لاہور (جیوڈیسک) کوٹ عبدالمالک میں مضر صحت کھانا کھانے سے 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مضر صحت کھانے سے 9 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مضر صحت کھانا کھانے سے متاثرہ افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Start typing to search...