
زاغریب (جیوڈیسک) 46 سالہ کولینڈا گرابر کروشیا میں صدارت کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 58 اعشاریہ 9 فیصد رہی۔
سابق صدر نے کولینڈا کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جمہوری مقابلے کے بعد یہ الیکشن جیتا ہے۔
