Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قندوز سانحہ بھارتی وحشیانہ کاروائی

April 7, 2018 0 1 min read
Kunduz Attack
Kunduz Attack
Kunduz Attack

تحریر : قادر خان یوسف زئی
معصوم بچوں کی مسکراہٹوں اور اُن سے وابستہ امیدیں کو اگر دیکھنا ہو تو اپنے جگر گوشوں کو اپنی نظروں کے سامنے بیٹھاکر اور اس کے فرشتے جیسے معصوم چہرے کو اپنے ہاتھوں میں لیکر اُس کا ماتھا چومیں تو دل میں اٹھنے والے سمندر کی لہروں سے بڑی شفقت و محبت آپ کی روح میں سر تا پیر دوڑ جائیں گی۔ میں اس وقت اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے کی کوشش کررہاہوں ۔ لیکن سانحہ اتنا بڑا ہے کہ میں اسے دوبارہ بیان کرنے کے لئے دلی تکلیف و ذہنی اذیت سے گذر رہا ہوں۔ گزشتہ دنوں افغانستان میں قندوز کے علاقے دشت آرچی پٹھان آباد ‘ میں امریکا و افغان فورسز و بھارتی ہیلی کاپٹروںنے کے ایک مدرسہ ‘ ہاشمیہ عمریہ ‘ پرحملہ کیا ۔جہاں طالب علم ختم بخاری شریف کی تقسیم اسناد کی تقریب میں دستار فضیلت باندھے شریک تھے ۔ 150سے زاید معصوم احفاظ قرآن امریکا ،کابل و بھارت گٹھ جوڑ بربریت کا نشانہ بن گئے ۔ دہل دہلانے والی تصاویر اور ویڈیوز نے ہر انسان دوست کی آنکھوں کو اشکبار کردیا ۔ معصوم بچوں کا صرف یہ قصور تھا کہ یہ طالبان ( مدرسے کے طالب علم ) تھے ۔ جارح کے نزدیک ہر وہ شخص طالبان ہوتا ہے جو مدرسے میں تعلیم حاصل کرتا ہے ۔ کیونکہ سوویت یونین کے خلاف اٹھنے والی مزاحمتی تحریک بھی مدارس کے طلبا ( طالبان) نے اٹھائی تھی یہی وجہ ہے کہ امریکا و بھارت او ر مغربی بلاک کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو طالبائنزیشن سے نتھی کر دیا جاتا ہے۔

پاکستان میں بھی امریکی ڈرون حملوں میں کئی مدارس نشانہ بن چکے ہیں۔2007میں خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ ایجنسی میں ڈماڈولہ کے مقام پر امریکی حملے میں مدرسے کے80طالب علموں کو شہید کردیا گیاتھا۔ 2013میں بھی ہنگو کے ایک مدرسے پر امریکا نے فضائی حملہ کیا ۔ ڈما ڈولہ حملے کا جواز بتایا گیا کہ اس مدرسے میں خود کش حملہ آورو ں کی تربیت کی جا رہی تھی اور یہ مدرسہ خودکش حملہ آوروں کی تربیت گاہ تھا۔ ڈما ڈولہ کے مدرسے میں سینکڑوں خود کش بمباروں کی تیاری کی خبروں پر فرانس سے ڈرون حملوں پر تحقیقات کرنے والی ایک انوسٹی گیشن جرنلسٹ ٹیم پاکستان آئی اور ڈماڈولہ میں مدرسے پر ہونے والے ڈرون حملے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا ۔ ان کے پاس سرکاری اور غیر سرکاری ذرائع سے مہیا کردہ کچھ معلومات تھی ۔ ٹیم کے مطابق(جاں بحق) ایس پی چوہدری اسلم نے انہیں بتایا تھا کہ اس مدرسے میں کراچی سے تعلق رکھنے دو ایسے طالب علم بھی تھے جو اس حملے میں زندہ بچ گئے تھے باقی سب مارے گئے تھے ۔ ان بچوں کا تعلق پختون آبادیوں سے بتایا جارہاتھا۔ غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ مختلف اسائمنٹ پر کام کرنے کے تجربے کی بنا پر مجھ سے بھی رابطہ کیا گیا۔ فرنچ صحافیوں نے دو طالب علموں کے نام کے ساتھ مدرسے کا نام بھی بتایا لیکن ان کی معلومات قیاس آرائیوں پر مبنی تھی۔ لیکن میرے لئے یہ انکشاف حیران کن تھا ۔ راقم نے کئی روز کی تحقیق اور چوہدری اسلم سے رابطے و موصولہ معلومات کے بعد بالا آخر ایک بچے کا سراغ لگا لیا ۔پھر اُس بچے کے والد تک پہنچے ، بچے کا والد فٹ بال کوچ تھا۔ جو کراچی کے پوش علاقے میں کوچنگ کیا کرتا تھا ۔ بچے کے والد انٹرویوکے لئے اس شرط پر تیار ہوگئے کہ ان کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی۔

