لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مون مارکیٹ اقبال ٹاون میں ایک پلازہ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مون مارکیٹ اقبال ٹاون میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Start typing to search...