لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کالا خطائی روڈ پردھند کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Start typing to search...