Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کے پی کے میں پی کے انچاس کے پہاڑی علاقے

November 16, 2017 0 1 min read
KP Mountainous
KP Mountainous
KP Mountainous

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
سیری یو سی ہلی کی ایک وارڈ ہے یہاں کے لوگوں نے اپنی پسماندگی اور بے چارگی کا رونا رویا ہے۔یہ تو پھر روڈ پر ہیں (چاہے وہ ٹوٹا پھٹا ہے)اس سے بھی گئے گزرے جنڈی ببھوتری سوکڑ بوکن کھلیان کے لوگ ہیں جو دھارتیاں کے ساتھ ہرو کنارے کسی نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں۔ اب سوال اٹھے گا کہ یو سی ہلی ہے کدھر۔چلئے یہ بھی بتا دیتے ہیں اسلام آباد سے جو سڑک پیر سوہاوہ ٹاپ کو جا رہی ہے یہ سڑک آگے ہزارہ میں داخل ہوتی ہے کمبل گلی سے ہوتی ہوئی برکوٹ اور وہاں سے درکوٹ اور درکوٹ سے جڑا نلہ میرا گائوں اس طرف مت جائے ایک سہ راہے پر بائیں ہاتھ نکل جائے تو ہلی گائوں آتا ہے یہ گائوں اس لحاظ سے بھی مشہور ہے کہ جنرل ظہیر عباسی جو بڑے اللہ لوک تھے یہ ان کا گائوں ہے۔اسی کی داخلی سیری ہے۔ہے تو ضلع تو ضلع ہری پور مگر پچھواڑہ ہے اسلام آباد کا یہاں اس گائوں کا کیا سارے علاقے کا حال بے ڈھنگا ہے۔بجلی بل بنانے کے لئے آتی ہے ظہور عباسی نائب ناظم ہیں انہوں نے کہا تھا کہ پنکھے کے پر گنے جا سکتے ہیں۔سڑک نام کی ایک چیز ہے ۔سچ پوچھیں جہاں تھانہ لورہ کی حدود کی شروع ہوتی ہے وہیں سے آپ گاڑی پر گرفت مضبوط کر لیں اس لئے کہ دیس ہزارہ شروع ہو گیا ہے پتہ نہیں جھلے لوگ مہمانوں کو موئن جو دڑو کیوں لے جاتے ہیں یہیں لے آیا کریں کوہال بالا اس کھنڈر نما سڑک کے کنارے ایک ابھرتی ہوئی چھوٹی سی مارکیٹ ہے بارش ہو جائے تو اس بازار سے گزرنے کے لئے کوئی کشتی مل جائے تو ٹھیک ورنہ تیر کے جانا ہوتا ہے یہاں سے ایک سڑک دائیں ہاتھ گھوڑا گلی کو جاتی ہے اسی سڑک کنارے ایک انتہائی غیر مناسب نام کی ایک تحصیل ہے جس کا نام لورہ ہے۔

سردار ادریس سے کہوں گا کہ بھائی نام تو کسی چج کا رکھوا دو عباسی برادری کیاکثریت ہے عباس پور رکھ دیں۔اس سڑک پر بھی دل گردے والی گاڑی جاتی ہے۔یقین کیجئے یہاں اس علاقے کی قسمت ایک مدت سے نہیں بدلی اور نہ ہی بدلنے کی امید ہے یہاں کے منتحب نمائیندوں کو کسی نے بتا دیا ہے کہ پڑھا لکھا شخص آپ کی غلامی کی زنجیریں کاٹ کے رکھ دے گا لہذہ انہیں پڑھنے نہ دیا ۔اس دور کا انسان چاند سے تو بیس سال پہلے نپٹ چکا ہے وہ تو اب مریخ پر جانے کا سوچ رہا ہے لیکن یہاں اب بھی کھوتی پیڑنے کے بہترین طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں پرانے راکٹ چنگاڑتی ہوئی آوازوں کے ساتھ ہولے ہولے چلتے ہیں جیسے مدر انڈیا میں دلہن کو بیل گاڑی پی کے گھر لے جانے کا سفر طے کرتی ہے۔

