Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تخت لاہور سرکاری ملازمین کیلئے تخت یا تختہ؟

February 7, 2015 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر: محمد علی
ہمارے ملک کا دستور ہے ہی نرالا مگر باوا آدم بھی نرالا ہے۔ یہاں ملزم کو جزا اور مظلوم کو سزا ملتی ہے، یہاں ایک عام آدمی کو اپنا حق اور انصاف لینے کیلئے طویل جدو جہد کرنی پڑتی ہے، میرے ملک میں اگر کسی عام آدمی کو اپنا حق حاصل کرنا ہو یاپھر وہ انصاف کا طلب گار ہو تو اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ احتجاج کرے، سڑکیں بلا ک کرے یا پھر بھوک ہڑتال کرے اگر ان سب سے بھی بات نہ بنے تو پھر آخری اقدام یہ ہے کہ وہ خودکشی کر لے، خود تو وہ اللہ کے پاس پہنچ جاتا ہے مگراس کی فریاد صاحب اقتدار تک پہنچ جاتی ہے، یہ سارے پاپڑ بیلنے کے بعد بھی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ اسے انصاف مل پائے گا یہ پھر اس کا حق اس کو دے دیا جائے گا۔

دوسری طرف اگر اس ملک کے کسی بڑے کو انصاف یا اپنا حق لینا ہو تو ،پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئی کسی بڑے کا حق مارنے اور اس سے نا انصافی کی جسارت کرے گا ہی نہیں اور اگر ایسا کوئی سانحہ ہو بھی جائے تو اس بڑے کو کسی احتجاج کرنے ،سڑک بلاک کرنے،یا پھر بھوک ہڑتال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ صرف ایک فون کا ل پر اس کا حق اس کی دہلیزپر مہیا کر دیا جاتا ہے،اور یہاں تک کے بعض کو تو وہ حق بھی دے دیا جاتا جو دراصل ان کا ہوتا ہی نہیں اور حق لینے والا خود حیران ہو کر اپنے آپ سے سوال کرتا ہے کہ اچھا اس چیز پر بھی میرا حق تھا؟قارئین کرام !آج میں جو قصہ آپ کے گوش گزار کرنے جارہا ہوں اس قصے کا تعلق تخت لاہور میں واقع پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری ہیڈ کوارٹر پنجاب سول سیکرٹریٹ سے ہے یہ قصہ کچھ یوں ہے کہ 2010میں سیکرٹریٹ کے ادارے ایس اینڈ جی اے ڈی میں سکیل 07اور سکیل 01 ملازمین کو اخبارات میں اشتہار دے کر بھرتی کیا گیا یقینا یہ بھرتی تمام قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہو گی، کیو نکہ جس صوبے میں شہباز شریف جیسا دبنگ وزیراعلی ہو وہاں بھلا کس ادارے کی مجال ہے کہ وہ قواعد ضوابط سے ہٹ کر کوئی کام کر جائے اور پھر اس ادارے میں جو پنجاب کے تما م سرکاری اداروں کا ہیڈ کوارٹر ہو اور براہ راست وزیر اعلی کی نگرانی میں ہو۔

قارئین ان ملازمین کی بھرتی 5سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی اور بھرتی کے بعد تمام ملازمین کی پوسٹنگ مختلف سرکاری محکموں میں کر دی گئی ،یہ ملازمین اس وقت کی حکومت جو موجودہ حکومت بھی ہے کو دعائیں دیتے ہوئے اپنے اپنے محکموں میں اپنے فرائض سرانجام دینے لگے اور بھلا یہ لوگ حکومت کو دعائیں دیتے بھی کیوں نہ ،ان ملازمین کو روٹی روزی کمانے کا باعزت طریقہ میسر آگیا تھا ۔اس کے بعد 2012 میں اسی محکمے ایس اینڈ جی اے ڈی نے مزید 50سے55 نائب قاصدملازمین کو بھرتی کیا اب قانونی اور سنیارٹی کے لحاظ سے 2012میں بھرتی ہونے والے ملازمین 2010 میں بھرتی ہونے والے ملازمین سے جونیئر ہوئے۔

