لاہور (پی پی سی)لاہور میں بیدیاں روڈ جمبو سٹاپ کے قریب مکان کی چھت گر گئی، ملبے میں دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ملبے سے تمام افراد کو نکال لیا گیا۔ لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
