Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتبے

March 14, 2013 0 1 min read
K M Khalid
Late
Late

مرحوم ایک ادبی آدمی تھے او ر دوسروں کو” دبا ” کر ان کی” عزت” کرنا اپنا فرض اولین سمجھتے تھے۔اپنے والد محترم کو ”میرے ابو جان ” جیسا کالم لکھ کر خراج تحسین پیش کرتے تھے ۔دوسروں کے” ابووئوں”کے سفید بال گویا ان کے لئے دھوپ کا کرشمہ تھے۔مرحوم پہلے تو اپنے پروگرام ”خطرناک ” میں صرف پگڑیاں ہی اچھالتے تھے۔پھر اچانک انہوں نے پگڑیوں کے ساتھ ساتھ بھی اتارنا بھی شروع کر دیں۔مرحوم اور ان کے حواریوں کے قابو جو بھی چڑھا انہوں نے اس ”کو ٹھوک بجا” کر رکھ دیا۔ سیاستدانوں کے علاوہ مرحوم نے تمام شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کو ”چکھنا ” شروع کر دیا۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ان کے ساتھ خود رابطہ کیا کہ ایک ہی ادبی شخصیت انور مقصود کی دنیا میں سب سے ذیادہ توہین آمیز پیروڈی کرنے پر ان کے پروگرام کو یہ ایوارڈ دیا جا رہا تھا۔سب کچھ روٹین کے مطابق تھا۔انہوں نے” خیر سگالی ”کے لئے انور مقصود کا گٹ اپ خود کر رکھا تھا۔اور اپنے گٹ اپ میں میرمحمد علی کواینکرکی کرسی پر بٹھارکھا تھا۔مرحوم کا میرمحمد علی سے برسوں کا شکوہ تھا کہ جتنی” محبت ”میرے دل میں انور مقصود کے لئے چھپی ہے۔اس کا تم سے صیح طریقے سے اظہار نہیں ہوتا ۔ آج دیکھنا میں تمہیں کچھ نیا ہی دکھائوں گا۔ لائٹس اوپن ہوئیں،کیمرے سٹارٹ ہوئے،الٹی گنتی ہوئی اور پروگرام کا آغاز ہو گیا۔

کیمرہ میرمحمد علی سے ہوتا ہوا آفتاب اقبال پر رکا۔انور مقصود کو انہوں نے خو بصورت انداز میں ”پوٹرے ” کرنا شروع کر دیا۔بات قاضی واجد،بشری انصاری،شکیل سے ہوتی ہوئی قاضی واجد پر ختم ہوئی۔بطخ کی طر ح کیں ،کیں کرتے ہوئے انہوں نے زبان کو تالو کے ساتھ لگا کر چخ ،چخ کی آواز نکالنے کی کوشش کی مگرزبان نے تالو کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔انہوں نے عجیب و غریب حرکتیں کرنا شروع کر دیں۔وہ بار بار انگلی منہ ڈال رہے تھے۔پھر بے سود ہو کر پہلے صوفے پر چڑھے پھر زمین پر گرے اور چت لیٹ گئے۔ گینز بک اور ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم سمیت حکیم،جیدا،ہنی البیلا،سلیم البیلا،میر محمدعلی ،زینب اور تمام حاضرین کا ہنس ،ہنس کر برا حال ہو گیا۔

