Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 17/2/2016

February 20, 2016 0 1 min read
Kotla Arab Ali Khan
Kotla Arab Ali Khan
Kotla Arab Ali Khan

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ نے کراچی ،شیخوپورہ سے 302,395کے دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ نے ریاست علی اے ایس آئی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دے کر کراچی سے مقدمہ نمبر18/2011زیر دفعہ302,324ملزم کاشف عرف کاشی ولد محمد اکرم قوم جٹ سکنہ بنیاں کو گرفتار کراویا ،جبکہ ایس ایچ او امیر عباس چدھڑ اور محمد اکرم اے ایس آئی نے شیخوپورہ میں چھاپہ مار کر مقدمہ نمبر290/12زیر دفعہ 395,412ملزم انیس ولد امیر علی قوم راجپوت سکنہ کبیر والا ضلع شیخوپورہ کو گرفتارکر لیا ۔ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ نے کوٹلہ نیو ز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کاشف عرف کاشی نے 21/01/2011کو محمد ادریس ولد محمد الیاس قوم درزی سکنہ بنیاں کو معمولی تلخ کلامی پر قتل کر دیا تھا اور وقوعہ سے فرار ہو گیا تھا ،ملزم کے خلاف 18/2011زیر دفعہ302مقدمہ درج ہوا تھا ریاست علی کی سربراہی میں ٹیم نے کراچی میں چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا ہے جبکہ ملزم انیس ولد امیر علی سکنہ کبیر والا ضلع شیخوپورہ نے اپنے ساتھیوں سے مل کر 2012میں سرشام گجرات سے گھریرہ آنے والی بس کو دلاور پور برساتی نالہ میں لوٹ لیا تھا مسافروں سے نقدی اور متعدد موبائل فون بھی چھینے تھے ۔ان کے خلاف مقدمہ نمبر 290/12زیر دفعہ 395/412درج ہوا تھا ۔ ہم نے اکرم اے ایس آئی اور ٹیم کے ساتھ شیخوپورہ میں چھاپہ مار کر ملزم انیس ولد امیر علی گرفتار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ انشاء اللہ تھانہ ککرالی کے علاقے میں کوئی بھی اشتہاری ملزم ،ڈکیت ،چور اور رسہ گیر نہیں رہنے دوں گا ۔اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر اہلیان علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)کوٹلہ ارب علی خان و گردو نواح میں غیر قانونی افغانیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ بھی نہیں ہیں اہلیان علاقہ نے ڈی پی اع گجرات ،ایس ایچ او تھانہ ککرالی سے غیر قانونی مقیم افغانیوں نے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوٹلہ ارب علی خان و گردونواح میں غیر قانونی افغان پٹھانوں نے مکانات اور دکانیں کرایہ پر حاصل کر رکھی ہیں اکثر افغان پٹھانوں کے پاس شناختی کارڈ موجو د ہی نہیں اور اکثر نے سفارشوں کے باعث شناختی کارڈ حاصل کر رکھے ہیں۔ان کے متعلق باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ غیر قانونی افغانی پٹھان ناجائز اسلحہ،منشیات اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیرالحق ،ڈی ایس پی ملک منظور اعوان،ایس ایچ او تھانہ ککرالی امیر عباس چدھڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ ککرالی کے علاقے سریعہ روڈ،مراڑیاں روڈ لنگڑیال روڈ پر مقیم غیر قانونی افغان پٹھانوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے کوٹلہ ارب علی خان کے ایک پلازہ سے افغان پٹھانوں کا بڑا گینگ پکڑا گیا تھا جو کوٹلہ میں منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں ( چوہدری عرفان شریف+زاہد اقبال زیدی)سابق صدر پریس کلب کوٹلہ سینئر صحافی چوہدری فیصل گجر کو دھمکیاں دینے والا ٹریولز ایجنٹ مرزا ماجد کو پولیس تھانہ ککرالی نے گجرات جیل بجھوادیا ہے یادرہے کہ چندروز قبل مرزا ماجد نے کوٹلہ کے سینئر صحافی بیورو چیف جذبہ گجرات سابق صدر پریس کلب کوٹلہ چوہدری فیصل گجر اخبارات میںحقائق پر مبنی خبریں شائع ہونے کے بعد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ،چوہدری فیصل گجر نے پولیس تھانہ ککرالی تحریری درخواست اور موبائل فون ریکارڈ نگ فراہم کروا کر ایف آئی آر درج کروا دی تھی پولیس تھانہ ککرالی نے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کہ ملزم کو گرفتار کر لیا بعد ازاں گجرات جیل بھیج دیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی )کوٹلہ ارب علی خاں کے سرکاری ہسپتالوں میں نائب قاصد ڈاکٹر بن گئے ہیںذمہ دار کون ؟تفصیلات کے مطابق معتبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بعض بنیادی مراکز صحت میں لیڈی ڈاکٹر ،ڈاکٹر کی بجائے درجہ چہارم کے ملازمین نائب قاصد ،چوکیدار ،ڈاکٹر بن گئے ہیں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں،جن ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹر موجود ہیں وہاں بھی نائب قاصد خواتین مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں اس کا ذمہ دارکون ہے ؟