اس اندھیر نگری کے چوپٹ راجے انھی پانے کی سینچری مکمل کرنے کو ہیں۔نہ سڑک نہ اسکول ہسپتال بھی نا پید۔صوبائی اسمبلی کے رکن نون لیگ کے اور قومی کے رکن بھی نون لیگ کے ہیں۔بعض اوقات دل تو کرتا ہے کہ انہیں ان کے کرموں کی سزا مل رہی ہے ملنے دیں لیکن سوچ یہ آ جاتی کہ کم علمی غربت سوچ کو مفلوج کرتی ہے۔میں ایک کالم نویس بھی ہوں سیاست دان بھی ہوں اور اس علاقے کا وہ مفرور ہوں جو ہزاروں اور لاکھوں کی طرح دانے دنکے کی تلاش میں ملک سے باہر نکل گیا اور جب تیل باہر سونے کا روپ کا بدل کر نہیں آیا تھا تو یہ کراچی کے ہوٹلوں میں ،بڑی بڑی عمارتوں میں کیل قبضے لگانے نکل گئے تھے شکر ہے ایوب خان کا کہ اس نے اسلام آباد بنایا تو ہم لوگ مالی،چوکیدار بن گئے۔

ہم بھی پنجاب چلے گئے اور پڑھ گئے ورنہ ہم بھی اسی نگری میں کبھی کسی کی ڈیوڑھی اور کبھی کسی کی بیٹھک میں بیٹھے ہاتھوں سے اپنی گتھی سے تمباکو نکال کر مسلتے جی حضوری کرتے نظر آتے۔کیا ہماری قسمت میں روٹی صرف دبئی جدہ کراچی اور اسلام آباد میں ہے۔میرا رونا ٢٠٠٢ میں ہلی کے مقام پر میری تقریر میں یہی تھا کہ اس علاقے کے لوگوں کی ماں کا حق ہے کہ وہ اپنے بیٹے کوجنم دے اسے اپنی آنکھوں کے سامنے پلتا بڑھتا دیکھے اور اپنے جیتے جی اپنے بچوں کی اٹھکیلیاں اپنے سینے سے لگائے مگر ایسا ہوتا نہیں میں ملائیشیا گیا یہ ٢٠٠٤ کی بات ہے مجھے شہداء کی یادگار دیکھنے کا موقع ملا یہ جنگ عظیم کے شہداء تھے ان کے ناموں کی تختیاں دیکھ کر دل دو ہتھڑ مار کر رویا کہ سب نام اپنے تھے کالا خان،میرداد گجر،فضل داد عباسی اور اور۔۔ کتنے نام لوں حتی کہ گھیبا خان بھی وہاں دفن تھا روٹی کے لئے انگریز کی فوج میں اسے بھرتی کرایا گیا اس کے عوض لوگوں نے جاگیریں لے لیں اور لام میں ابھرتے ہوئے جوان بھرتی کر لئے گئے یہ سب بھرتی کی نرسریاںتھیں یہاں کسی نے کوئی کارخانہ نہیں لگایا فیکٹریاں نہیں لگیں اور لوگ بھرتی ہو کر چلے گئے جو کام آ گئے اسے شہید کا درجہ دیا گیا کچھ پیسے مل گئے کوئی تھوڑی بہت زمین۔ اس ظلم عظیم کو برداشت کرتے کرتے زمانے گزر گئے سب کے حالات بدلے لیکن اس علاقے میں کوئی ڈھنگ کا اسکول،کالج ہسپتال اب بھی نہیں ہے۔میں پی ٹی آئی کا ایک ذمہ دار ہوں میری آواز موجود ہے لیکن ایک حد تک۔نقار خانے میں ظوطی نہ سہی اس سے آگے ایک قدم مگر سچ پوچھئے اس علاقے کے حلات مجھے اب بھی بدلتے اس لئے نہیں آتے کہ ہمارے لوگ اپنے نمائیندے وہ چنتے ہیں جو جن کے اپنے پیٹ ہی اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ پسے ہوئے شخص کو کچھ نہیں ملتا اوپر سے مولوی نے اسے یہ سبق پڑھا دیا ہے کہ نصیب میں یہی لکھا ہے اس لکھے ہوئے نصیب کو ملاں یہ نہیں بتا تا کہ اللہ پاک نے قران میں کہا ہے کہ خدا اس قوم کی حالت کسی صورت نہیں بدلتا جس قوم کو آپ اپنی حالت بدلنے کی فکر نہ ہو۔انقالب مسجد کے اسپیکر سے مزدور کے تیشے سے برامد ہوتا ہے۔اور اب وقت آ گیا ہے کہ لوگ اپنے حق کے لئے نکلیں۔میں بنوں گا آپ کی آواز اور میں چلوں گا آپ کے ساتھ پشاور جائیں گے اسلام آباد جائیں گے اور اپنا حق مانگیں گے۔

