لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ بھجوا دیا گیا۔

Start typing to search...