Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کے پی کے: بلدیاتی انتخابات دھاندلی کا شاہکار

June 3, 2015 0 1 min read
KPK Election
KPK Election
KPK Election

تحریر: سید انور محمود
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وزیر اعلی بنتے ہی یہ اعلان فرمایا تھا کہ صرف نوئے روز بعد ہی بلدیاتی انتخابات کرادیے جاینگے، یہ جو خان صاحب اور وزیر اعلی31 مئی کے انتخابات کے انعقاد کو اپنا کارنامہ بتارہے تھے ، ان انتخابات کا انعقاد سپریم کورٹ کے اُس حکم کے تحت ہوا ہے جس میں تمام صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات کےلیے کہا گیا تھا۔ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا کی حکومت نے سندھ اور پنجاب سے پہلے انتخابات کا انعقاد کیا لیکن جسطرح کے بلدیاتی انتخابات کرائے گئے بہتر تھا کہ انتخابات کرائے ہی نہ جاتے۔ خیبر پختونخوا میں 31مئی کے دن صبح سے شام تک پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو ناخوشگوار واقعات ہوتے رہے وہ تو کسی اور نئے خیبر پختونخوا کی تصویر پیش کر رہے تھے، غنڈوں اور بدماشوں کے راج والا نیا خیبر پختونخوا۔ کئی پولنگ اسٹیشن پر حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے پر پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا۔

کئی شہروں میں پولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعتوں کے کاکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، لڑائی جھگڑوں اور فائرنگ کے واقعات ہونے کی وجہ سےکافی لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے، لیکن امن و امان کو قابو میں رکھنے کے لئے صوبائی حکومت نے تو کوئی کردار ادا نہیں کیا اُلٹا یہ کہکراپنی جان چھڑانے کی کوشش کی کہ انتخابات کے دوران امن و امان کو قائم رکھنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یعنی صوبائی حکومت چھٹی پرہوتی ہے اور شاید اسی چھٹی کو پی ٹی آئی کا ایک وزیر مادر پدر چھٹی سمجھ بیٹھا۔

گیارہ مئی 2013ء کے انتخاب میں دھاندلی کے خلاف سب سے اونچی آواز بلند کرنے والے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا دندناتے ہوئے پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے، بیلٹ پیپر ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ گلی گلی، محلے محلے پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر بیلٹ پیپر نظر آئے، امین گنڈا کے خلاف فائرنگ اور پولنگ عملے سے بدسلوکی کا مقدمہ درج ہوا تھا، جرم کی ایف آئی آر تو درج ہو گئی لیکن پولیس دو دن کے بعداس وزیر کو گرفتار کرسکی۔ یہ بھی پتہ چلا ہے کہ پشاور کے تھانہ ریگی میں پی ٹی آئی کا ایک ایم پی اے پولنگ اسٹیشن کے اندر بیٹھ کر ٹھپے لگا رہا تھا ،کمشنر پشاور نے اس پر پولیس کے سربراہ کو خط بھی لکھا کہ ملزم کو گرفتار کیاجائے۔ آخر ان انتظامی نااہلیوں کا ذمہ دار کون ہے۔

PTI
PTI

اکتیس مئی کے کے بلدیاتی انتخابات میں جس طرح تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بدانتظامی اور سرکاری مشینری کا استعمال دیکھنے میں آیا ہے وہ حکومت کی انتظامی نااہلی کا واضح ثبوت بھی ہے۔ 2013ء کے عام انتخابات کی نسبت 31 مئی کو انتخابی بے قاعدگیوں کا کہیں بڑا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔عمران خان اور تحریک انصاف کی جانب سے جس مثالی بلدیاتی نظام کے دعوے کیے جارہے تھے اس کی بنیاد بیس سے زیادہ لاشوں اور سو سے زائد زخمیوں کے خون سے رکھی گئی ہے۔ جس ایماندار پولیس کی عمران خان ہر جگہ مثالیں دیتے ہیں اورجس کی غیر جانبداری اورسیاسی دباو سے آزادہونے کادعوی کیا جاتا ہے وہ پولیس 31 مئی 2015ء کو دو بڑئے کام کرتی نظر آئی پہلا اسکا کام تھا کہ تحریک انصاف کے امیدواران کے لیے ووٹ مانگے اور دوسرا کام یہ کیاکہ سابق ائے این پی کی حکومت کے وزیرمیاں افتخار حسین کو قتل کے ایک انتہائی جھوٹے مقدمے گرفتارکرلیا۔

