لاہور (جیوڈیسک) پھولنگر صدر پولیس نے نواحی گائوں ٹھٹھی اوتاڑ میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ سات افراد کے خلاف د رج کر لیا۔
واضح رہے کہ لیاقت اور ندیم وغیرہ نے فائرنگ کر کے شاہ تاج اور اسکے آشنا محمد شفیق کو ہلاک کر دیا تھا۔

Start typing to search...