Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستان کی خوش فہمی پر ہندو میڈیا کا رقص

January 28, 2015 0 1 min read
India
India
India

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستانی حکمرانوں کو آج کوئی یہ شعور دینے والا نہیں ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی کو ری وزٹ کریں ۔کیونکہ ہندوستان اپنے جا رحانہ حربوں سے یورپ کے ساتھ مل کر ہمیں ہر ہر لمحہ تنہائی کے گڑھے کی جانب دھکیل رہا ہے۔چانکیہ کی ذہنیت کی حامل ہندو بیورو کریسی کوئی ایسا موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی ہے جس سے پاکستان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔امریکہ ہندوستان اور اسرائیل مل کر ہمیں ہر لمحہ بین الاقوامی تنہائی کی جانب بڑی تیزی کے ساتھ دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس میں ہمارے خارجہ امور کے کرتا دھرتا بھی کسی نہ کسی شکل میں شامل ہیں۔آج دنیا کے ممالک میں ہماری چار عشروں قبل کی قدر و منزلت کا عشر و عشیر بھی نہیں ہے۔مسلم دنیا میں پاکستان کی طوطی بولتی تھی۔

اُس دور میں ہر ملک ہم سے دوستی کا خوہا ں ہوا کرتا تھا۔ہماری لیبر فورس ساری دنیا میں اہمیت کا مقام رکھتی تھی ۔عرب دنیا میں خاص طور پر پاکستان کے لوگ ہی خدمات فراہم کر رہے تھے۔ مگر آج ہمین کوئی پوچھتا تک نہیں ہے کبھی ہمارے پالیسی میکرز نے اس بات پر توجہ دی ہے ؟ہماری معیشت کا گراف ہندوستان کی معیشت سے کہیں اونچا تھا ہماری کرنسی ہندوستان سے دوگنی ما لیت کی حامل تھی مگر آج سب کچھ ماضی کے بر عکس اُلٹ ہو چکی ہے۔اس پر کسی نے کیا کبھی غورکیا ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ان باتوں کی کئی وجوہات ہیں ۔ جن میں سب سے بڑی وجہ فوجی ٹولے کا اقتدار پربار بار شب خوون مارنااور دوسری بڑی وجہ نا اہل حکمرانوں کا اقتدار میں آنا تیسری وجہ حُب الالوطنی کا فقدان اور مملکت کے مال پر دیدے لال رکھنا۔

نااہل فوجی حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر ہمیں دہشت گردی کے عذاب میں مبتلا کیا تو ہم ترقی کے راستے بھول کر دہشت گردی کی ڈگر پر لوگوں کو لے گئے ۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارا پورا معاشرہ دنیا کی نظروں میں دہشت گرد گردانا جانے لگا۔امریکہ نے روس کی تخریب کے ساتھ اپنا الو سیدھا کیا اور ہمیں دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر ہم پر ہر قسم کی دہشت گردی کے الزامات لگانا شروع کر دیئے۔

امریکہ کی یاری پاکستان پر سب سے بھاری کے مصداق آج ہم دنیا میں تذلیل کے ساتھ زندہ ہیں ۔ اس کھیل میں ہمارا ازلی دشمن ہندوستاں اسرائیل کے ساتھ مل کر ہماری تخریب میں بیک ڈور سے اور جب موقعہ ملتا ہے سامنے سے ہم پر وار کرنے سے چوکتا نہیں ہے۔جو مسلسل ہماری تخریب پر عمل پیرا ہے اور ہماری بد نصیبی یہ ہے کہ ہم آدھا ملک گنوانے کے باوجود اپنا کشمیر ہندوستا ن کے چُنگل سے نہ نکال سکے بلکہ ہماری فوجی جنتا نے تو ایک کارنامہ یہ بھی کیا کہ ایک جانب مشرقی پاکستان گنویا تو بعد کے دور میں سیاچن کا برف پوش خطہ بھی اپنے دشمن کو ہتھیانے کا کھلا موقع فراہم کر دیا۔اس میں روس و امریکہ دونوں ہی ہندو ذہنیت کو سلیوٹ کرتے دیکھے گئے ہیں۔

