Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کویت کا خوش فکر شاعر افروز عالم

October 22, 2016 0 1 min read
Afroz Alam Poet
Afroz Alam
Afroz Alam

تحریر : ڈاکٹر نسیم
افروز عالم سے میری پہلی ملاقات غالباً کویت کے مشاعرے میں ہوئی تھی جہاں ایک شخص کو کچھ شعراء کی مدارات و ضیافت میں مشغول دیکھ کر محسوس ہوا کہ واقعی شاعر ہیں، چونکہ شعراء میں رواداری، پاسداری وضع داری، خلوص محبت بڑی حد تک اب بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ2014کی بات ہے جب ہم کویت گئے جہاں اقبال اشہر ؛ ماجد دیوبندی ، ندیم نیر، شائستہ ثنا، ندیم شاد، ندیم فرخ، عثمان مینایٔ ، وغیرہ موجود تھے۔ میری صدارت رکھی گئی تھی مشاعرہ بہت کامیاب رہا ؛ افروز عالم کی نظامت ، شاعری ،دامے درمے قدمے سخنِ والی صلاحیت سے میں روشناس ہوئی اچھا لگا، فیس بک پر ہم دونوں پہلے سے ہی جڑے ہویٔے تھے اس لئے پھر میں نے انہیں فرینڈس میں شامل کر لیا اور اس طرح ان سے اکثر بات چیت ہونے لگی پھر دو بارہ کویت جانا ہوا اور پھر ہندوستان کے کئی مشاعروں میں بھی ملاقات ہوئی۔ میں نے پایا کہ افروز عالم کویت کی عصری ادبی سرگرمیوں کا خاص محرّک ہیں۔ خوش فکر، خوش مزاج، خوش گفتار ، خوش کلام، تعلیم یافتہ انسان ہیں۔ وہ پرفیوم کی تجارت سے وابستہ ہیں۔ وہ رسائل میں برابر چھپتے رہتے ہیں۔ وہ کتابیں مرتّب بھی کرتے ہیں۔ افروز عالم کے یہاں بدن کے موضوع پر اکثر اشعار ملتے ہیں جیسے۔
واقعہ یاد ہے جب عالم تنہائی میں
ہاتھ میرے تھے ترے بندِ قبا رات گئے

افروز عالم کی غزل میں اور بھی کئی انداز سے رنگا رنگی واضح ہے ان کے یہاں عشق کر سرمستی بھی ہے اور گلشن کی ہواؤں کی تازگی اور مہک بھی ہے جہاں جذبات کسی خاص سمت کا تعین کرتے ہیں۔ دراصل تخلیقی ذہن رکھنے والے اپنے عہد سے پہلے بالغ نظر ہو جاتے ہیں۔ شاعر ویسے بھی بہت آگے تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس صورت میں افروز عالم کی شاعری اہمیت رکھتی ہے۔افروز عالم کو نظم ونثر دونوں پر یکساں قدرت حاصل ہے۔ انہوں نے حمدو مناجات و نعت و منقبت سے لے کر نظمیں قطعات اور گیت بھی تخلیق کئے ہیں لیکن غزل ان کا خاص میدان ہے۔ وہ لفظوں کے تخلیقی استعمال سے خوب واقف ہیں۔ وہ آمد اور آورد دونوں طرح کے شعر کہتے ہیں وہ اپنے ذاتی تجربات میں قارئین کو شامل کر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ زبان و بیان اور طرز واسلوب کے اعتبار سے وہ روایت کے پاسدار نظر آتے ہیں لیکن موضوع اور لب ولہجہ پر نظر ڈالیں تو جدید رنگ بھی بہت واضح نظر آتا ہے۔ ان کی آپ بیتی میں جگ بیتی بھی شامل ہے۔ افروز عالم رومانی دنیا کے ایسے فرد ہیں جو جذباتی نشیب وفراز سے گزرتے رہتے ہیں۔ زیادہ تر شاعری عشقیہ ہے؛ ہونی بھی چاہئے بزرگ شعراء اور ناظم ہمیشہ اس بات پر زور دیتے تھے کہ اگر کم عمر شاعر بہت سنجیدہ کلام کہے یا بزرگ شاعر رنگین کلام پڑھے تو یہ بہت غلط انداز مانا جاتا ہے۔ افروز والم نے شعر گوئی کا اپنا راستہ خود نکالا ہے۔
اظہارِمحبت پہ عجب ردِعمل ہے
لمحات میں برسوں کے بھرم ٹوٹ رہے ہیں

