
لاہور (جیوڈیسک) نواں کوٹ کے علاقے رحیم پارک میں تین بچوں کی ماں شاہنواز نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر گلے نواں کوٹ کے علاقے رحیم پارک میں تین بچوں کی ماں شاہ نواز نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر گلے میں پھندا لیکر خود کشی کر لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حالات مشکوک ہیں،اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہونگے۔
