لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور واقعہ غیر ملکی شرپسندوں کی کارروائی سمجھا جائے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہا کہ غیر ملکی شر پسند ملک کے امن و امان اور معصوم افراد کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔

Start typing to search...