افروز عالم کے لہجے میں نرمی اور تازگی کا احساس ہوتا ہے ، غزلوں میں الفاظ اور تراکیب کا خوبصورت استعمال ملتا ہے، ان کی شاعری کا مطالعہ ایک خوش کن تجربہ ثابت ہوتا ہے۔ آپ اپنے ہم عصروں میں ایک منفرد مقام حاصل کرنے میں بڑی حد تک کامیاب ہیں۔
وقت کے سانچے میں ڈھلنے کا ہنر رکھتے ہیں
ہم تو ہر آگ کو سہنے کا ہنر رکھتے ہیں
ریگزاروں کے درمیان جو فنکار اردو زبان و ادب کی خدمت میں مصروف ہیں ان میں وہ ایک ایسے شاعر ہیں جن کے یہاں انفرادی تاثرات بہت ملتے ہیں۔ ان کے بعض تاثرات فنّی مہارت اور جسارت کے ساتھ جلوہ بکھیرتے ہیں۔ افروز عالم کی شاعری میں تازگی ہے حسنِ غزل ہے، احساس کی سچائی ہے، جذبات کی شدت ہے، بہت سادہ لفظوں میں شعر کہہ لینا بھی ایک بڑا فن ہے۔ ان کے یہاں حسن بیان ہے۔ ان کی غزلوں میں رومانیت کی موسیقیت بھر پور ہے۔
میں نے تو اپنے ہاتھ سے بانٹے تھے سب کو پھول
یہ کون میری راہ کو کانٹوں سے بھر گیا

Afroz Alam Poet
Afroz Alam Poet

کویت میں افروز عالم اردو ادب سے بے پناہ محبت کرنے والے شاعر ہیں۔ ان کے مزاج میں خلوص ہے، معصومیت ہے اور یہاں کے ادبی حلقوں میں بے پناہ مقبول بھی ہیں۔ الفاظ کے سائے ان کی پہلی شعری کاوش ہے۔ افروز عالم کی نظر حالات حاضرہ پر کافی گہری ہے وہ سماجی ، سیاسی و ثقافتی حالات سے پوری طرح باخبر ہیں۔ ان کے یہاں انسانیت کی پائمالی کا دکھ ہے۔ ان کی شاعری ابتداء سے قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے جس سے قاری ایک ٹیس سی محسوس کرتا ہے اور اس درد میں شریک ہو جاتا ہے جس میں شاعر خود ڈوبا ہوا ہوتا ہے چند اشعار بہت خوب ہیں۔
کچھ ساتھ نبھانے کا تقاضہ بھی نہیں ہے
یوں تم سے بچھڑنے کا ارادہ بھی نہیں ہے
لپٹ نہ جائیں کہیں خار بڑھ کے دامن سے
کلی کو چاہئے دامن بچا بچا کے چلے
کھلا کھلا سا ہے چہرہ سبک سبک سا بدن
وہ اپنی آگ میں جلنے کے فن سے واقف ہے
زندگی ہے کہ آگ کا دریا
شدت غم سے مر نہ جائیں کہیں
اخلاق کے ثمر سے مہکی ہوئی ہیں شاخیں
چاہت کی بھینی خوشبو چھلکے گی اس شجر سے
غزلوں کے بدن پر رہیں الفاظ کے سائے
کچھ درد بھی اشعار میں ڈھل جائے تو اچھا
اس کے علاوہ انہوں نے نظموں میں بھی طبع آزمائی کی ہے نعت اور منقبت میں بھی کام کیا ہے اور کتابیں مرتب کرنے کا کام بھی انہوں نے سنبھال رکھا ہے۔ جس میں فصلِ تازہ خاص طور پر قابل ذکر ہے جو اربابِ فکر وفن کویت نے شائع کی ہے۔ افروز عالم بات کھلے طور پر کرنے کی ہمت رکھتے ہیں اسی طرح اپنے عزم و ہمت کو سامنے لانے اور اپنے اندر موجود صلاحیتوں کے اظہار میں بھی وہ بے باکی سے کام لیتے ہیں۔
دل کی بستی ہے مری شہر خموشاں جیسی
اب تو تنہائی میں تہوار گزر جاتا ہے
کون اس دور میں عالم کی چکائے قیمت
مفت ہے سن کے خریدار گزر جاتا ہے
جاگا ہوا ہے موسم دریا چڑھا ہوا ہے
آؤ تمہیں چھپالوں ہر اک بری نظر سے

