Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 2/4/2016

April 2, 2016 0 1 min read
Kotla Arab Ali Khan
Kotla Arab Ali Khan
Kotla Arab Ali Khan

کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) ڈی سی او گجرات ان ایکشن،اے ای او مرکز ککرالی ملک افضال احمد کو ناقص کارکردگی کی بنا پر ضلع بدر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ای او مرکز ککرالی ملک افضال احمد کے خلاف مانیٹرنگ اہلکار نے ڈی سی او گجرات کو رپورٹ پیش کی کہ موصوف کے علاقے میں سکولوں میں ناقص انتظامات ہیں ۔جس پرڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی مرتب کردہ رپورٹ کی بنا پر سخت اقدامات کرتے ہوئے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے اے ای او مرکز ککرالی ملک افضال احمدکے ضلع بدری کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی سی او گجرات نے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی محکمے میں غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔غفلت برتنے والوں کے لئے ضلع گجرات میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔موصوف آج کل اپنے تبادلے کی واپسی کے لئے سیاسی ڈیروںکے طوائف کرتے ہوئے ہاتھ پائوں مارتے نظر آرہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) الائیڈ سکول حاجی عاشق حسین کیمپس کوٹلہ کے ہونہار طلباء و طالبات نے کلاس پنجم اور ہشتم میں سو فیصد رزلٹ کے ساتھ ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ایم ڈی ملک ندیم عاشق اعوان ، پرنسپل اور سکول سٹاف کو زبردست رزلٹ پر مبارکباد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا ، سال 2015-16 کے کلاس پنجم سالانہ امتحانات میں چوہدری سعد احمد 457، نوشیر واں عادل 444، سلیمان احمد 444، حادیہ امان 442، زاہرہ حفیظ 432، مریم بی بی 422، ماہم مرتضی 400، حدیہ زارون 398، رابعہ نور394، امان ارشد 391، علشبہ ظفر384، زین العابدین 363، رمشا نور علی 362، علی زین 359، عتیقہ زین 351، احمد ثناء اللہ 345، عائشہ یاسر 343، عائشہ خانم 338، محمد اسد 304، ردا افتخار 303، زینب ناہید274 جبکہ کلاس ہشتم میں آمنہ مختار 441، لائبہ سمیع 425، ماہم فیصل 414، پروشہ الیاس408، مناہل خالد 404، ذکیہ فاطمہ 403، منیبہ شہزاد381، ذیشان حسن 376، طیبہ مختار 375، زین مرتضیٰ373، محمد احمد 369، عتیقہ جاوید 349، شہروز علی 347، شاہزیب بٹ 343، بے مثال نور339، صباء حمید 397 نے نمبرات حاصل کئے ، ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر عوامی و سماجی حلقوں نے ایم ڈی ملک ندیم عاشق اعوان ، پرنسپل اور دیگر سٹاف کو مبارکباد پیش کی اور ادارے کی ترقی ، خوشحالی کیلئے دعا کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) ملک ندیم عاشق اعوان ایم ڈی الائیڈ سکول حاجی عاشق حسین کیمپس کوٹلہ نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ الائیڈ سکول حاجی عاشق حسین کیمپس کوٹلہ علاقہ کے لوگوں کو معیاری تعلیمی سہولیات دینے کیلئے ہر ممکن کوشاں ہے ، گزشتہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی ہمارے ہونہار طلباء و طالبات نے کلاس پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ضلع بھر میں نمایاں اور انتہائی شاندار رزلٹ دیاہے ، جس کا تمام تر سہرہ الائیڈ سکول کے اساتذہ کے سر ہے ، جنہوں نے دن رات محنت سے طلباء و طالبات کو اس قابل کیا اور ان کی شبانہ روز محنت کی وجہ سے آج ہمارے ادارے کے طلباء و طالبات نے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے طلباء طالبات ہمارا فخر ہیں ، ہم اساتذہ ، طلباء اور والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے محنت اور لگن سے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اپنے ادارے کا نام روشن کیا اس موقع پر ملک ندیم عاشق اعوان نے تعلیم دوستی سے لگائو کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں PEC کے امتحانات میں 85% نمبر حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو الائیڈ سکول میں فری تعلیم اور فری ٹرانسپورٹ بھی مہیا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق) کوٹلہ میں موجود رہائش پذیر افغانیوں کے خلاف آپریشن کیا جائے ، علاقہ کی عوام کا مطالبہ ، کوٹلہ ، بھمبر روڈ، کوٹلہ سریعہ روڈ ، کوٹلہ مین بازار ، کوٹلہ لنگڑیال روڈ ، کوٹلہ مراڑیاں روڈ کے ہر گلی محلے میں غیر قانونی افغان پٹھان رہائش پذیر ہیں جو کہ چرس ، پائوڈر ، اسلحہ فروخت کرنے میں بھی ملوث ہیں اور ان میں اکثر افغانی پٹھان غیر قانونی سرگرمیوں میںملوث ہیں ، ان کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے اور ان کو گرفتار کیا جائے ان میں سے اکثر پٹھانوں نے نادرہ کے شناختی کارڈ بھی بنوا رکھے ہیں ۔ کوٹلہ میں ان افغانی پٹھانوں نے شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں وہ ہی غیر قانونی افغانی پٹھانوں کو اپنے پاس پناہ بھی دیتے ہیں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق ) سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت ملک نعیم اعوان رہسیاںرہنما مسلم لیگ ن نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ سانحہ’ ‘گلشن اقبال پارک” میں بے گناہ افراد،معصوم بچوں ،خواتین کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ ہے ،پارک میں آئے ہوئے بے گناہ افراد موت کی وادی میں چلے گئے کئی گھر اجڑ گئے ہیں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانی چاہیے دہشت گردی جیسی لعنت سے ملک کو پاک کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن لائق تحسین ہے,بے گناہ افراد کی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گردوں کا صفایا اشد ضروری ہے ،سانحہ گلشن اقبال میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور سوگوران خاندان کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان(چوہدری فیصل گجر+مہر جلال شائق)الائیڈ سکول النور کیمپس بھدرکے ہونہار طلباء وطالبات نے کلاس 5اور 8میں سو فیصد نمبر حاصل کرکے تعلیمی میدان میں نام پیدا کر لیا ۔سیدہ زینب نے 452نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔فاطمہ شاہد 433،عبداللہ نور 408،کاوش عرفان 434،نثار فاطمہ 400،فاطمہ شبیر383،اسماعیل چوہدری 377،سارہ مبشر 335،مرتضیٰ احمد 356،محمد جنید 323ستارہ نور317،اویس علی 322،زین عباس ،325نے نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔سیدہ زینب نے 452نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔عوامی و سماجی حلقوں نے لائیڈ سکول انتظامیہ اور سٹاف کو سوفیصد نمبر حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ادارے کی ترقی کے لئے دعا کی۔

Share this:
Tags:
campus Kotla Performance Poor school. state students سکول طلباء کارکردگی کوٹلہ کیمپس گجرات ناقص
Previous Post بھکر: سرائے مہاجر میں پولیس کا سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد زیر حراست
Next Post ملکہ کی خبریں 2/4/2016
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close