Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 27/2/2016

February 27, 2016 0 1 min read
Kotla Arab Ali Khan News
Kotla Arab Ali Khan News
Kotla Arab Ali Khan News

کوٹلہ ارب علی خان (رپورٹ؛چوہدری فیصل گجر) ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ کا اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرہ تنگ،ماہ فروری میں 14 اشتہاری گرفتار, ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ نے روزنامہ جذبہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے ماہ فروری میں کراچی ،شیخوپورہ سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر کیٹگری A کے 6 ملزمان،کیٹگری Bکے 4اور 4عدلاتی اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ نے کہا کہ تھانہ ککرالی کے علاقے میں کوئی اشتہاری ملزم نہیں رہنے دوں گا ان کے خلاف میرا اعلان جنگ ہے ۔تمام اشتہاری خود ہی گرفتاری دے دیں ورنہ ان کے خلاف زمین تنگ کر دی جائے گی ۔عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ کو اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) امیدوار ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر نے وفدکے ہمراہ جنرل کونسلر ملک افتخار مہرکے چچاملک مردان علی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی ۔اور لواحقین سے اظہارتعزیت کیا ۔وفد میں چیئرمین یونین کونسل حسن پٹھان راجہ شبیر قیصر،وائس چیئرمین حاجی آصف اعوان،ملک خلیل آدم چوہان،ملک محمد علی خیالی،و دیگر شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) پا کستا ن تحر یک انصاف ضلع گجرات کے رہنما چوہدری وقار منیر ایڈووکیٹ لنگڑیال نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے کو ٹلی میں کا میا ب جلسہ کر کے آمدہ الیکشن میں آزاد کشمیر بھر میں تحر یک انصا ف کی کا میا بی کی بنیاد رکھ دی ہے انشا اللہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں برسر اقتدار آکر عوام کی محرو میوں کا ازالہ کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے جذبہ ٹیم کوٹلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کو ٹلی میں پا کستا ن تحر یک انصا ف نے کا میا ب جلسہ کر کے مخا لفین کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے ضلع کو ٹلی میں ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کے تصا دم نے فضا سوگو ار کر رکھی تھی اور عوام میں ما یوسی پھیلنے لگی تھی پی ٹی آئی نے عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیادت میں کا میا ب جلسہ کر کے ضلع کو ٹلی کے عوام کو سیاست کا ایک خوشگوار جھو نکا دیا ہے اورآزادکشمیر میں سیاسی تبد یلی اور کا میا بی کی بنیاد رکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کا مشن امن وسلا متی ،عوامی خد مت اور تعمیر وترقی ہے تحر یک انصا ف اپنے منشور کو عوام کے سامنے رکھ چکی ہے ۔انشاء اللہ ضلع گجرات کی سیاست میں پاکستان تحریک انصاف ہی مقابلہ کرے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) ممتاز کاروباری شخصیت فرانس میں مقیم چوہدری عطاء اللہ بنیاں پاکستان میں مختصر قیام کے بعد کل واپس روانہ ہو جائیں گے ۔انہوں نے پاکستان میں قیام کے دوران مختلف تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔آپ اندورن بیرون ملک اپنا وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں ۔سابق ناظم یونین کونسل صبور حاجی مشتاق احمد بنیان کے قریبی عزیز ہیں ۔آپ نہایت خوش اخلاق اور ملنسار شخصیت کے حامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) کوٹلہ میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والی دوکوسٹروں کے درمیان بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے خوفناک تصادم،تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق کوٹلہ ارب علی خان شاد ی کی تقریب میں شرکت کے لئے آنے والی دوکوسٹر بسیں حمیدہ تجمل ہسپتال کے سامنے بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں۔مگر تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔گاڑیاں مکمل تباہ ہو گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر) ممتاز مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیت الحاج چوہدری صوفی محمد رمضان وڑائچ کے صاحبزادے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سمید رضا خاں وڑائچ ، چوہدری فرمان وڑائچ ،چوہدری عمران وڑائچ کے بھائی ممبر آزاد کشمیر نیشنل کونسل برائے ہو میو پیتھی ڈاکٹر طارق محمود شاکر بھمبر آزاد کشمیر کے برادر نسبتی چوہدری عثمان وڑائچ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ، انکی دعوت ولیمہ کی تقریب سیا سی و سماجی شخصیات کا عظیم الشان اکٹھ بن گئی پاکستان مسلملیگ ق ضلع گجرات کے راہنما چوہدری حسین الٰہی ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت حضرت سید پیر مقبول حسین شاہ ، محلہ سوندھی پورہ گجرات نے تقریب میںخصوصی طور پرشرکت کی ، قصر نور میر ج ہال میں منعقدہ عالی شان تقریب میں آنیوالے تمام مہمانوں کا پر تپاک استقبال چوہدری سمید رضا خاں وڑائچ ، چوہدری فرحان وڑائچ ، چوہدری عمران وڑائچ ، ڈاکٹر طارق محمود شاکر ، چوہدری زوھیب وڑائچ، چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری ساجد مکیانہ ، چوہدری افضال جوئیہ ، چوہدری بلال ، چوہدری شہزاد جٹ،ہنج، چوہدری شہباز جٹ ہنج، چوہدری شریف جٹ صدر دھونجک، چوہدری محمد اشرف ASIہنج، چوہدری عنصر ASIگجرات ،چوہدری منور وڑائچ لکھنوال ، چوہدری مختار وڑائچ سماں، چوہدری افضل وڑائچ بھلول ۔ سید شبیر حسین چک پنڈی ، چوہدری اشرف وڑائچ فیصل آباد ، چوہدری اعظم وڑائچ فیصل آباد ، چوہدری حبیب وڑائچ فیصل آباد ، چوہدری ارشدوڑائچ ،مرزا مظہر اقبال جرال نے ساتھیوں کے ہمراوالہانہ انداز میں کیا۔

