
لاہور (امتیاز علی سے) لیگی رہنما اورچئیرمین یونئن کونسل کاہنہ نو حاجی بشارت کے بھائی آصف رحمانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر انہیں کاہنہ یونین کونسل کی طرف سے مبارکباد۔
تفضیلات کے مطابق کاہنہ یونین کانسل میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت حاجی بشارت چئیرمین uc247نے کی جس مییں وائس چیئرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر سید عرفان شاہ صاحب، جناب ذولفقار قریشی صاحب، محمد سجاد، یعقوب نکو صاحب اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔
تمام ممبران نے آصف رحمانی کو بیٹے کی پیدا ئش پر مبارکباد دی اور یونین کونسل میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔


سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com
03226390480
