لاہور: ہائیکورٹ سے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام۔ کمرہ عدالت سے نکلتے ہی لڑکی کے کچھ رشتے داروں نے اسے زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے لڑکی کو کمرہ عدالت میں پہنچا دیا۔

Start typing to search...