Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندہ دلان لاہور اور قوم کے حوصلے پست کرنے کی سازش

February 25, 2017 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : محمد اشفاق راجا
اپریشن ردالفساد وقت کی ضرورت ہے لاہور میں دس روز بعد دہشتگردی کی نئی واردات ‘ زندہ دلانِ لاہور اور قوم کے حوصلے پست کرنے کی سازش چیئرنگ کراس خودکش حملے کے دس روز بعد پنجاب کا دارالحکومت لاہور پھر دہشت گرد دھماکے سے لرز اٹھا’ جمعرات کی دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے قریب سفاک دہشت گردوں نے لاہور کے پوش اور سکیورٹی کے حوالے سے محفوظ ترین علاقے ڈیفنس زیڈبلاک کی کمرشل مارکیٹ میں ایک زیرتعمیر عمارت میں ٹائم ڈیوائس دھماکہ کیا جس سے آٹھ افراد شہید اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر جنرل ہسپتال اور دوسرے قریبی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اسکی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور جائے وقوعہ پر کھڑی چار گاڑیاں اور 2 موٹرسائیکلیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 20 سے 25 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی دھماکے کی حتمی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ دھماکے کے فوری بعد پاک فوج’ رینجرز اور کوئیک رسپانس فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کر دیا جبکہ ڈیفنس میں سکول اور دکانیں بند کرادی گئیں اور بچوں کو حفاظتی انتظامات میں انکے گھروں میں بھجوادیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے دہشتگردی کی اس سفاکانہ واردات کی پولیس اور دوسرے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ڈیفنس کے مکینوں کے مطابق کچھ روز قبل ڈیفنس کے وائی اور زیڈ بلاک میں کمرشل مارکیٹوں کو نشانہ بنائے جانے کی تھریٹ ایڈوائزری جاری ہوئی تھی۔ اسکے باوجود یہاں سکیورٹی کے کسی طرح کے بھی غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں نہیں آئے۔

دھماکے کی ابتدائی اطلاعات میں ڈیفنس دہشت گردی کو جنریٹر دھماکہ ظاہر کیا گیا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس دھماکے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملنا شروع ہوگئیں اور پھر بم ڈسپوزل سکواڈ نے اس امر کی تصدیق کردی کہ زیرتعمیر عمارت میں 20 سے 25 کلو کے دھماکہ خیز مواد پر مبنی بم نصب کیا گیا تھا جس کا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ دہشت گردی کے ان ٹھوس شواہد کے باوجود اس دہشت گردی کو کسی ناگہانی حادثے سے تعبیر کرتے رہے جبکہ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے بقول جانی نقصان زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے ہوا ہے۔ یہ صورتحال دہشت گردی کی حالیہ فضا میں حکمرانوں کی غیرسنجیدگی کی عکاسی کرتی ہے اور عوام اس نازک موقع پر وزیراعظم نوازشریف کے ملک چھوڑ کر ترکی جانے کے بارے میں بھی سوالات اٹھا رہے ہیں جنہیں ملک میں افراتفری اور قیاس پھیلانے اور ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے دشمن کے مذموم ایجنڈے کو ناکام بنانے کیلئے بہرصورت ملک میں موجود رہنا چاہیے تھا۔ جب دس روز قبل کے چیئرنگ کراس دھماکے کے بعد انکی زیرصدارت لاہور میں منعقد ہونیوالے سول اور عسکری قیادتوں کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے فوری اور سخت ترین اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا جس پر عملدرآمد کا آغاز بھی کردیا گیا تو وزیراعظم کا کسی کانفرنس میں شمولیت کیلئے ترکی جانے کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا کیونکہ انکی موجودگی میں دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے شروع کیا گیا اپریشن زیادہ موثر ہوتا اور ملک کی سالمیت کمزور کرنے کا ایجنڈا رکھنے والے ہمارے دشمن بھارت کو ہمارے کسی بھی حوالے سے کمزور ہونے کا کوئی تاثر نہ جاتا جبکہ وزیراعظم نے ڈیفنس دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد بھی ترکی میں اپنی مصروفیات کا باقیماندہ شیڈول منسوخ کرنے اور فوری طور پر ملک واپس آنے کی ضرورت محسوس نہیں کی جس سے انکے حوالے سے بلاوجہ کی افواہیں جنم لے رہی ہیں۔

دہشت گردوں کی سرپرستی’ تربیت اور فنڈنگ کرنیوالے ہمارے ازلی دشمن بھارت نے ڈیفنس دھماکے کیلئے اس وقت کا انتخاب کیا ہے جب ہماری سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں شروع کئے گئے دہشت گردوں کی سرکوبی کے اپریشن میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہونے کے بعد عسکری قیادت کی جانب سے بچے کھچے دہشت گردوں کے صفایا کیلئے ملک بھر میں ”اپریشن ردالفساد” شروع کرنے کا اعلان کیا گیا اور پنجاب میں رینجرز کی کارروائیوں کا بھی آغاز ہوگیا جس سے قوم کو اس امر پر تسلی اور اطمینان حاصل ہورہا تھا کہ اب ملک میں دہشت گردی کا ناسور جڑوں سے کاٹا جانا یقینی ہو گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز پہلے کی طرح امن و آشتی کا گہوارہ بن جائیگا اور اقتصادی استحکام کی منزل حاصل ہو جائیگی۔ اس کیلئے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے گزشتہ روز ہی اپنی ایک رپورٹ کے ذریعے پاکستانی قوم اور اقوام عالم کو نوید سنائی تھی کہ دہشت گردی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔

