اولین کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہنر سیکھنے والے نوجوانوں کو جلد از جلد کورس مکمل کرواکر انہیں اپنے پائوں پر کھڑا کرسکیں یہی وجہ ہے کہ کوٹ مٹھن ،جام پور اورکوٹ چھٹہ میں سینکڑوں نوجوان ٹریننگ مکمل کر کے اپنے خاندان کے لئے خود بکفیل ہوچکے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر ِ اعظم پاکستان کا یہ خواب ہے کہ پاکستان کا ہر بے روزگار نوجوان ہنر مند ہو تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔اس موقع پر صدر پریس کلب جواد خان گوپانگ ،چئیرمین ہیلپ لائن میڈیا سنٹر کے اے ڈی عامر ،ذوالفقار علی ،اورنگزیب قریشی نائب صدر ،رفعت ملک جنرل سیکرٹری،ملک ربنواز تھہیم ،ثاقب ریاض ،حامد خان ،رشید احمد ،امان اللہ،چوہدری اکمل ،محمد حسین رانا،طاہرمسعود ودیگر موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر)صحافت بھی ،،،عبادت بھی ۔۔فوڈ پروجیکٹ 2014 کے تحت میٹرو ون نیوز ،پریس کلب کوٹ مٹھن اور ہیلپ لائن میڈیا نے کوٹ مٹھن میں بیوائوں ،مساکین میں غیر ملکی این جی اوز کے مالی تعاون کے ساتھ خشک راشن کی تقسیم کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے نواحی علاقے ماڈل ولیج بستی میانی میں میٹرو ون نیوز رپورٹر اے ڈی عامر اور جواد خان گوپانگ کی طرف سے بھر پور جدوجہد اور کوششوں کے ذریعے غیر ملکی این جی اوز Humanitarian Europ ،Help the Needy اور Raf (راف انٹر نیشنل ) کے مالی تعاون سے کوٹ مٹھن میں بیوائوں اور مساکین میں خشک راشن تقسیم کر کے صحافت بطور عبادت کی روایت قائم کر تے ہوئے غرباء مساکین کے دل جیت لئے خشک راشن کی تقسیم کے علاوہ ماڈل ولیج مسلم چئیرٹی میں 500 روزہ داروں کو افطار پارٹی بھی دی گئی جس کے چیف گیسٹ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب راجن پور جناب انجنئیر امجد فاروق خان تھے ،انکے ہمراہ سینئر ورکنگ جرنلسٹ سید عاشق رسول بخار ی و میڈیا کی کثیر تعدا د کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پرمیٹرو ون نیوزکے نمائندے اے ڈی عامر نے لوگوں سے مخاطب ہو کرکہا کہ عوامی خدمات کا جذبہ لئے ہم ہمیشہ غرباء مساکین ،بیوائوں اور سیلاب متاثرین کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں اور آئیندہ بھی رہیں گے انہوں نے کہا کہ جب تک ہم پر سینئرز صحافیوں کا دستِ شفقت ہمارے سروں پر قائم ہے ہم اسی طرح شوق و جذبے کے تحت لوگوں کی معاونتے کرتے رہیں گے۔انہوں نے بتایا مہنگائی اور بے روزگاری یہاں کا بہت بڑا مسئلہ ہے اس لئے ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہم نے کوشش کی کہ غرباء مساکین اور بیوائو ں میں خشک راشن تقسیم کیا جائے تاکہ وہ بھی روزہ کی عظیم نعمت سے محروم نہ رہ سکیں چنانچہ غیر ملکی این جی او ز نے ہمارے اس نیک مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے نہ صرف خشک راشن تقسیم کیا بلکہ پانچ سو (500)روزہ داروںکو افطاری بھی کرائی جس کے لئے میٹرو ون نیوز ان غیر ملکی این جی او کا بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کار ِ خیر میں حصہ لیا۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر) ہیلپ دا نیڈی ،راف انٹر نیشنل اور ہیومینیٹیرین یورپ کے تعاون سے کراچی سے کشمیر تک غرباء مساکین ،بیوائوں اور سیلاب متاثرین کی بحالی ہزاروں خاندان کوخشک راشن تقسیم کیا جارہا ہے اس کے علاوہ آئی ڈی پیز کی مالی معاونت پر کام جاری ہے