ہمیں دہشت گرد اسٹیٹ کی شکل دینے کے بعد آج 20،جنوری 2015، کو امریکہ کے صدر مسٹر اوبامہ اسٹیٹس آف یونین سے خطاب میں فرماتے ہیں ک”جہاں بھی دہشت گردامریکہ اور اس کے اتحادیو ں کے خلاف خطرہ ہونگے ان ُکے خلاف کار وائی کی جائے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ کی برائے راست تصادم کی پالیسی سے گریز کی حکمتِ عملی کے نتیجے میں روس عالمی برادری میں تنہا رہ گیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ چین تیز ترین اقتصادی طاقت بننے کی کوشش کر رہا ہے لیکن د نیاکس طرح ترقی کرے گی

اس کا تعین چین نہیں امریکہ کرے گا“ ابامہ کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے روس کے خلاف امریکہ خود نہیں لڑا بلکہ ہمیںاس بھٹی کے ایندھن کے طور پر استعمال کیا گیا اور مطلب براری کے بعد ہمیں دودھ کی مکھی طرح نکال باہر کیا گیا!!! جس کی سزا ہم نو گیارہ کے واقعے کے بعد سے آج تک بھگت رہے ہیں۔ دوسری جانب وہ چین کو بھی دھمکی آمیز انداز میں کہتے کہ دنیا کی ترقی ہماری مرضی سے ہوگی ترقی کے حوالے سے چین کس کھیت کی مولی ہے؟یہی وجہ ہے کہ چین کی قوت کو توڑنے کی غرض سے اوبامہ ہندوستان کی خوشامد میں لگے دکھائی دیتے ہیں اور اس کو اپنا قابلِ اعتماد اتحادی ،ہندوستان کے دورے کے دوران قرار دے چکے ہیں۔

روس کی جانب سے بھی اوبامہ کے بیاںن پر ردِ عمل آیا جس میں کہا گیا کہ ”امریکہ د نیا میں اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے۔اس کی روس کو تنہا کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی امریکہ کی جارہانہ پالیسی ایک دن ماضی کا حصہ بن جائے گی“ امریکہ یہ سارے کھیل اپنے تحفظ اور چین کو آگے برھنے سے روکنے کے لئے کھیل رہا ہے۔اور ہندوستان امریکہ کی خوشامد پاکستان کو نیچا دکھانے کے لئے کر رہا ہے۔ان دونوں ممالک کے اسٹرٹیجک پارٹنر بننے میںان کے اپنے اپنے مفادات ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ دونوںہی اس گندے کھیل میں ناکام و نامراد رہیں گے۔ایک وقت آئے گا کہ دنیا کی ترقی میں چین ان سب کی رہنمائی کر رہا ہوگا۔کیونکہ کاغذ کی ناﺅ زیادہ عرصہ پانی پر نہیں رہتی ہے

ہندوستان اس بات کو اعزاز سمجھتا ہے کہ امریکہ کے صدر اوبامہ ایک نہیں بلکہ دوسری مرتبہ ہندوستان کا دورہ کر کے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کہ ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری جس کو دہشت گرد کہہ کر اپنے ملک میں نہیں گھسنے دیتے،اُسی نرندر مودی کی قدم بوسی پر لگ جاتے ہیں ۔گویا امریکہ سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہونے کے ساتھ ہی دہشت گردوں کا حامی بھی ہے۔ یہ دنیا سے دہشت گردی کیا ختم کریں گے یہ تو خود ہی دہشت گردوں کے پروموٹر ہیں۔البتہ ہندوستان نے امریکہ کو اس اعزاز سے بہر حال نواز دیا ہے کہ امریکہ کے کسی صدرِ مملکت کو پہلی مرتبہ ہندوستان کے یومِ جمہوریہ پر اعلیٰ مہمان کے طور پر شمولیت کا شرف بخشا گیا۔

Pakistan
Pakistan

جس کے صلے میں امریکہ نے بھی اس کو سلامتی کونسل کا رکن بنوانے کی پیشکش کر کے اپنا مضبوط اتحادی بھی ڈکلیئر کر دیا ۔ اس اعلان کے بعد ہندو میڈیا نے تو بغلیں بجانا شروع کردیں گویا اب پاکستان کی خیر نہیں ہے۔دوسری جانب اوبامہ نے اپنے مشترکہ اعلامیئے میں ،اور اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ہندوستانی اسٹابلشمنٹ نے بیک زبان لشکرِ طیبہ کے حافظ محمد سعید کے بارے میں وا ویلا شروع کر دیا ۔گویادہشت گرد ،دہشت گرد کے ساتھ مل کر خدمتِ انسانیت کے علمبرداروں کو دہشت گرد قرار دے رہے ہیں۔ بڑی عجیب بات یہ ہے

