لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیکو روڈ پنڈی اسٹاپ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

Start typing to search...