لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شالا مار باغ میں سابق شوہر نے مبینہ تشدد کر کے سابقہ بیوی کی ناک کاٹ دی۔
پولیس کے مطابق ملزم کی سابقہ بیوی نے ایک سال قبل دوسری شادی کرلی تھی۔ ملزم لیاقت کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

Start typing to search...