دعوت ولیمہ پر وقار تقریب میں شر کت کرنیوالوں میں نمایا ں ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت حضرت سید پیر مقبول حسین شاہ گجرات ،پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے راہنما چوہدری حسین الہی ، مرزا عمران بیگ ، شفاقت علی چیمہ ، چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری کفایت اللہ ڈوئیاں ، سابق ناظم چوہدری شہزاد گل ، وائس چئیر مین چوہدری قاسم علی پیارا، چوہدری محمد زمان ڈوگہ ، چوہدری نصیر احمد چیمہ پی ٹی وی لاہور ،چوہدری ارشد چیمہ لاہور، چوہدری شہباز احمد چیمہ گوجرانوالہ ، ڈاکٹر لیاقت علی مہر سوک کلاں، چوہدری عامر خورشید ریڈر DPOگجرات ، چوہری عثمان چوہان ریڈر DPOگجرات ، چوہدری محمد لطیف ڈوئیاں ، چوہدری ناصر ایڈووکیٹ ڈھو سرہالی ، چوہدری راشد ایڈووکیٹ، لکھنوال، چوہدری منظور نمبردار معروف ،چوہدری اشفاق جٹ پنجاب پولیس جلالپورجٹاں، ڈاکٹر محمد اسحاق ،چوہدری سماہنی آزاد کشمیر،چوہدری مدثر چک بڈھا، چوہدری ناصم قیلہ ، چوہدری طارق چک بڈھا ، ڈاکٹر محمد وارث چک بڈھا ، چوہدری آصف ہنج پاک آرمی ، ایم زاہد چوہان ، چوہدری رئوف وڑائچ گجرات، چوہدری ذاکر ہنج ، چوہدری شریف ہنج، چوہدری کلیم اللہ ہنج، سید اسجد شاہ بامتہ، محمد آصف بیگ سگھر ، رضوان بیگ سگھر، قمر بٹ گجرات ، خالد حسین بٹ، نوید حسین بٹ گجرات، چوہدری قیصر ناگراں والا، صوفی شبیر احمد قادری نوشاہی ڈوگہ شریف ، سید اصغر علی شاہ گندرہ کلاں ، چوہدری خالد مہلو ، چوہدری صفدر پوران ، چوہدر احسان مہلو ، سابق صدر نیشنل پریس کلب دولتنگر ڈاکٹر امجد چوہدری ، ملک احسان سبحانی سمیت دیگر شخصیات و معززین شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چڑیاولہ (مہر جلال شائق سے) سابق چیئرمین چوہدری فتح خاں مرحوم کے صاحبزادے سپوت ِ چڑیاولہ چوہدری مظہر اقبال چڑیاولہ نے نمائندہ جذبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی ترقی و خوشخالی کیلئے بیشمار وسائل فراہم کر رہی ہے ،جس کی واضح مسائل حلقہ این اے 107اور حلقہ پی پی 115میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی تکمیل ہے ،ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی قیادت میں یونین کونسل چڑیاولہ کی عوام کے مسائل انکی دہلیزپر فراہم حل کیے جائیں گے ،انشااللہ عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے ،ڈیرہ لالہ محمد افضل چڑیاولہ ،ڈیرہ چوہدری فتح خاں چڑیاولہ کے دروازے عوام الناس کی خدمت کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں

Share this:
Tags:
arrested Kotla Arab Ali Khan police station تھانہ خلاف کوٹلہ ارب علی خان گرفتار ملزم
Quetta Waasi Mazdoor Janbahaq
Previous Post خیرپور ناتھن شاہ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے کوئٹہ واسی مزدور گل خان بروہی چل بسا
Next Post ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے: خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close