
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا مطابق سرگودھا، ملتان ، ڈی جی خان ، ڈی آئی خان ڈویژن زیریں فاٹا میں کہیں کہیں بارش ہوگی
جبکہ اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، کوہاٹ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، کوئٹہ، لاڑکانہ، سکھر ڈویژن گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