انہوں نے تالیوں کے ساتھ انہیں دل کھول کر داد دی۔لیکن جب داد کے باوجود ان میں کوئی حرکت نہ ہوئی ۔تو پھر پوری ٹیم پریشان ہو کر ان کی طرف دوڑی ۔سب سے پہلے حکیم نے اس کے بعد بھاء نصیر نے ان کی سانس کی بحالی کے لئے اپنا سانس دینے کی کوشش کی مگر بے سود،اس کے بعد تمام ٹیم نے ان کا سانس بحال کرنے کی بہت کوشش کی۔اس کار خیر میں حاظرین نے بھی حصہ ڈالا مگر مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ان کی اس حادثاتی موت کی خبر کو سیاسی ،ادبی ،الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا میں بظاہر غمی مگر بڑی خوشی سے سنا گیااس کے علاوہ اسلام آباد میں ”ڈمی میوزیم ” میں موجود ” سیاسی ،ادبی، اور میڈیا کے پتلوں ”نے اس قدر غم کا اظہار کیا کہ خوشی سے ان کی پتلیاں چڑھ گیں۔۔نہانے کے بعد ”منہ دکھائی” میں بھی ان پر سے انور مقصود کا گٹ اپ نہ اتر سکا اور وہ ہو بہو انور مقصود ہی دکھائی دیتے تھے۔

Funeral
Funeral

مرحوم کے جنازے میںسیاسی،ادبی ،الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔سب سے ذیادہ ”واویلا”ان کے پروگرا م کے رفقا خاص کیا۔ان بے چاروں کی حالت دیدنی تھی۔حکیم صاحب سمیت پروگرام کی ٹیم کو غشی کا ڈرامہ کرنا تھا جس کا ”معاوضہ” بھی کوئی نہیں تھا۔ بس اسی بات پر ان کوحقیقی غش پر غش آ رہے تھے۔
”خطرناک” پروگرام کی ٹیم دوسرے دن ان کی قبر پر چادر چڑھانے کے لئے پہنچی تو انہوں نے دور سے دیکھا کوئی شخص کبھی دائیں منہ کرتا تو کبھی بائیں پھر چند لمحوں کے بعد اوپر کی طرف دیکھنے لگتا۔حکیم صاحب نے آنکھوں کو سکیڑ کر دیکھنے کی کوشش کی مگر ناکامی پر جیدے سے پوچھا ”او،یہ کون ہے۔؟”

”ہو گا کوئی آفتاب صاحب کو چاہنے والا”۔
جب وہ قریب پہنچے تو وہاں پر موجود شخص نے ان کی جانب دوڑ لگادی۔وہ ڈر گئے۔انہوں نے دیکھاان کے قریب آنیوالا انور مقصود تھا۔پانچوں نے اس کے گٹے گوڈوں کو ہاتھ لگانا شروع کردیا۔”سر! قسم لے لیں ہم نہیں تھے۔یہ میر محمد علی ہی آپ کی پیروڈی کرتا تھا ہم تو بیچ میں لقمہ ہی دیتے تھے اپنا لقمہ حلال کرنے کے لئے”۔
اوئے،بے وقوفوں یہ میں ہوں آفتاب اقبال۔میںمرا نہیں تھا۔ تالو اور زبان آپس میں جڑ گئے تھے بس اسی وجہ سے میرا دم گھٹ گیا تھا۔اس بے وقوف میک اپ مین نے نہ جانے کیسا میک اپ کیا ہے کہ یہ انور مقصود اترا ہی نہیں۔کل سے چہرے پر مٹی مل مل کر اتار رہا ہوں لیکن بے سود۔”

”لیکن سر!”میر محمد علی کچھ کہتے کہتے رہ گیا۔
لیکن ،ویکن کچھ نہیں تم میڈیا کو بتائو آفتاب اقبال زندہ ہے”۔انہوںنے ایک گرجدرا آواز کے ساتھ کہا
”حکیم صاحب ! کبھی بھوت دیکھا ہے”۔جیدے نے لرزتے جسم کے ساتھ کہا
”نہیں۔۔۔۔۔۔۔” حکیم صاحب کی بھی ایسی ہی حالت تھی۔
”تو پھر بھاگو ،یہ آفتاب اقبال کا نہیں انور مقصود کا بھوت ہے”۔جیدے نے یہ کہتے ہوئے دوڑ لگا دی۔پانچوں کی دوڑ میں حکیم صاحب سب سے آگے تھے۔
مرحوم کی وفات کے بعد ان کے ٹی وی پروگرام کومیرمحمد علی ،آفتاب اقبال کے گٹ اپ میں ہو سٹ کر رہے ہیں۔اور وہ پانچوں ایک دوسرے کے راز داں ہیں۔انہوں نے پروگرام کے دوران عوام کو یہی بتایا کہ اس دن انور مقصود کے گٹ اپ میں میر محمد علی فوت ہوئے تھے۔