Pakistan
Pakistan

بہرحال 2013 میں وزیراعلی پنجاب کی جانب سے تمام کنٹریکٹ سرکاری ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان کردیا گیا جس کا بعد میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ،یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیراعلی کے اعلان کے باوجود ابھی تک بھی بہت سے سر کاری اداروں نے اس پر عمل درآمد نہیں کیا ۔بہرحال بات ہو رہی تھی پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی تو ان کو بھی وزیراعلی کے حکم کی بجاآوری کرتے ہو ئے ریگولر کر دیا گیا۔قارئین آپ یقینا سوچ رہے ہو ں گے کہ اس میں حیرت والی بھلا کون سی بات ہے؟ تو جناب یہ بات حیرت والی نہیں لیکن یہ جان کر آپ کو ضرور حیرت ہوگی کہ 2010 میں بھرتی ہونے والے ملازمین میں سے تقریباً 55 ملازمین کو چھوڑ کر با قیوں کو ریگولر کر دیا گیایہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ 2012 میں بھرتی ہونے والے تمام ملازمین کو بھی ریگولر کر دیا گیا، بیور کریسی کے اس اقدام نے تمام سرکاری ملازمین کو اور بالخصوص 2010 میں بھرتی ہونے والے ان 55 ملازمین کوورطئہ حیرت میں ڈال دیا کہ آخر یہ کیا منطق ہوئی کہ ساتھ بھرتی ہونے والوں کو بھی اور ان کو بھی جو ان سے جونیئر تھے کو بھی ریگولر کردیاگیا ۔جب یہ 55ملازمین حیرت میں ڈوبے ہوئے اپنے آفسیران بالا کے پاس پہنچے تو ان کو اس منظق کا جواب یہ ملا کہ 2010میں جب ان کی بھرتی کی گئی تھی تو اس وقت یہ 55لوگ زائدبھرتی ہوگئے تھے اس لئے ان کو ریگولر نہیں کیا گیا ۔ جب ان ملازمین نے آفسیران بالا سے یہ پو چھا کے آپ نے یہ کس طرح فیصلہ کیا ہے کہ ہم ہی زائد بھرتی ہوئے ہیں،اور اس کیلئے آپ نے کون ساپیمانہ اور کس کسوٹی پر رکھ کر جانچ پڑتال کی ہے ، ہمیں وہ پس پردہ حقا ئق بتائے جائیں کیونکہ یہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہے ،چونکہ جو ملازمین ریگولر ہوئے ہیں ان میں اکثرنے تو ہم سے بعد میں جوائنگ دی تھی اور بہت سے تو ہم سے بعد میں بھرتی ہوئے اور اگر ہم زائد بھرتی ہو گئے تھے تو پھر ہمارے بعد مزید بھرتی کیسے عمل میں لائی گئی؟ اور ہمیں تنخوائیں کہاں سے ادا کی جاتی رہیں؟ ۔لیکن ان کو آفسیران بالا کی جانب سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا گیا یا شاید ان کے پاس ان ملازمین کے سوالوں کا جواب تھا ہی نہیں۔