کوٹلہ ارب علی خاں اور اسکے گردونواح میں موجود بنیادی مراکز صحت میں لیڈی ڈاکٹر ،ڈاکٹر کو اپنی ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے جبکہ ڈاکٹر کی جگہ کام کرنے والے ملازمین نائب قاصد اور چوکیدار وں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اس سلسلہ میں ڈی سی او گجرات، ای ڈی او ہیلتھ ضلع گجرات کو باضابطہ تحریری درخواست بھی جلد بھجوائی جائے گی اور آئندہ ان ہسپتالوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ بھی شائع کی جائے گی جہاں نائب قاصد، چوکیدار اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر ”ڈاکٹر ”بنے ہوئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)سرکاری ہسپتال کوٹلہ کے انچارج ڈاکٹر محمد ارشاد ایاز اپنے فرائض منصبی نہایت احسن انداز میں سر انجام دے رہے ہیں سرکاری ہسپتال کوٹلہ میں آنے والے مریضوںکیساتھ خو ش اخلاقی سے پیش آتے ہیں، ہسپتال میں آنے والے مریضوں کا چیک اپ اور ادویات فراہمی میں مکمل تعاون کرتے ہیں ،ڈاکٹر محمد ارشاد ایاز حقیقی معنوں میں عوامی مسیحا ہیں آپ نہایت خوش اخلاق اور منسار شخصیت کے حامل ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)کوٹلہ ارب علی خاں میں” گیس سلنڈر ”کے مختلف ریٹ مارکیٹ میں آگئے ہیں اے سی کھاریاں من مرضی کے ریٹ مقرر کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں تفصیلات کے مطابق کوٹلہ ارب علی خاں میں گیس سلنڈر کی دکانوں پر مختلف قیمتوں میں گیس سلنڈر فروخت ہونے لگے ہیں کہیں 1100روپے ،کہیں 1000روپے اور کہیں 900روپے میں گیس سلنڈر فروخت ہورہے ہیں ،مختلف گیس سلنڈر کی قیمتوں کی وجہ سے عوام الناس میں پریشانی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے کہ ایسا کیوں ہے اور اسکا ذمہ دارکون ہے ؟ اے سی کھاریاں کوٹلہ ارب علی خاں میں مختلف گیس سلنڈر کی قیمتیں مقرر کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی)بھمبر روڈ ،گجرات روڈ ،کوٹلہ ارب علی خاں میں آئے روز ٹریفک حادثات ہونے لگے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،ذمہ دار کون ؟تفصیلات کے مطابق گجرات روڈ،بھمبر روڈ پر چلنے والی ٹریفک کی وجہ سے حادثات میںاضافہ ہو گیا ہے ٹریفک پولیس گجرات کے اہلکار لمبی تان کر سو گئے ہیں ،50%ہائی ایس ڈرائیورکے پاس لائسنس موجود نہیں ہیں اور وہ ڈرائیونگ قوانین کی مکمل پاسداری بھی نہیں کرتے ،اسی طرح موٹر سائیکل سواروں کے پاس بھی ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں ہیں ،کم عمر بچے بھی سٹرکوں پر ڈرائیونگ کرتے دکھائی دیتے ہیں ،خواتین ڈرائیور بھی سڑکوں پر کاریں دوڑاتی نظر آتی ہیں انکے پاس بھی ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں ہیں جسکی وجہ سے آئے روز حادثات میں اضافہ معمول بن گیا ہے اور کئی بے گناہ لوگ موت کی وادی میں چلے گئے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے لمبی تان کر سوگئے ہیں اپنے دفاتر میں ہی بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ اعلیٰ احکام کو ارسال کرتے ہیں ،سرعام قانون کی خلاف ورزی ہو رہی ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ہے ،ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل بلاشبہ گجرات میں اپنے فرائض احسن انداز میں سر انجام دے رہے ہیں لیکن ک”بھمبر روڈ ،کوٹلہ ارب خاں ، دولت نگر ”روٹ کو بھول گئے ہیں اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر ضلع گجرات رائے ضمیر الحق بھی بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ آئے روز ٹریفک حادثات میں کمی واقعہ ہوسکے اور بے گناہ قیمتی جانوں کا ضیائع نہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں ( چوہدری فیصل گجر+زاہد اقبال زیدی ) نوجوان سیاسی وسماجی ،کاروباری شخصیت چوہدری وقاص عبداللہ گڑھا منتاں (اٹلی ) نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ ککرالی ”امیر عباس چدھٹر ”اپنے فرائض منصبی نہایت احسن انداز میں سر انجام دے رہے ہیں ،تھانہ ککرالی میں آپکی تعیناتی سے جرائم کا گراف کم ہوا ہے ،منشیات فروش ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ،چوہدری وقاص عبد اللہ آف گڑھا منتاں نے مزید کہا کہ ‘امیر عباس چدھڑ”جیسے فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر)سی بی اے ماڈل کالج جنڈالہ کا شمارضلع گجرات کے صف اول کے تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے ،سی بی اے” ماڈل کالج جنڈالہ ” میں کوٹلہ ارب علی خاں اور اسکے گردونواح کے سینکڑوں طلبہ وطالبات حصول تعلیم کیلئے اس درس گاہ کا رخ کرتے ہیں ،ہر لحاظ سے تعلیم کیلئے موزوں درس گاہ ہے ،وسیع عریض رقبہ، برلب سڑک ،کشادہ کلاس رومز ،خوبصورت بلڈنگ و لان،ٹرانسپورٹ سروس ،اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف،سالانہ نتائج سو فیصد، علاقہ تھانہ ککرالی کی علمی و ادبی سیاسی وسماجی ،مذہبی ،کاروباری شخصیات اپنے بچوں کو بہترین اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے ”سی بی اے ماڈل کالج جنڈالہ ”داخل کروانے کو ترجیح دیتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
gujrat karachi Kotla lahore Rajput said راجپوت شیخوپورہ کوٹلہ گجرات گفتگو ملزمان
Jhang
Previous Post یورپین یونین کے تعاون سے پاکستان میں سبائون اور بستی احمد آباد وغیرہ میں ایک کارنر میٹنگ منقد
Next Post احتساب سے خوفزدہ کرپٹ حکمراں دھمکیوں پر اتر آئے ہیں، منعم ظفر خان
Jamat e Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close