انہوں نے کئی بار قبرستان جانے کی کوشش کی دور سے ہی کتبہ نظر دکھائی دیتا ہے۔ جس پر جلی حروف میںدرج ہے ”یہاں آفتاب اقبال نہیں، انور مقصود آرام فرما رہے ہیں”۔ایک ہی منظر ہے جو ہر دفعہ انہیں نظر آ تا ہے۔وہ آفتاب اقبال ہے یا انور مقصود وہ کبھی دائیں اور کبھی بائیں پھر اوپر کی طرف دیکھتا ہے۔ایک گر جدار آواز کے ساتھ زور سے پکارتا ہے ۔”لائٹس اوپن۔کیمرہ سٹارٹ ،ٹیپ رول پھر الٹی گنتی گنتا ہے۔فائیو،فور،تھری ٹو ،ون،ریڈی،گو۔۔۔۔۔۔”پھر سامنے دیکھتے مسکراتا ہوا کہتا ہے۔”میں ہوں آپ کا ہوسٹ آفتاب اقبال ،سب سے پہلے جانتے ہیں آج کا رن ڈاون ،جی زینب’۔’ اس سے ذیادہ ان میں سننے کا حوصلہ نہیں۔اور وہ بوجھل دل کے ساتھ واپس آ جاتے ہیں۔

Veena Malik
Veena Malik

وینا ملک( بوسہ ورلڈ ریکارڈلسٹ)
اگر مرحومہ کی زندگی کے کردار کے مختلف ادوار کو مدنظر رکھا جائے تو مرحومہ کا بلاشبہ یہی نظریہ ہو گا ”داغ تو اچھے ہوتے ہیں ”۔مرحومہ نے اپنے ایک انٹرویو میں فرمایا میں ایک فنکارہ ہوں اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مجھ سے جو کام پاکستان میں لیا گیا میں نے خوش اسلوبی سے سر انجام دیا۔جو کام میں نے انڈیا میں کیا وہ وہاں کی ڈیمانڈ تھی ۔اگر میں نے ہالی وڈ میں کام کیا تو ان کی ڈیمانڈ کے عین مطابق کروں گی۔”سرحد” پار کرنے کے لئے مرحومہ ساری ”حدیں ”پار کر گئیں۔ انڈیا کے ایک میگزین میں شائع ہونے والی تصاویر پر مرحومہ کو پوری دنیا سے ”شاباش ” ملی۔وہ اس بات پریشان نہ تھیں کہ ان کی تصاویر اخلاقی تقاضوں پر پوری نہیںاترتیں ۔ان کو پریشانی فقط اس بات پر تھی کہ انہوں نے ہاتھ میں سیب پکڑا تھا وہ بم میں کیسے تبدیل ہو گیا۔مرحومہ نے ”بگ باس ” سے بری شہرت پائی۔

خاص طور پر ایک ہی کمبل میںٹھنڈی رات اوور سٹائل سے ایشمیت کی ”چمپی” نے ان پر شہرت اور مساج کے دروازے کھول دئیے۔مرحومہ کو بہت سی آئل کمپنیوں نے اپنا برانڈڈ سفیر مقرر کرنے کے لئے ان کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی۔مگر مرحومہ نے فرمایا یہ کام تو بڑھاپے میں بھی ہو سکتا ہے۔جو جوانی کے کام ہیں ان کو تو پورا کر لوں۔ہالی وڈ میں ایک فلم کی آفر ہوئی تو مرحومہ نے اپنی فلموں کے” ٹوٹے”اٹھائے اور اپنے انٹرویو کے دوران دکھائے جس پر ہالی وڈ کے ڈائریکٹر صاحب نے کہا ”بی بی! یہ جو تم کر چکی ہو اس سے آگے کیا کرنا چاہتی ہو۔” مرحومہ نے بالی وڈ کی اپنی قماش کی تمام خاتون فنکاروں کو گھر بٹھادیا۔مرحومہ نے اپنی زندگی میں بہت سے عشق لڑائے جو زبان زد عام ہوئے۔بادامی کے ساتھ ایک آن لائن انٹرویومیں مر حومہ اور ایشمت شامل تھے۔