بہرحال مشکل کی اس گھڑی میں اس وقت کی برسر اقتدار ایسوسی ایشن ان ملازمین کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی اور ملازمین کو ان کا حق دلانے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب سے لے کر سیکشن آفیسر تک ہر دروازہ کھٹکھٹایالیکن جب ملازمین کو ایسوسی ایشن کی بھرپور کوششیں پوری طرح سے بار آور ثابت ہوتی نظر نہ آئیں تو ان ملازمین نے احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا اور جب ان کا احتجاج الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا کی زینت بنا تو آفسیران بالا نے ملازمین کو بلا کر ان کو بھی ریگولر کرنے کی یقین دہانی کروائی اور ان کو اپنے اپنے محکموں میں کا م جاری رکھنے کی تلقین کی ،لیکن حقیقت میں ان آفیسر ان بالاکا ملازمین کو ریگولر کرنے کا کو ئی ارادہ نہ تھا اس لئے اس معاملہ کو لٹکانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کئے جانے لگے اور روایتی سرخ فیتہ ہاتھوں میں پکڑ لیا گیا، اس میں سب سے اہم کردار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری پر سانل کا تھا جنہوں نے کمال ہوشیاری سے متاثرہ ملازمین کو (ٹرک کی بتی کے پیچھے )لگا دیا اس دوران سابقہ ڈپٹی سیکرٹری پرسانل نے ان متاثرہ ملازمین اور ایسوسی ایشن کو کئی بار یقین دہانی کروائی کہ ان ملازمین کو ریگولر کر دیا جائے گا بلکہ موصوف نے تو ایک بار کلمہ پڑھ کر ان ملازمین کو یقین دلایا کہ میں آئندہ چند روز میں ریٹائر ہونے والا ہوں اور اپنی ریٹائر منٹ سے پہلے ان ملازمین کو ریگولر کر کے جائوں گا اور آخر کار موصوف کی ریٹائرمنٹ کا دن بھی قریب آ گیا اور ایسوسی ایشن کی جانب سے ان کیلئے الوداعی پارٹی بھی رکھ دی گئی ،اور طے یہ پایا کہ اس تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری پر سانل متاثرہ ملازمین میں ریگولر کرنے کے آرڈر تقسیم کریں گے ۔حالانکہ موصوف کی الوادعی پا رٹی رکھنے پر ایسوسی ایشن کو پنجاب سول سیکرٹریٹ کے تقریباً تمام ملازمین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ موصوف کے ماضی کو پیش نظر رکھتے ہو ئے ملازمین توموصوف ڈپٹی سیکرٹری کی ریٹائر منٹ پر یوم نجات منانے کا ارادہ رکھتے تھے ۔بہر حال موصوف نے عین موقع پر الوادعی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی ۔کیونکہ مصوف یہ تہہ کر چکے تھے کہ وہ یہ بھلائی کا کام کسی صورت نہیں کریں گے۔

موصوف جاتے جاتے خود تو 19واں سکیل لے اڑے یا پھر شاید ان کو 55خاندانوں کی روٹی روزی پر لات مارنے کا انعام دیا گیا۔اب صورت حال یہ ہے کہ ان ملازمین کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے اور ان کی تنخوائیں بند ہو چکی ہیں ،ان کے بچوں کے سکولوںکی فیسوں کی ادائیگی رک گئی ہے، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی رک گئی ہے، گھر کا راشن لانا تو دور کی با ت اپنے بوڑھے والدین کیلئے دوائی لانا محال ہو چکا ہے، لیکن ان کا کوئی پرسان حال نہیں اب ان کے پاس واحد راستہ یہی ہے کہ وہ احتجاج کرتے ہو ئے سڑکوں پر آجائیں اور پولیس سے ڈنڈے سوٹے کھائیں یا پھر ان میں سے دو تین اپنی جان سے جائیں تو ہو سکتا ہے ان کی آواز صاحب اقتدار تک پہنچ جائے ۔قارئین کرام پاکستان کے دل ،پنجاب کے شہر اقتدار اور تخت لاہور میں 50سے زائد ملازمین کا اپنے حق کیلئے یوں در بدر بھٹکنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ یا تو اس صوبے کا وزیراعلی شہباز شریف نہیں یا پھر خادم اعلی کی گرفت دن بدن اس صوبے پر کمزورہوتی چلی جارہی ہے یا پھر یہ کہا جا سکتا ہے کہ سول سیکرٹریٹ کے سابقہ ڈپٹی سیکرٹری پرسانل جیسے لوگ پنجاب میں وزیر اعلی کے گڈگورننس کے خواب کو شرمندہ تعبیر ہونے نہیں دے رہے۔اور ملازمین کے بارے حکومت کے ویلفیئر کے وژن کے سامنے روڑے اٹکاتے ہیں۔

Mohammad Ali
Mohammad Ali

تحریر: محمد علی

Share this:
Tags:
country Government employees lahore mohammad ali Oppressed throne تخت سرکاری ملازمین لاہور مظلوم ملک
Firefighter
Previous Post ٹیکساس ، فائر فائٹر نے شعلوں کی لپیٹ میں آنے کے باوجود امدادی کارروائی جاری رکھی
Next Post اب تو مہلت ہی نہ دو….!!
World

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close