لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو عدالت نے آج ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔
تاہم دونوں جب عدالت سے نکلے تو لڑکی والوں نے پکڑ لیااور ان پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی، لیکن پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا۔

Start typing to search...