اے این پی کے لیڈر میاں افتخارحسین کی گرفتاری کی وجہ سے صوبائی حکومت کی غیر جانبداری دھری کی دھری رہ گئی۔ اُن کی گرفتاری باقاعدہ تفتیش سے پہلے ہی عمل میں آ گئی اور جبکہ وقوعہ کے فوری بعد اور یکم جون 2015ء کو عدالت میں مقتول کے والد نے صاف طور پر کہا کہ اس نے میاں افتخار کا نام ایف آئی آر میں درج ہی نہیں کرایا، پھر یہ کس کا کام تھا۔ میاں افتخار کی گرفتاری کے عمل کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اُن پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے میاں افتخار قاتلانہ حملے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ میاں افتخار نے یکم جون کو عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کیسے کسی کے بیٹے کو قتل کرنے کی جرأت کر سکتا ہوں جبکہ میرا اپنا بیٹا دہشت گردی کے واقعہ میں زندگی سے محروم ہو چکا ہے۔ جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو دو دن تک گرفتار نہ کرنے کا عذر یہ پیش کیا گیا کہ تفتیش مکمل کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

اگرچہ انتخابی بدنظمی کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر بھی عائد ہوتی ہے تاہم الیکشن کمیشن اپنے محدود وسائل میں ایک حد تک نظم و ضبط یقینی بناسکتا ہے۔ ایسے میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے اہلکاروں کی جانب سے حکمران جماعت کے لیے ووٹ مانگنے اور مخالفین کو ہراساں کرنےکے واقعات پر عمران خان کو سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت اسلامی سمیت سبھی سیاسی جماعتوں نے اِن انتخابات کوبدترین دھاندلی کا شاہکار قراردیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ قوم نے دھاندلی دیکھ لی،عمران خان کے خلاف ایکشن لیاجائے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کالعدم قراردے کرنئے انتخاب کروائے، اسفندر یار ولی نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان اس بات کو تسلیم کرئے کہ اُس نے دھاندلی کروائی ہے، ساتھ ہی وہ صوبائی حکومت ختم کرئے اور دوبارہ الیکشن کرائے۔ نوازلیگ کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کاخواب دکھانے والے کے پی کے میں عملی طورپر ناکام رہے اورملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی دیکھنے میں آئی۔ فیئراینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق کہ بلدیاتی انتخابات میں 26 فیصد دھاندلی ہوئی۔

Imran Khan
Imran Khan

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور خیبر پختونخوا کے حکمراں عمران خان فرمارہے ہیں کہ دوسری سیاسی جماعتیں جن میں اُنکی اتحادی جماعت اسلامی بھی شامل ہے سب کا یہ کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں بہت بڑئے پیمانے پر دھاندلی کی ہے، لہذا اگر دوسری سیاسی جماعتیں سارئے خیبر پختونخوا میں یا پھرمخصوص حلقوں میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کرتی ہیں تو ہم اس کےلیے تیار ہیں۔ عمران خان کے حمایتی اور اُنکے ہمدرد عمران خان کی اس پیشکش پرعمران خان کی واہ واہ کررہے ہیں۔ لیکن 31 مئی 2015ء کے بلدیاتی انتخابات میں جو ہلاکتیں ہویں اور آج تک ہورہی ہیں کیا عمران خان اُسکی ذمہ داری بھی قبول کرینگے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے حکمرانوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ 2005ء کے بلدیاتی انتخابات اور 2013ء کے عام انتخابات میں بھی اس طرح کے واقعات دیکھنے کو نہیں ملے۔کیا پولنگ اسٹیشن کی حدود سے باہر بد امنی پر قابو پانا صوبائی حکومت کی ذمہ داری نہیں تھی؟۔ لیکن مسلہ یہ تھا کہ جب صوبائی حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی تھیں وہ دھاندلی میں مصروف تھی۔ چارسدہ میں اُمیدوار قتل ہوا ،ڈیرہ اسماعیل خاں میں بیلٹ بکس جلائے گئے، پولیس ٹھپے لگاتی رہی اورووٹر سرِعام مہریں لگاکر ووٹ کاتقدس پامال کرتے رہے ۔

جسطرح الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سات مئی کو حلقہ پی کے 95 لوئردیر میں خواتین کی عدم شرکت کی وجہ سےاُن ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیکر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیاہےاور جسکی ذمہ دار بھی خیبر پختونخوا کی حکومت ہے،کیونکہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا ایک جرم ہے اور سات مئی کو یہ جرم بغیر کسی رکاوٹ کے ہوا، اس جرم میں پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت اسلامی سب سے آگے تھی۔ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے 31 مئی کو ہونے والے دھاندلی زدہ اور خونی بلدیاتی انتخابات کو از خود نوٹس لیکرکالعدم قرار دے، اسکے ساتھ ہی اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ جب بھی آئندہ انتخابات ہوں فوج کی نگرانی میں ہوں ۔ اسلیے کہ اب یہ بات ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کہ 31 مئی کے بلدیاتی انتخابات میں پوری پاکستان تحریک انصاف اوراُسکی حکومت دھاندلی میں ملوث رہے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں 31 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات بدترین دھاندلی کا شاہکارتھے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
election KPK masterpiece rigging Syed Anwar Mahmood بلدیاتی انتخابات دھاندلی سید انور محمود شاہکار کے پی کے
Karachi
Previous Post پاکستان کی جڑیں مکمل طور پر کھوکھلی ہوچکی ہیں‘ روشن پاکستان پارٹی
Next Post جی پی آئی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close