لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اپنی حدود کے اندر کسی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ عدالتی حدود کے اندر ضمانت خارج ہونے پر کسی ملزم کو ہتھکڑی نہ لگائی جائے۔

Start typing to search...