ان خیالات کا اظہار ہیومینیٹیرین یورپ کے پاکستان میں انچارج واسق خان نے میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ صرف کوٹ مٹھن اور کوٹ سبزل میں ایک ہزار خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کیا گیا جس میں آٹا ،چاول ،گھی دالیں ،اور دیگر اشیاء خوردونوش شامل ہیں ،انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی سے خیبر تک اور آئی پی ڈیز کی بحالی پر ہماری تنظیمیں کام کر رہی ہیں جس کے سلسلے میں آج کوٹ مٹھن میں بیوائوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے خشک راشن دیا جاگیا جبکہ ہمارا اگلا سفر ڈی جی خان اور پھر کشمیر سمیت ملک کے دیگر حصوں میں اس نیک مشن کو پایہ تکمیل پہنچایا جائے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر ) ملک کا سب سے بڑااسلامی بلاک بنانے کیلئے ملک کی تمام اسلامی جماعتیں،گروپ اورتنظیمیں اے،پی،سی بلائیں یہ باتیں پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کرتے ہوئے مزیدکہا ہے کہ ملک میں نظام رسول اللہ ۖ لانے کیلئے ملک کی تمام اسلامی جماعتیں اکٹھی ہوںورنہ ناہل لیڈر شپ کے ذریعے اسلام و ملک دشمن قوتیںہمارے ملک میں آئیستہ آئیستہ اپنا ایجنڈہ نافظ کرتی جائینگی اورہمارے ملک میں اسلامی انقلاب تبتک نہیں آسکتا جبتک ملک کی تمام اسلامی جماعتیں اکٹھی نہیں ہوتی اور ہمارا پروردگار،رسولۖ،قرآن ایک ہے تو پھر ہمیں کون سے طاقتیں ایک ہونے نہیں دیتی ہے اور متحدنہ ہونے کا فائدہ ناہل لیڈر شپ اٹھاتی رہی گی اوراسلام کا قلعہ کہلوانے والے ملک میں مسلمانوںکی اٹھانوے فیصدآبادی ہونے کے باوجود سیکولر حکومت ہے اور آج بھی ناہل قیادتوں کی وجہ سے اسلامی ملک میں زرعی اجناس کی ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ،دہشتگردی، سود،کرپٹ نظام ولوگ،بے روزگاری،انتہاپسندی،لثانیت،آپس میںمذہب کے نام پرقتل وغارت،کرپشن،رشوت خوری عام ہے اورعوام علم،صحت،خوراک،تحفظ،انصاف،اپنا گھرسمیت ہر قسم کی بنیادی سہولتوں محروم بھی ہیں جو اسلامی ملک میں نہیں ہونا چاہئی تھا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن۔کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر)گذشتہ دنوں کوٹ مٹھن میں تعینات ایس ایچ او جاوید ملک سے کچھ سیاسی مفاد حاصل کرنے والوں نے بڑے مہذبانہ انداز میں پھولوں کے ہار لے کر ڈی پی او صاحب کے پاس گئے اور ایس ایچ او کے حق میں خوب تعریفوں کے پل باندھے ،پل کیوں نہ باندھتے وہ ایس ایچ او انہیں سیاسی مفاد میں بھر پور تعاون جو کررہا تھا ۔جھوٹے ،من گھڑت اوربے بنیاد پرچوں کے اندراج نے اس سیاسی یتیم اور نومولود سیاستدان کو بلندیوں پر لے جانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی تھی ۔خدا کا کرنا یہ ہوا کہ اسی ہی دن ایس ایچ او کا بھانڈا پھوٹ گیا جس دن اس کے لئے ڈی پی او کے پاس یہ لوگ تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے ۔ایس ایچ او جاوید ملک جسے یہاں کہ کچھ خوشامدی سیاسی پارٹیوں کے کارندے فرشتے کا لقب دے رہے تھے ،اس نے یہاں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ریکوری صرف 20 فیصد کرائی جبکہ 80 فیصد ریکوری خود ڈکار گیا ،یہی شکایت جب لوگ ڈی پی او کے پاس لے گئے تو انہوں نے میرٹ پسندی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اسی ہی دن ایس ایچ او کا تبادلہ کردیا جس دن مفاد پرست اسکی بھاشا بول رہے تھے ۔