لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں شیلنگ کی اطلاعات کے بعد لاہور کی لبرٹی مارکیٹ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا ہے۔
پولیس نے تحریک انصاف کے مظاہروں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کر کے مظاہروں کو منتشرکرنے کی کوشش کی ہے۔

Start typing to search...