ہم نے بھی وعدہ کرلیا ۔کراچی کے پوش علاقے میں بنے بنگلوز کے گیسٹ ہائوس میں اس بچے سے ملاقات کی اور اس کے والد سے تفصیل سے سوالات پوچھے ۔ ڈرون حملے میں بچ جانے والے بچے نے بتایا کہ اس کے چچا نے والدین کی اجازت کے بغیر اُسے مدرسے میں داخل کرادیا تھا ۔ جہاں حملہ ہوا تو وہ بھی زخمی ہوگیا تھا ۔ زخمی بچے کی نشان دہی پر گرفتار ہوا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی اور اسے سزا بھی ملی تھی۔ فرنچ صحافی کے ساتھ راقم مہیا معلومات پر کراچی کے مخصوص مدارس گیا ۔ خاص طور اُن مدارس میں جن پر الزام تھا کہ وہ بچوں کی برین واشنگ کرتے ہیں ۔ ہم کئی بچوں اور ان کے والدین سمیت مدرسے کے اساتذہ سے بھی ملے ، اندرونی و بیرونی کئی مدارس کی تصاویر بھی اجازت و بنا اجازت بھی لیں ، لیکن کسی بھی مدرسے میں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آئے کہ ان میں کوئی غیر قانونی طور پر ٹریننگ کیمپ بنا ہوا ہو۔ ساتھی صحافی مایوس تھے کہ انہیں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے تاہم ڈرون حملے میں بچ جانے والے طالب علم اور اس کے والد کا انٹرویو ان کے لئے کافی اہم تھا ۔

مدارس سے متعلق پھیلائی جانے متعدد افواہوں میں نہ جانے کتنی صداقت ہو ۔ لیکن دنیا اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ مدارس دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نیٹ ورک ہے جہاں بھاری فیسوں کے بجائے صاحب ثروت افراد کی مالی امداد اور بعض مدارس کو حکومت کی جانب سے مالی اعانت ملنے کے سبب لاکھوں بچے ابتدائی تا مکمل دینی و عصری تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ بلکہ ایسے کئی بیٹھک مدرسے بھی دیکھے جہاں مدراس کے اساتذہ دینی و عصری تعلیم دیتے اور حکومت سے منظور شدہ این جی اوز انہیں معمولی مالی معاوضہ بھی دیا کرتی۔ ایسے مدارس بھی دیکھے جہاں مولوی حضرات این جی اوز سے تنخواہ لیکر طالب علموں کو دینی و عصری تعلیم مفت فراہم کرتے ۔ جس سے ان کے گھریلو مالی حالات میں تبدیلی بھی آئی۔ عموماََایک مدرسے کے مولوی کی ماہانہ تنخواہ چھ سے پانچ ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔ مجبوراََ وہ جمعہ و عیدین کی نماز کے بعد اپنے گھریلو اخراجات چلانے کے لئے نمازیوں سے چندہ اکھٹا کرتا ہے ۔ رمضان میں تراویح پڑھا کر آمدنی حاصل کرتا ہے۔

شہری علاقوں میں تو ہمارے پختون علاقوں کی طرح رواج نہیں ہے کہ جہاں امام مسجد کی دنیاوی ضروریات گائوں کے رہائشی مل جل کر پورے کرتے ہیں۔ مدارس دنیا کی سب سے بڑی این جی او ہے جہاں لاکھوں طلبا و طالبات دن رات ہوسٹل میں رہتے ہیں اور دینی و عصری تعلیم کا حصول و تکمیل بلا معاوضہ پوری کرتے ہیں۔

اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں شدت پسندوں نے حملہ کرکے 16دسمبر کو 150کے قریب معصوم بے گناہ طالب علموں کوشہید کرکے اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ۔ اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ شدت پسندوں نے متعدد اسکولوں کو بھی بارود خیز مواد مواد سے تباہ کیا ۔ افغانستان کے ایک ایسے اسکول کے پاس صاف پانی میں زہر ملایا دیا تھا جس میں طالبات زیر تعلیم تھیں ۔ زہر خوارنی کے سبب 150معصوم بچیوں کی حالت خراب ہوئی۔ اب تو افغانستان میں کابل فورسز نے خود ایسے سرکاری اسکولوں پر قبضہ کرکے چوکیاں بن لی ہیں جہاں عصری تعلیم دی جاتی تھی ۔ اب اگر ان مورچوں پر مزاحمت کار حملہ کرتے ہیں تو یہ اب سرکاری اسکول نہیں رہے بلکہ کابل و امریکی افواج کی مسلح چیک پوسٹ وچھائونی کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ لیکن ان واقعات کو ایسے عناصرسے جوڑ دینا مناسب نہیں ہے جو حقیقی طور پر اسلام کے امن و سلامتی کے پیامبر ہیں۔ قندوز میں نہتے اور بے گناہ احفاظ القرآن معصوم بچوں پر وحشیانہ بمباری کے لئے یہ جواز تراشنا انتہائی گمراہ کن پروپیگنڈا ہے کہ یہاں امارات اسلامیہ کے آئمہ اکرام بھی موجود تھے۔ قندوز میں امریکا، کابل اور بھارتی ہیلی کاپٹرز کے بے رحمانہ حملے میں تادم تحریر ایک بھی ایسا افغان طالبان رہنما زخمی و جاںبحق نہیں سامنے لایا گیا جو امریکی فوج کے نزدیک دستار فضلیت کی تقریب میں شریک تھا ۔ کابل، بھارت اور امریکی حکومت کی جانب سے اس قسم کی کاروائیوں سے افغانستان میں امن کبھی نہیں آسکتا ۔ کیونکہ ردعمل بھی بڑا سخت دیا جاتا ہے ۔

افغانستان میں عام انتخابات گزشتہ تین برسوں سے التوا کا شکار ہیں ۔ کابل حکومت نے اس برس اکتوبر میں عام انتخابات کرانے کا دوبارہ وعدہ کیا ہے ۔ لیکن قرائن و شواہد اظہر من الشمس ہیں کہ کابل حکومت جانتی ہے کہ ماضی کے دھاندلی کی بدترین تاریخ دہرائے جانے والے انتخابات کا انجام کیا ہوا تھا ۔ قیاس یہی کیا جاتا ہے کہ کابل حکومت افغانستان میں امن قائم ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے ازخودمسلسل ایسے واقعات کرائے جاتے ہیں جس سے دنیا میں پیغام جائے کہ افغانستان میں انتخابات کے لئے ماحول سازگار نہیں ۔ کابل حکومت اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لئے اتحادی افواج کو غلط معلومات دینے سے بھی گریز نہیں کرتی ۔ قندوز سانحہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی معلوم ہوتا ہے۔امریکی صدر نے شام کے حوالے سے اپنی افواج کو شام سے واپس بلانے کا عندیہ ظاہر کیا ہے کہ شام کی مہنگی جنگ امریکی مفاد میں نہیں ہے ۔ لیکن افغانستان میں جنگ ، امریکی کی تاریخ کی مہنگی ترین لاحاصل جنگ ہونے کے باوجود کیونکر جارح ملک میں مفاد میں ہے اس کا جواب امریکی صدر ٹرمپ سمیت ان کے تمام اتحادیوں کے پاس نہیں ۔ معصوم بچوں کو بربریت کا نشانہ بنا کر کیا افغانستان میں امن کی خواہش اور افغان طالبان کو مذاکرات پر لانے کا ڈھونگ اپنے انجام کو پہنچ سکتا ہے۔یقیناََ نہیں ۔ خاص طور پر بھارت کے ہیلی کاپٹرز نے نہتے مسلم حافظ القرآن بچوں پر بربریت میں حصہ لیکر اپنے انتہا پسند سوچ کو مزید پھیلا دیا ہے جو خطے میں امن کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔یہیں سے واضح ہوجاتا ہے کہ امریکا کیوں چاہتا تھا کہ بھارت افغانستان میں اپنا کردار بڑھائے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
afghanistan Indian innocent children occupation افغانستان بھارتی معصوم بچوں
Quran
Previous Post تحفہ خاص
Next Post وقت کیساتھ ساتھ مسکرانا بھول گیا ہوں
Remember

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close