ان کے تعلقات کا دائرہ وسیع ترین ہے۔ انہوں نے بہت جلد غزل کے مزاج کو سمجھ لیا ہے۔ ان کے اشعار میں گداز بھی ہے جو عشق کا اہم پہلو ہے وہ غزل کو برتنے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔ وہ صرف کلاسیکیت پر ہی نگاہ نہیں رکھتے بلکہ تاریخی حوالوں کا ذکر بھی کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ ان کے یہاں طنز بھی ہے اور مسائل کا حل بھی ہے۔
ہے احتیاط میں ڈوبا ہر ایک حرف اس کا
وہ خط بھی لکھتا ہے مجھ کو تو شاعری کی طرح
اظہارِ محبت پر عجب رد عمل ہے
لمحات میں برسوں کے بھرم ٹوٹ رہے ہیں
میں اپنے ہی جنوں سے اک نیا عالم بناؤں گا
مجھے پابند کرتے دائرے اچھے نہیں لگتے
ان کے یہاں بدن کی شاعری پورے شوق سے اور جستجو کے ساتھ ملتی ہے اگرچہ بعض اوقات ان کے اشعار میں کچھ زیادہ ہی ایسے عکس ملتے ہیں لیکن ایسی شاعری تو روایتی شاعری کے عہد سے پہلے ہی سے موجود ہے ۔اس موضوع پر بہت معیاری اور دلکش اشعار ملتے ہیں اور یہ بھی انسانی جذبات کا ایک اہم پہلو ہے۔ افروز عالم کے یہاں بھی ایسے اشعار موجود ہیں۔
میری سانسوں میں ترے جسم کی خوشبو ہے بسی
دل میں جوشور مچاتی ہے صدا رات گئے
آج تک نکلے نہیں ہم خواہشوں کی قید سے
کیسے ہم تم کو بتائیں کیا ہے اندر کی مہک
اڑی بدن کی جو خوشبو تو پھیلتی ہی گئی
قبا میں قید تھی نزہت کسی کو کیا معلوم
وہ شام ہوتے ہی یوں میراہاتھ چھوڑے گا
یہی ہے حسن کی عادت کسی کو کیا معلوم

افروز عالم کی غزل میں اور بھی کئی طرح کے رنگ بکھرے ملتے ہیں۔ ان کے یہاں اچھے شعر بھی ہیں اور کم اچھے بھی لیکن یہ پہلی منزل کا سفر ہے اس راہ پر رفتہ رفتہ آگے چلنے پر صرف اچھے اور بہت اچھے اشعار ہونے لگتے ہیں ابھی تو ان کی ابتدائی منزل ہے آگے چل کر وہ یقینا اپنا الگ معیاری مقام بنا ہی لیں گے۔ ان کے سامنے وسیع میدان ہے اور ہمت جواں ہے، ذہن تازہ ہے، اڑان اونچی ہے ،حوصلہ بلند ہے، شوق اور لگن عروج پر ہے۔
کشتیوں سے اتر نہ جائیں کہیں
لوگ طوفاں سے ڈر نہ جائیں کہیں
ان کے یہاں کرب تنہائی یاس و حسرت بھی ہے جو کہ وطن سے دور رہنے والوں کے یہاں مشترک ہے۔ ان کا تخلیقی عمل جاری و ساری ہے اور امید ہے کہ رفتہ رفتہ ان کی شاعری اور دھارد ارہو جائے گی اور وہ آسمان ادب پر درخشندہ ستارہ بن کر چمکتے رہیں گے۔

Dr.Naseem Nikhat
Dr.Naseem Nikhat

تحریر : ڈاکٹر نسیم
Cell:- +91-9415015186
E-mail:- naseemnikhat@yahoo.co.in

Share this:
Tags:
Kuwait life Love meeting poet Scholar سرگرمیوں شاعر عشق کویت محبت ملاقات
Shafique Langrial
Previous Post جب بھی اس ملک نے ترقی کی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں کی۔ شفیق لنگڑیال
Next Post انرولمنٹ پالیسی میں ناکامی کا ملبہ اساتذہ پہ نہ ڈالا جائے : صہیب الدین
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close