لاہور (جیوڈیسک) چوہنگ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے چھ افراد دب گئے۔
امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دبے لوگوں کو نکال کر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد شامل ہیں۔

Start typing to search...