Blast
Blast

اسی طرح لاہور اور ملک کے دوسرے شہروں کے پبلک مقامات پر خودکش حملوں اور دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کے فیصلہ کو برقرار رکھ کر بھی دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں کو یہ ٹھوس پیغام دیا گیا کہ وہ اپنی سفاک وارداتوں کے باوجود پاکستان کی بہادر قوم اور زندہ دلان لاہور کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہے ہیں اور پاکستان کی سالمیت کمزور کرنے سے متعلق ان کا ایجنڈا کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا۔ہمارے دشمن بھارت کو یقیناً اقتصادی طور پر خوشحال اور مستحکم پاکستان اور اہل پاکستان کے چہروں پر امڈتی خوشیاں گوارا نہیں اس لئے ڈیفنس دھماکے کے ذریعے ہمارے اس سفاک دشمن نے بالخصوص سپرلیگ فائنل کے حوالے سے رنگ میں بھنگ ڈالنے کی سازش کی ہے۔ یہ صورتحال ہمارے لئے یقیناً ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے کہ سپرلیگ کا فائنل ہر صورت لاہور ہی میں کراکے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنا دیئے جائیں اور اسکی منصوبہ بندی کے تحت حاصل کی جانیوالی خوشیاں کافور کرکے اسے یہ ٹھوس پیغام دے دیا جائے کہ اسکی کوئی سازش ہماری خوشیاں چھین سکتی ہے نہ ہمارے حوصلے پست کرسکتی ہے۔

اسی طرح پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھی اسکی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی۔بلاشبہ آج ہماری سکیورٹی فورسز نے’ جن کے اپنے کئی افسران اور جوانوں نے بھی دہشت گردی کی لپیٹ میں آکر جام شہادت نوش کیا ہے’ ایک نئے عزم اور ملک کی سالمیت کا تحفظ یقینی بنانے کے جذبے کے تحت ملک بھر میں دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں و سہولت کاروں کو ٹھکانے لگانے کیلئے بے رحم اپریشن کا آغاز کیا ہے اور افغانستان کے اندر جا کر بھی انکی سرکوبی کی ہے جہاں وہ پاکستان کے دشمن بھارت کی شہ پر اور کابل انتظامیہ کی سرپرستی میں محفوظ ٹھکانے بنا کر بیٹھے ہوئے تھے اور پاکستان میں دہشت گردی کیلئے ڈوریاں ہلا رہے تھے۔ اس سے یقیناً قوم میں بھی ایک نیا جذبہ پیدا ہوا ہے اور وہ سیسہ پلائی دیوار بن کر اپنی بہادر و جری سکیورٹی فورسز کیلئے ڈھال بن گئی ہے جبکہ اب سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں اپریشن ”ردالفساد” شروع کرکے دشمن کے ایجنڈے کے تحت ہماری سرزمین پر فساد برپا کرنیوالے انسانیت دشمن دہشت گردوں کی نسلوں تک کو یہ واضح پیغام دے دیا ہے کہ معصوم و بے گناہ شہریوں کی جانیں لینے اور ملک کی سالمیت سے کھیلنے والے مجہول دہشت گرد اور فسادی اپنے بھیانک انجام سے کسی صورت نہیں بچ سکتے۔

اس تناظر میں آج قومی جذبہ اور یکجہتی برقرار رکھنے کی ضرورت ہے جسے دشمن نے ڈیفنس دھماکے کے ذریعے متزلزل کرنے کی کوشش کی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت منعقد ہونیوالے گزشتہ روز کے اجلاس میں’ جس میں دہشتگردوں کیخلاف ملک بھر میں ”اپریشن ردالفساد” شروع کرنے کا فیصلہ کیا گی’ دہشت گردوں اور انکے ملکی و غیرملکی سرپرستوں کو یہی ٹھوس پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اب اپنی خیر منائیں۔ اگر ان کا ایجنڈا پاکستان کی سالمیت کمزور کرنے کا ہے تو اسکی تکمیل کا خواب ان کیلئے ڈرا?نا خواب بن جائیگا۔ آج دنیا دہشت گردی کی لپیٹ میں آنے کے باوجود ہماری معیشت کی بہتری پر اطمینان اور ہم پراعتماد کا اظہار کررہی ہے تو اب اس عالمی اعتماد میں کوئی کمی نہیں آنے دینی چاہیے۔ اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے حکمرانوں کے سنجیدہ اور باعمل ہونے کی ضرورت ہے۔

Ishfaq Raja
Ishfaq Raja

تحریر : محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
conspiracy lahore low nation needs pakistan Patience Punjab پست پنجاب حوصلے دہشتگردی سازش ضرورت قوم لاہور
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی کیلیے تجاویز طلب کر لیں
Next Post کندھوں پر لاشیں پھر بھی قوم پر عزم
Pakistan Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close