دوران گفتگو بادامی کو یہ کہنا پڑا کچھ احتیاط کیجئے گا۔یہ پروگرام آن لائن ہے۔ابھی میگزین میں چھپی تصویروں کی سیاہی ماند نہیں پڑی تھی کہ مرحومہ کو رمضان میں ”استغفار” کی سو جھی۔ سوشل میڈیا پر تندو تیز تنقید پر اس پروگرام کو موخر کر دیا۔مگر پھر بھی نجی ٹی وی نے اشتہارات سے مجبور ہو کر ان کے استغفار سے بھر پور چند پروگرام نشر کر دیئے۔جن میں ایک مولوی صاحب سہمے ہوئے ان کے مد مقابل ہوتے تھے۔ان پروگراموں کے دوران کالوں کے تانتے سے یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے لوگ وینا ملک کے ہاتھ پر ہی ”مشرف بہ استغفار” ہونا چاہتے ہیں۔لوگ فون کال کے ملتے ہی ہچکیوں میں رونا شروع کر دیتے تھے۔ ان کے سوشل میڈیا پر تنقید پر انہوں نے اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں اس بات کا بر ملا اظہار کیاکہ میں نے جو بھی ٹی وی شو کیا وہ میری ذاتی زندگی کا اظہار نہیں تھا۔میں شو کو شو کے طور پر لیتی ہوئی وہ خواہ وہ کوئی سابھی پروگرام ہو۔

مرحومہ کا دعوی تھا کہ انہیں پچھترہزار رشتوں کی آفر ہوئی ہیں۔ مگروہ اپنی فنکارانہ زندگی میں اس قدر مصروف تھیں کہ انہیں شادی کا موقع ہی نہیں ملا۔مرحومہ نے سلیمان خان کا ایک ورلڈ ریکارڈ جو کہ ہاتھ پر ایک سو آٹھ بوسوں کا تھا۔ایک سو سنتیس بوسے اپنے ہاتھ پر دے کر جیت لیا۔مرحومہ کو خبروں میں ان رہنے کا ہنر آتا تھا۔اور اس مقصد کے لئے وہ آخری حدوں تک بھی جانے کے تیار تھیں۔ہاتھوں پر بوسوں کی بے مثال کام یابی کے بعد مرحومہ نے طویل ترین بوسے کا اعلان کر دیا۔اسی سال کی عمراور طویل ترین بوسہ کوئی اس کے لئے تیار نہیں تھا۔پھر انڈیا کے فلمی مر دآھن عمران ہاشمی نے مرحومہ کا چیلنج قبول کر لیا۔ طویل ترین بوسے کے دوران عمران ہاشمی کی بتیسی مرحومہ کے حلق میں جا پھنسی ۔بتیسی کے حملے سے مرحومہ جانبر نہ ہو سکی۔مرحومہ کے کتبہ پر لکھا ہوا شعر مرحومہ کی دلی جذبات کاعکاس ہے۔
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ،ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

K M Khalid
K M Khalid

تحریر : کے ایم خالد
kmkhalidphd@yahoo.com

Share this:
Tags:
late politicians سیاستدانوں مرحوم
Previous Post ہم شیوسینا کی شرمنا ک حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں جنھوں نے ائر پورٹ پر ان پر حملہ کیا
Next Post جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے107 سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کا جلسہ عزم انقلاب کی تیاریاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close