کوہالہ سے ترناوہ سڑک جو دیسرہ ہوتی ہوئی جاتی اسے بننا چاہئے اس پروجیکٹ کو میگا سمجھ کر اس پر کام ہونا چاپئے تھانہ لورہ کی حد تک آ کر اسلام آباد سے آنی والی سڑک جو یہاں مردہ ہو جاتی ہے یہ بھی آگے بڑھے اور گلیات تک بنانے کا کام تیزی سے مکمل ہو۔پرویز خٹک سے میں نے بلین ٹری کے درختوں کے معائنے کے موقع پر کہا تھا کہ درخت کا بوٹا تو لگ جائے گا اور چیڑھ اگ آئے گی لیکن اصل کام ان غربت کے مارے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہوں گے۔اس موقع پر ہری پور سے ہمارے ایک محترم لیڈر بھی موجود تھے جو جواب مجھے ملا اور جو جواب ان کو ملا یہاں لکھنے کا نہیں ہے لیکن سچ پوچھیں ہم کسی صورت جنوبی پنجاب کے لوگوں کی طرح محروم اور مظلوم نہیں بنیں گے ان کے مظفر خان کو قیدی تخت لہور کا بنایا گیا تھا کوئی افتخار پشور کا قیدی نہیں ہے ۔کچھ نہ ہوا تو صوبہ الگ کر لیں ہزارہ چھوٹا ہے تو پوٹھوہار کو ساتھ ملا کر پوٹھوہزارہ بنا لیں گے لیکن اپنے علاقے کی پسماندگی کو دور کریں گے۔

ایک اور لعنت کا خاتمہ کرنا ہو گا اور وہ ہے برادری ازم کا اللہ کے فضل سے اس کے روشن امکانات ہیں کہ ہم اس لعنت سے چھٹکارہ پا لیں گے۔یہ لڑائی جہالت اور روشنی کی بنیاد پر لڑی جائے گی جو تبدیلی اور روشنی کے راستے کا رہزن ہے اس سے جنگ ہے اس میں کوئی راجہ گجر عباسی اعوان سید نہیں ظالم اور مظلوم کے د و طبقات کی اس لڑائی میں ہم سب ایک ہیں۔مجھے مختلف دوستوں کی جانب سے پیغامات ملتے رہتے ہیں اور انہی پیغامات کی روشنی میں یہ بات طے ہے کہ اپنی آواز کو بلند کیا جائے۔کوئی یہ کہے کہ ساری زمہ داری پی ٹی آئی کی ہے تو یہ بھی غلط ہے وفاق چاہے تو ہماری قسمت بدل سکتا ہے۔

ہم بابر نواز اور راجہ فیصل سے بھی کہیں گے کہ آپ کو اللہ نے توفیق دی ہے کہ پی کے انچاس کے لوگوں کی تقدیر بدل سکتے ہیں وزیر اعلی تک میں لے جائوں گا اس مسئلے پر ہماری کوئی پارٹی نہیں۔میں نئے لوگوں کی ایک کھیپ دیکھ رہا ہوں جو ان خون چوسنے والے عناصر کو دیوار سے لگانے کی ہمت رکھتے ہیں پہاڑ کے لوگ متحد ہو گئے تو میدان بھی آپ کے ساتھ ہو گا۔ میری درخواست ان اہل خیر اوورسیز پاکستانیوں سے ہے کہ خدارا اپنے اپنے شہروں میں پی کے انچاس کے نادار طلاباء کے لئے وظائف دیں بیوائوں کو وظیفے دیں اپنی زکوة اس کام پر صرف کریں راستے ٹھیک کروائیں اور پانی کے نلکے لگوائیں یہ کام اشتیاق عباسی اویس نثار سعودی عرب سے اور دیگر دوست دوسری جگہوں سے شروع کریں۔کل عابد مختار چودھری سفیر عباسی اور دوست ملنے آ رہے ہیں ۔انشاء اللہ اور لوگوں سے مل کر ایک تحریک شروع کریں گے اور اپنے علاقے کی تقدیر بدلیں گے۔ہلی جنڈی ہی نہیں یہ پے کے انچاس کے پہاڑی علاقے خاص توجہ کے مستحق ہیں۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
KP villagers کھنڈر کے پی کے گائوں
Captain Salman Farooq Lodhi
Previous Post کیپٹن سلمان فاروق لودھی شہید ستارہ بسالت/تمغہ بسالت
Next Post انجینر افتخار چودھری نے جناب امتیاز بٹ کے ماموں محمد مقصود بٹ کی وفات پر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا
Engineer Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close