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف امریکہ کو ہندوستانی دہشت گردی کی پوری فائل بمعہ ثبوتوں کے دے کر آئے تھے ۔ جس پر ہماری وزارت خارجہ کے کرتا دھرتاﺅں کی خوش فہمی یہ تھی کہ اوبامہ ہندوستانیوں کی خوب خبر لیں گے اور مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کو بات چیت کرنے پر مجبور کریں گے ۔مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہوابلکہ اوبامہ تو اپنے ڈکلیئرڈ کردہ دہشت گردنریندر مودی کی خوشامد کرتے دیکھے گئے۔

ہندوستان نے اوبامہ کے دورے سے قبل ایک اور کشتی ڈرامہ پلے کیا جس کو ہندوستانی (بھونپو) میڈیا نے جی بھر کر اچھالا اور دنیا کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ ممبئی طرز کا حملہ پاکستان کی جانب سے کئے جانے کے لئے ایک مچھیروں کی لانچ،جو اسلحہ اور گولہ برود سے بھری کمانڈو ٹائپ لشکرِطیبہ کے مجاہدین کو لیکر ممبئی کے ساحل پر پہنچا چاہتی تھی ۔ کہ گھنٹہ بھر کی جدوجہد کے بعد ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے اُسے راکٹوں کا نشانہ بنا کر سمندر برد کر دیا۔ اگلے دنوں میں تحقیقات سے انکشاف ہوا کہ وہ ہندوستانی اسمگلروں کی لانچ تھی جو شراب اور دیگر اشیاءاسمگل کر کے ہندوستان لا رہے تھے۔

اس سازش کا پردہ ہنداستان کی اسمبل مین کانگریس نے چاک کر کے رکھ دیا۔جس سے پتہ چلا کہ یہ اسمگلرز کی کشتی تھی اس میں کوئی پاکستانی سوار نہیں تھا بلکہ مرنے والے تمام کے تمام ہندوستانی اسمگلر تھے۔جس پر بی جے پی کی جانب سے کانگرس پر الزام لگایا گیا کہ کانگرس پاکستان کی زبان بول رہی ہے۔اس پروپیگنڈے کا مقصد بھی امریکہ امریکہ کو پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کرنے والے ملک کے طور پر پیش کر کے اس کی مزید ہمدردیاں سمیٹنا تھا۔جس میں وہ بری طرح سے ناکام رہا۔ دوسری جانب ہندوستان کی خوش فہمی پر اس کا میڈیارقص میں ہے

تشویش ناک بات یہ ہے کہ بی جے پی اور امریکی وزیر خارجہ کے واویلا کرنے پر حکومت، پاکستان نے دباﺅ میں آکر ایک جانب لشکرِ طیبہ کے اثاثے منجمد کر دیئے تو دوسری جانب ذکی الرحمان لکھوی کو پابند سلاسل کر کے ان پر نئے مقدمات کی تیاریا ں شروع کر دی ہیں۔حکومتِ پاکستان اور اسٹابلشمنٹ ایک ایک کر کے ان لوگوں کو دباﺅ میں لارہی ہے ۔جو کشمیر کاذ پر کھل کر بولتے اور کشمیریوں کی حمایت کرتے رہے ہیں ۔وہ چاہے وزیرستان کے لوگ ہوں یا کشمیری مجاہدین کے اخلاقی مدد گار ہوں۔ہندوستان مسئلہِ کشمیر کے خوف کیوجہ سے ہی امریکیوں کی خوشامد میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔جبکہ امریکہ چین سے خائف ہے ۔، اور مہاشے جی پاکستان کے خوف کی وجہ سے کبھی روس کے قدموں میں گرتے ہیں کبھی امریکہ کے ، اور کوشش ان کی یہ ہے کہ کشمیر پر پاکستان زبان نہ کھولے اور ہندوستان کشمیریوں کو ہمیشہ کےلئے اپنا غلام بنائے رکھے جو کسی طرح بھی ممکن نہیں ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Hindu illusions India lack Media power اقتدار خوش فہمی رقص فقدان معیشت میڈیا ہندو ہندوستان
Suicide
Previous Post بیوی سے تلخ کلامی کے بعد شوہر کی خودکشی
Next Post شاہ فیصل ٹائون میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف علماء اکرام کی قیادت میں تاجران اور عوام کا زبردست احتجاج
Protest Shah Faisal Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close