لاہور ہائی کورٹ میں منہاج القرآن سے انکم ٹیکس کی وصولی کے نو ٹسز کی سماعت۔ ہائی کورٹ نے ایف بی آر کو تا حکم ثانی نوٹسز پر عمل درآمد سے روک دیا۔ ایف بی آر نے منہاج القرآن کو انکم ٹیکس وصولی اور دوبارہ تشخیص کے نوٹس بھجوائے تھے۔

Start typing to search...