کہتے ہیں کہ ہر عم کی ردِ عمل ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر)کوٹ مٹھن کے نامور سیاسی رہنما کے چشم و چراغ( سیاسی یتیم )کے کارنامے ،،یا ان کی کشتی ڈانواں ڈول؟؟؟،ضلع راجن پور کی دو مخالف جماعتوں کی کشتیوں پر پائوں رکھتے ہوئے سیاسی انتقامی کاروائی کے لئے ایک تیر سے دوشکار شروع کردئے ،منافقانہ پالیسی اجاگر ہوتے ہی محنتی کارکنان نے کنارہ شروع کردیا۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے مایہ ناز سیاسی سماجی تجزیہ نگاروں کے مطابق یہاںکے نومولود سیاسی یتیم نے پاپا کے مخالفین کو شکست دینے اور دل میں بدلے کی آگ لئے مخالفین کے پیچھے کتے چھوڑ دئے ،اس کے علاوہ اس سیاسی یتیم کا کارنامہ سمجھیں یا دو کشتیوں پر پائوں ،اپنے ڈیرے پر سے میر نصراللہ کے بینرز ہٹالئے مگر دلوں میں ویسے ہی پیوست ہیں،دوسری جانب سردار عاطف حسین مزاری کے گروپ میں خفیہ شمولیت کر کے اسے اندر سے ہی کھوکھلا کرنا شروع کردیا ،سردار عاطف حسین خان مزاری کے جیالے کارکنوں ،اور انہیں جیت سے ہمکنار کرنے والوں کا استحصال شروع کردیا ،جس کی شہر میں کئی مثالیں ملتی ہیں ،ان لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج کرا کر ان کے دلوں میں نفرت کے بیج بو ڈالے ،جس کے نتائج آنے والے دنوں میں سردار عاطف حسین خان مزاری گروپ کے لئے شدید دھچکا ثابت ہوں گے ْتجزیہ نگاروں کے مطابق سیاسی یتیم نے ایک ذات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میرٹ پسند ایس ایچ او سے بھی وہ کام کرا ڈالے جن کا حقائق سے کوئی واسطہ نہیںانہیں غلط بریف کرتے ہوئے ان سے چند جھوٹے مقدمات کا اندراج کراکر سیاسی فائدہ اٹھایا۔ سیاسی چال بازیوں اور منافقانہ پالیسیوں کے پیش ِ نظر عظیم باپ کے مشن سے ہٹ کر غلط فیصلوں اور غلط پالیسوں کی بنا پر اس گروپ کے مضبوط ورکر انکا ساتھ چھوڑ کر ڈاکٹر حفیظ الرحمان خان دریشک کے گروپ میں شامل ہونا شروع کردیا۔بچگانہ سیاست کا یہی حال رہا تو آنے والے وقتوں میں اس سیاسی یتیم کو اپنے گھر والے بھی خیر باد کہ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ مٹھن(کرائم رپورٹر) بد ترین لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئی امام بارگاہ اسٹریٹ واپڈا آفس کے سامنے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔تفصیل کے مطابق کوٹ مٹھن کے رہائشیوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،بد ترین لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام گرمی کی شدت اور بار بار کی ٹرپنگ سے تنگ آکر با لآخر سڑکوں پر نکل آئی ،وارڈ نمبر چار محلہ فاضل شاہ میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ۔لوگوں کی کثیر تعداد نے ٹائر جلاکر مدنی چوک بلاک کر کے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا اور واپڈا اہلکاروں کے خلاف شدید الفاظ میںنعرے بازی کی ،کچھ ہی دیر بعد مقامی پولیس وہاں پةنچ گئی جنہوں نے واپڈا اہلکار اور مظاہرین کے درمیان مذکرات کراتے ہوئے مظاہرین کو پر امن منتشر کردیا اور راستے کو بھی بحال کر دیا۔۔

Share this:
Tags:
family Kot Mithan news unemployed ترقی خاندان خبریں کوٹ مٹھن
Jacques Kallis
Previous Post جیک کیلس کا انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next Post برطانیہ نے پی آئی اے کے ذریعے آنے والے کارگو پرپابندی عائد کر دی
PIA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close