سرینگر (جیوڈیسک) کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو پرتشدد فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔
جبکہ راجوڑی کے علاقے سے 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Start typing to search...